نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    کھانا کھاتے وقت سامنے کتاب رکھنے کے معاملے پہ اس قدر ڈانٹ کھائی ہے میں نے کہ بس..........آخر ابو امی کو ہی ہار ماننا پڑی اس معاملے میں ...............اور اس عادت سے میں ابھی تک پیچھا نہیں چھڑا سکا۔ کھانا سامنے پڑا ہو گا اور میں اٹھ جاؤں گا الماریوں سے کتاب ڈھونڈنے .........کچھ نہ ملے تو کوئی...
  2. فلک شیر

    اردو انسائیکلوپیڈیا کی ویب پر یونیکوڈ اردو میں دستیابی

    کیا سابقہ تجربات یہی کہانی کہتے ہیں ؟ :)
  3. فلک شیر

    اردو انسائیکلوپیڈیا کی ویب پر یونیکوڈ اردو میں دستیابی

    کسی مثبت پیش قدمی کا ارادہ نظر آ رہا ہے احباب کا :)
  4. فلک شیر

    متفرق کتابوں (خودنوشتوں وغیرہ) سے مافوق الفطرت واقعات

    راشد بھائی، انتہائی نیک نیتی سے جو ادب کی خدمت آپ فرما رہے ہیں ، آپ ہی کا خاصہ ہے یہ۔ یہ موضوع واقعہ انوکھا ور مزے کا ہے، آج ہی شروع کر رہا ہوں :)
  5. فلک شیر

    تعارف آئی ایم ڈی کے

    خوش آمدید دلاور۔
  6. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    ننھے حضور میری نظر سے بھی گزری ہے، ذرا افسانوی سا انداز بیاں تھا اس کا ،احسان بی اے اس کے مصنف تھے۔
  7. فلک شیر

    اردو انسائیکلوپیڈیا کی ویب پر یونیکوڈ اردو میں دستیابی

    کیا اردو انسائیکلوپیڈیا میں ویڈیوز اور آڈیوز وغیرہ شامل کی جا سکتی ہیں ، جیسا کہ دیگر ویب بیسڈ یا ایپلیکیشن انسائیکلوپیڈیاز میں موجود ہوتی ہیں ؟
  8. فلک شیر

    اردو انسائیکلوپیڈیا کی ویب پر یونیکوڈ اردو میں دستیابی

    سعود بھائی، کیا اردو وکی پیڈیا اس قدر مؤثر پلیٹ فارم بن سکتا ہے؟
  9. فلک شیر

    شبیر صاحب، کون سی ایپلیکیشن؟ کیا آپ اردو محفل کے بارے میں پوچھ رہے ہیں؟

    شبیر صاحب، کون سی ایپلیکیشن؟ کیا آپ اردو محفل کے بارے میں پوچھ رہے ہیں؟
  10. فلک شیر

    اردو انسائیکلوپیڈیا کی ویب پر یونیکوڈ اردو میں دستیابی

    ویسے اس حوالہ سے انتہائی سنجیدگی سے کچھ نہ کچھ کرنا ضرور چاہیے، کیونکہ اب تو بریٹانیکا نے اشاعت ہی بند کر دی ہے اپنی، صرف انٹرنیٹ کو ہی کافی سمجھتے ہیں ، تو کیا ایک ایسا ہی اردو انسائیکلوپیڈیا ضروری نہیں ہے، یا کم از کم کسی حد تک ضرورت کو پورا کرنے والا ہی ہو۔ ایک آدھ برس قبل آفاق کا ایسا ہی ایک...
  11. فلک شیر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہنسی خوشی سبھی رہنے لگے، مگر کب تک میں پوچھتا ہوں، کہانی کے بعد کیا ہوا تھا ادریس بابر
  12. فلک شیر

    مناجات

    ماشاءاللہ بٹ صاحب، عمدہ کاوش ہے۔
  13. فلک شیر

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    اللہ تعالیٰ اس نوجوان پہ رحمت فرمائیں، جو زندگی ہار گیا ..............پتہ نئیں کن خوابوں کی تعبیر ڈھونڈتا
  14. فلک شیر

    مبارکباد خالد محمود چوہدری گولڈن جوبلی نمبر

    اللہ تعالیٰ عمر، ایمان، صحت اور آسانیوں میں برکت دیں۔
  15. فلک شیر

    در انتظارِ گودو..........................

    در انتظارِ گودو..........................
  16. فلک شیر

    یہ جو اوپر لکھا ہے، یہ بہت لکھے پہ بھاری ہے، "سچ "بولنا بہت اوکھا اے پائی جی۔ ۔۔جہیڑا بول گئے او

    یہ جو اوپر لکھا ہے، یہ بہت لکھے پہ بھاری ہے، "سچ "بولنا بہت اوکھا اے پائی جی۔ ۔۔جہیڑا بول گئے او
  17. فلک شیر

    کشادہ راستے ، خوش لوگ، نیک دل حاکم ..............ادریس بابر

    اِسی ہمارے دلِ رائگاں کی بات ہے یہ کبھی یہ پھول کھلا تھا ، خزاں کی بات ہے یہ یہ حال ہے کہ جودیوار پہ لکھی ہے، وہ بات کہیں ، تو لوگ کہیں گے، کہاں کی بات ہے یہ سنا ہے دوست ہمیں یاد کرتے پائے گئے یقیں نہیں، تو کسی خوش گماں کی بات ہے یہ؟ کشادہ راستے، خوش لوگ، نیک دل حاکم میاں، وہ شہر کہاں ہے،...
Top