نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    تعارف اردو زبان سے محبت

    خوش آمدید جبریل ۔۔
  2. فلک شیر

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    چائے یا مے؟ مہدی میاں ، ایک دفعہ طے فرما لیجیے!!!!! :)
  3. فلک شیر

    مبارکباد آج کس کی سالگرہ ہے؟؟؟۔۔۔آؤ سناؤں ایک انوکھی بات ۔

    اللہ تعالیٰ سے والدہ محترمہ اور عینی بیٹی ، دونوں کے لیے آسانیوں کی دعا .................
  4. فلک شیر

    زندگی دوسروں کی خامیوں نہیں .......اپنی خوبیوں کے بل پہ گزاری جاتی ہے ۔

    زندگی دوسروں کی خامیوں نہیں .......اپنی خوبیوں کے بل پہ گزاری جاتی ہے ۔
  5. فلک شیر

    تعارف عرفان ارشد

    خوش آمدید عرفان۔
  6. فلک شیر

    میں اپنے گاؤں میں اپنے گندم کے کھیتوں میں

    ماشاءاللہ۔۔۔ :)
  7. فلک شیر

    اللہ اللہ ، تو بسم اللہ کیجیے نا قبلہ..........فقیر آپ کا منتظر رہے گا لاہور میں :)

    اللہ اللہ ، تو بسم اللہ کیجیے نا قبلہ..........فقیر آپ کا منتظر رہے گا لاہور میں :)
  8. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    گڈ، اچھا سلسلہ وار مراسلہ ہے، کئی ٹکڑے مل کر اچھی تصویر بنائیں گے :)
  9. فلک شیر

    حضور! آپ کی عنائت ہے، اگر اللہ کو منظور ہوا، تو تعطیلات میں شاید کبھی پروگرام بن جائے ۔ ویسے...

    حضور! آپ کی عنائت ہے، اگر اللہ کو منظور ہوا، تو تعطیلات میں شاید کبھی پروگرام بن جائے ۔ ویسے قائدین تو واقعی یہاں اب متعدد ہو چکے ہیں ، کیا لطیف چوٹ فرما گے آپ :)
  10. فلک شیر

    oO ....یہ کیا کہہ ڈالا میاں، راز کی بات سرِ محفل کہہ ڈالی.......دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں...

    oO ....یہ کیا کہہ ڈالا میاں، راز کی بات سرِ محفل کہہ ڈالی.......دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں .......شام کو ہر شریف آدمی کو گھر ہی لوٹنا ہوتا ہے :ڈی
  11. فلک شیر

    بیگم گھر پہ نہیں ہیں :)

    بیگم گھر پہ نہیں ہیں :)
  12. فلک شیر

    لاہور.................

    لاہور.................
  13. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    اس کا مطلب ہے، کہ بیماری اور لوگوں کو بھی لاحق ہے، مجھ اکیلے کو ہی نہیں :)
  14. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    ان شاءاللہ سترہ تاریخ کو لاہور وارد و صادر ہوں گے ہم ۔ پھر برادرِ خورد کے حکم کی تعمیل ہو گی :)
  15. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    میاں، ایک کتاب اور بس........یہی تو علاج ٹھہرا :) کُرتا پاجامہ ہم پنجابی کہاں پہنتے ہیں حضور ، اتنی نفاست اور نزاکت جانیں ، تو کھلیان سارے ایسے ہی پڑے رہ جائیں ، سب کتاب بیں دانہ گندم کو ہی ترس ترس جاویں :)
  16. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    مرض کا علاج معلوم ہے نا مریض کو خود ہی، طبیب کی ضرورت ہی کیا ہے حضور! :)
Top