نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    اور پھر مشکلیں اتنی بڑھیں کہ آساں ہو گئیں
  2. ابن رضا

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کشا عربی کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے کشا کرنا کبھی بطور فعل مستعمل نہیں دیکھا
  3. ابن رضا

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    اور جب وہ آسان اسان کے چکر میں پھنس جائے اور بھاگنے کا ارادہ ترک کر دے تو پھر تکنیکی باریکیوں پر سر پٹختا رہے ۔:laughing:
  4. ابن رضا

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    غلط :) تاہم یہاں یہ تصرف کارفرما ہے کہ اس نہج پر مبتدی کو (بقول آپ کے ) قوافی کی تکنیکی باریکیوں سے پرے رکھنا ہے۔ تاکہ سب آسان آسان لگے
  5. ابن رضا

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    مطلع کے علاوہ مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا دوست ، شاید میری کج فہمی ہے۔
  6. ابن رضا

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    محنت بھی ہم کریں گے ، آگے بھی ہم بڑھیں گے ہم شعر بھی کہیں گے ، اصلاح بھی تو لیں گے سارے سبق پڑھیں گے ،جو بھی ہمیں ملیں گے باتیں اساتذہ کی بھی غور سے سنیں گے
  7. ابن رضا

    ارشد خان خٹک کی شاعری برائے اصلاح

    تقطیع درست نہیں گز رَ تے ری : فاعلاتن ہے نہ کہ گز ر تر گل=فاعلاتن 2 1 2 2 : فاعلاتن ۔۔۔۔۔۔۔۔2 1 1 1 1 1 اگر اعشاری نظام میں دیکھیں تو ہجائے کوتاہ کے لیے 1 اور ہجائے بلند کے لیے 2 کی علامت لگا کر بھی اوپر واضح کر دیا ہے گلی میں پہلا حرف متحرک ہے اس کو گل نہیں باندھ...
  8. ابن رضا

    آئی سی سی T20 ورلڈ کپ 2014

    مطلب ہر ٹیم زیادہ سے زیادہ پانچ میچ کھیل سکتی ہے
  9. ابن رضا

    ارشد خان خٹک کی شاعری برائے اصلاح

    جیسا کے اوپر استادِ محترم الف عین صاحب نے فرمایا ہے ، آپ کے دیگر مراسلے بھی نظر سے گزرے ہیں۔ مجموعی تاثر یہ ہے کہ آپ کو ابھی مطالعہ کی ضرورت ہے اور مشاہدہ بھی کریں اصلاحِ سخن کے زمرے کا۔ فوری درپیش مسائل میں تجاویز یہ ہیں کہ الفاظ کا مربوط استعمال یقینی بنائیں ، تذکیرو تانیث کا خیال رکھیں...
  10. ابن رضا

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    میرے عزیز ساقی ہم کو ذرا بتانا یہ نظم ہے کوئی یا ،جگنو کا ٹمٹانا اچھی ہیں ساری باتیں ، جو آپ نے کہی ہیں اس سمت پہ ہی رہنا ، رستہ نہ بھول جانا واہ جی بہت عمدہ ڈگر اپنائی ہے۔ بہت خوب۔۔۔۔
  11. ابن رضا

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام۔خوش آمدید۔ یہ تو آپ نے اسی لڑی کا ربط دے دیا ہے۔ اور یہ رواں ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں لگ رہا۔ یا آپ کسی خاص زمرے میں کوئی نئی لڑی بنانا چاہتے ہیں؟؟
  12. ابن رضا

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کا خوبصورت کلام

    بہت اعلیٰ یہ فاعلات کے سرورق پر بھی پڑھا ہے بہت عمدہ کلام ہے۔ شریک کرنے کا شکریہ
  13. ابن رضا

    ارشد خان خٹک کی شاعری برائے اصلاح

    اس کی بحر مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف ہے مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن http://www.aruuz.com/Create/Output/38336# بہتر ہوگا کہ پہلے عروض سے متعلق کسی کتاب کا مطالعہ کریں ایک ربط حاضر ہے http://aruuz.com/Resources/Article/14
  14. ابن رضا

    درپن جو نہیں ہوں میں ، تو پتھر بھی نہیں ہوں

    جی بہتر۔ تاہم از راہِ علم وضاحت فرما دیجیے کیوں کے درجذیل بحور اس میں استعمال کی تھیں۔ تو کیا ان کا خلط جائز نہیں؟ غالب کی کافی غزلیں ان اوزان پر ہیں۔ ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن مفعولن مفعول مفاعیل فعولن مفعول مفاعیلن مفعول فعولن مفعول مفاعیل مفاعیلن فِعْلن مزید ٹیگ...
  15. ابن رضا

    غالب کی زمیں میں ایک نعت دل کو آئینہ دیکھا ، ذہن کو رسا پایا

    دل کو آئینہ دیکھا ، ذہن کو رسا پایا ہم نے اُن کی مدحت میں زیست کا مزہ پایا واہ بہت عمدہ ، کیا ہی کہنے ، شاہ جی۔ یہ کس کا کلام ہے؟؟
  16. ابن رضا

    مبارکباد سید شہزاد ناصر انکل کو سالگرہ مبارک :)

    سالگره مبارک هو شاه صاحب. سلامت رهیے.
  17. ابن رضا

    تعارف عروج کا سلام قبول کیجیے !

    وعلیکم السلام ، خوش آمدید ایک تیر سے دو شکار کا محاورہ تو سن رکھا تھا مگر یہ نئی اختراع بھی خوب ہے کہ تین تیر اور ایک شکار:p
  18. ابن رضا

    درپن جو نہیں ہوں میں ، تو پتھر بھی نہیں ہوں

    ٹیگ: اساتذہ کرام جناب الف عین صاحب و جناب محمد یعقوب آسی و برادران
  19. ابن رضا

    درپن جو نہیں ہوں میں ، تو پتھر بھی نہیں ہوں

    تازہ غزل برائے اصلاح حاضرِ خدمت ہے بھُولے نہیں ہو مجھ کو ، تو اَزبر بھی نہیں ہوں بدلے ہوئے تیور پہ میں ششدر بھی نہیں ہوں دل توڑنے والے تجھےاتنی تو خبر ہو درپن جو نہیں ہوں میں ، تو پتھر بھی نہیں ہوں اظہارِ محبت ہی تو سب کچھ نہیں ہوتا ظاہر جو نہیں تجھ پہ تو مضمَر بھی نہیں ہوں مانا کہ...
Top