نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    چوکے شوکے لگ رہے ہیں بھئی
  2. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    ابھی جیسے ملنگا ہم سب کو دے رہا ہے
  3. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    آرام نہ آنے کی صورت میں دوبارہ کوشش کریں
  4. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    یہ اس طرح ممکن ہے کہ صرف 3 سے چار اوورز میں ایک دو چھکے ایک دو چوکے لگ جائیں
  5. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    اگر پچاس اوور پورے کھیلے تو کم از کم اتنا ہو گا۔ ان شا اللہ دیکھ لیجیے گا
  6. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    280 کا ٹارگٹ ذہن میں رکھیں
  7. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    بابائے ٹک ٹک کا پہلا چھکا مبارک ہو
  8. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    شکر ہے چوکے کا دیدار ہوا:dancing:
  9. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    انہوں نے تو آتے ہی بساط لپیٹ دی۔ اللہ ہی خیر کرے
  10. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    شرجیل کو صہیب سے بدلنا اچھا نہیں رہا۔
  11. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    اکثر ہوتا وہی ہے جو ہم سوچتے ہیں کہ ایسا ہو کر رہے گا۔ ہونی کو ٹالا نہیں جا سکتا ہے مگر اچھے کی امید تو رکھنی چاہیے ناں۔ ویسے مجھے یقین ہے کہ آج جیہ کی پیشن گوئی درست ثابت نہیں ہو گی ان شا ء اللہ
  12. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان شا ء اللہ آج جیت ہمارے حصے آئے گی۔
  13. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    کیا بات ہے بھئی آج تو سرسری بھی میچ کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے حاضر ہیں۔ جی آیاں نوں
  14. ابن رضا

    ایک قابل توجہ اخلاقی مسئلہ

    کچھ ایڈ بلاکر قسم کے پروگرام موجود ہیں جو کافی حد تک لائیو سٹریمنگ پر مخل ہونے والے نازیبا اشتہارات کو بلاک کر دیتے ہیں
  15. ابن رضا

    عروض ڈاٹ کام

    واقعی نظم کی تقطیع تو بہت ہی مفید اور قابلِ ستائش اضافہ ہے ۔ جزاک اللہ
  16. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    میں تو بغور مطالعہ کر رہا ہوں ابھی تک صرف 20 صفحات ہوئے ہیں۔
  17. ابن رضا

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    یہی چیز تو ہم سیکھ رہے ہیں دوست کہ مافی الضمیر کو ایسا پیرہن دیا جائے یا الفاظ کو ایسے موزوں کیا جائے کہ مفہوم معنی جاننے کے لیے کسی تشریح یا حاشیے کی ضرورت نہ رہے۔ اکثر اوقات ہم کو علم ہوتا ہے کہ ہمارے مخاطب کا مدعا کیا ہے تاہم اگر اندازِ بیاں غیر واضح ہو تو استفسار جاری رکھا جاتا ہے ۔
  18. ابن رضا

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    محترمی انکار تو میں نے بھی نہیں کیا کہیں ۔ ایسے استفسار سے میرے علم میں اضافہ مقصود ہے فقط۔ اسی طرح علم و اگہی پروان چڑھتی رہتی ہے۔ خوش رہیں
Top