نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    ناموں والی دوکان کرونا کی وجہ سے بند ہے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    راستے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    چلیں کوئی بھی کیمرہ کہہ لیں، کہنے کا مطلب موبائل کیمرہ سے الگ کرنا ہے۔ کہ موبائل کیمرہ وہ ڈیٹیلز شاید فراہم نہیں کر سکتا جوکیمرے کے فیچرز اور مختلف لینز کر سکتے ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    راستے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    ضرورت نہیں ہے، ہر کوئی اپنی فہم کے مطابق فیصلہ کرے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    راستے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    پروفیشنل کیمرہ تو دور کی بات، آج تک موبائل کا پرو موڈ بھی زیادہ سمجھنے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔ بس موبائل نکالا اور کھڑچ۔
  5. محمد تابش صدیقی

    راستے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    پروفیشنل کیمروں والے کے ساتھ موبائل کیمرے والے کا نام۔ :eek:
  6. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول

    15 کر لیں۔ :P
  7. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول

    کوٹہ بڑھنا چاہیے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    میسر پھر نہ ہو گا چلچلاتی دھوپ میں چلنا - یہیں کے ہو رہو گے، سائے میں اک پَل اگر بیٹھے ٭ شہزاد احمد

    میسر پھر نہ ہو گا چلچلاتی دھوپ میں چلنا - یہیں کے ہو رہو گے، سائے میں اک پَل اگر بیٹھے ٭ شہزاد احمد
  9. محمد تابش صدیقی

    شکریہ ظہیر بھائی

    شکریہ ظہیر بھائی
  10. محمد تابش صدیقی

    شہزاد احمد غزل: پرانے دوستوں سے اب مروت چھوڑ دی ہم نے

    پرانے دوستوں سے اب مروت چھوڑ دی ہم نے معزز ہو گئے ہم بھی، شرافت چھوڑ دی ہم نے میسر آ چکی ہے سربلندی مڑ کے کیوں دیکھیں امامت مل گئی ہم کو تو امت چھوڑ دی ہم نے کسے معلوم کیا ہوگا مآل آئندہ نسلوں کا جواں ہو کر بزرگوں کی روایت چھوڑ دی ہم نے یہ ملک اپنا ہے اور اس ملک کی سرکار اپنی ہے ملی ہے نوکری...
  11. محمد تابش صدیقی

    اقبال تیرے عشق نے سب بل دئے نکال

    اس بات پر تو اتفاق ہے کہ یہ مطبوعہ نہیں۔ اور اقبال نے تخلص کا استعمال خال ہی کیا ہے۔ کچھ ہچکچاہٹ اس سبب ہے کہ مذکورہ مضمون ناصر زیدی صاحب کا ہے، تو شاید ٹھیک ہی کہہ رہے ہوں۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    اقبال عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم

    اقبالؒ کے یومِ وفات کے حوالے سے سوچا کہ اقبالؒ کو کچھ اور طرح سے خراجِ عقیدت پیش کیا جائے۔ تو یہ ایک حقیر سی کاوش احباب کی سماعتوں کی نذر:
  13. محمد تابش صدیقی

    اقبال تیرے عشق نے سب بل دئے نکال

    یہ تو ایک ہی شعر ہے۔ بلکہ اوپر دیے گئے حوالہ کے مطابق اقبال کا ہے۔ واللہ اعلم
  14. محمد تابش صدیقی

    یوں تو چہروں پر چڑھا رکھے ہیں نادیدہ نقاب - کیا ہوا جو اُن میں سے اب کچھ نمایاں ہو گئے ٭ تابش

    یوں تو چہروں پر چڑھا رکھے ہیں نادیدہ نقاب - کیا ہوا جو اُن میں سے اب کچھ نمایاں ہو گئے ٭ تابش
Top