چِڑیا کو بھائی کا سلام ہنچے ،،، اور باقی جو دوست ابھی جمعہ ہو رہے ہیں ،،، تمام احباب کو پیار بھرا سلاام :) :)
میں سوچ ہی رہا تھا کہ آخر آج چِڑیا کی چوں چوں کی آواز کیوں نہیں آ رہی ؟؟ o_O کہ پھر اس خط کی خبر ہوئی !! ( خوشگوار حیرت ہوئی کہ بیٹا اتنا سلیقے سے لکھتا ہے :) )
گر اس سب کا علیحدہ سے...