نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    پاکستانی ٹیم کی’حمایت‘ پر کشمیری طلبا معطل

    مزے کی بات یہ کہ ہمت صاحب تو پاکستانی ٹیم کی حمایت بھی کر رہے ہوں تو اگر مجھ جیسا کوئی نووارد کسی چھکے چوکے پر چھکے کی تصویر لگا دے تو صاحب اس پر بھی برا مان جاتے ہیں اور ناپسندیدہ درجہ بندی عنایت فرما دیتے ہیں۔ میرے لیے تو بہت ہی اچھوتا تجربہ ہے۔
  2. ابن رضا

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    خوش آمدید ویسے آپ کو خوش آمدید کا پہلا مراسلہ بھی جن صاحب نے ارسال کیا ہے یہ ان کا بھی پہلا مراسلہ ہے۔گویا کمال حسنِ اتفاق ہے۔ آپ کا تین سالہ خاموش observer کا ریکارڈ الگ
  3. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے کہ یہاں ظہر کا محل نہیں
  4. ابن رضا

    آج کی تصویر - 2

  5. ابن رضا

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    مصرع غلط کس نے کہا آپ کو جناب، الفاظ کا باہمی ربط مناسبت نہیں رکھتا۔ جیسے ہم کہتے ہیں کہ میری قیمت کیا لگی یا یہ کہ میری بولی کیا لگی ۔ مگر جب ہم کہیں کہ میری قیمت کی بولی کیا لگی تو اس میں 'قیمت کی' اضافی ہونے کے وجہ سے مناسبت کو بگاڑ دے گا۔ یہ ایک دوستانہ رائے ہے اصلاح کی ہماری اوقات نہیں مزید...
  6. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    جی دراصل عروض پر لکھی گئی تصانیف بڑی پیچیده قسم کی هیں که مجھ جیسا طفل مکتب ایسی تکنیکی پیچیدگیوں سے دور بھاگتا هے اور اس لیے اپنے پروان چڑھنے کے راستے بند کر بیٹھتا هے. عام فهم انداز میں کی گئی ایسی کاوشیں مجھ جیسوں کے لیے ناصرف مفید هیں بلکه عروض کی طرف رجحان سازی کا عمده ذریعه بھی هیں.
  7. ابن رضا

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    دام کی بولی نهیں لگتی. چیز یا انسان یا جاندار کی بولی تو لگ سکتی هے
  8. ابن رضا

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    شاید پهچان درست لفظ هے
  9. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    تشکر بسیار استاد محترم. امید هے که آپ کی یه تخلیق مبتدیوں کے لیےایک بھترین رهنما ثابت هوگی. الله آپ کے علم میں برکتیں عطا کرے آمین. سلامت رهیے.جزاک الله.
  10. ابن رضا

    Hamzad (همزاد)

    قیصرانی صاحب لوح میں سب محفوظ هے که کون محمود بنے گا کون ایاز. بس وقت کا پرده حائل هے که کب کهاں کیسے محمود کو پتا چلے گا که وه محمود هے اور دوسرا ایاز هے. حضرت موسی علیه السلام پر بھی تب اسی وقت کا پرده حائل تھا. اس لیے ان که لیے تو آگ لینے جانا اور پیامبری لے کر لوٹنااسی محاورے کو تخلیق کرتا...
  11. ابن رضا

    شاعری سیکھیں۔ (ابتدائی تین قسطیں ) ۔ قوافی کی ابتدائی پہچان

    پہلے آپ بتائیں کہ کیا یہ سب ہم قافیہ ہیں۔ آپ کے حساب سے؟
  12. ابن رضا

    شاعری سیکھیں۔ (ابتدائی تین قسطیں ) ۔ قوافی کی ابتدائی پہچان

    اچھے قافیے سمجھ نہیں آئے ذرا سمجھا دیجیے اچھے قافیے:چلنا،ملنا،رُلنا،سونا،کھونا،بونا،رونا،ہونا،رکنا۔کمینہ،پسینہ،سفینہ،مہینہ،کرینہ،روزینہ، (کیا یہ سب ہم قافیہ ہیں؟)
  13. ابن رضا

    اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں۔۔۔۔۔

    اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں۔۔۔۔۔
  14. ابن رضا

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    وائے حسرت ! پُوچهتا پِهرتا ہُوں مَیں کیا لگی بولی ہمارے دام کی دَرد کے قصے سُناوں میَں کِسے آدمی کی آدمیت نام کی جاؤ صاحب ! تم کو جانا ہے اگر یہ رقابت اب مرے کِس کام کی مذکور اشعار بہت اچھے لگے۔ داد قبول کریں۔ باقی سب مہمل ہیں (گستاخی معاف) وضاحت اساتذہ کرام فرما دیں گے۔
  15. ابن رضا

    روحانی اقوال

    جواب میں اسی لڑی میں آپ کے ہی شامل کیے گئے مراسلہ نمبر 87 کی یہ آخری سطر پیش کرنے کے علاوہ کوئی مزید اضافہ نہیں سکوں گا جس گناہ سے نعمتوں کو زوال آتا ہے وہ تکبر ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/روحانی-اقوال.31605/page-5#post-1507861
  16. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    استادِ محترم یہ عقبی صفحے پر جو یہ چند سطور انگریزی میں ہیں ان کا فانٹ اور کمپوزنگ کچھ توجہ طلب رہ گئی ہے۔ ان کو بھی کسی نفیس فانٹ میں ٹائپ کروائیں تا کہ مزید بہتر نظر آئے
  17. ابن رضا

    آج کی تصویر - 2

    ماں!!
  18. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    بہت نفیس سرورق ہے ۔ مبارک هو استاد محترم۔ یہ عکس آپ کا ہے؟ اور یہ کتاب کب آن نیٹ کر رہے ہیں۔ تا کہ جلد سے جلد مستفید ہوا جا سکے ۔ سید ذیشان بھائی مضامین کے سیکشن میں یہ اضافہ نوٹ فرمالیجیے۔
  19. ابن رضا

    روحانی اقوال

    دہریت؟
Top