نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    آسٹریلیا 47 اوورز۔ 288 سکور۔ 6 وکٹ
  2. تجمل حسین

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    میں نے تو سوچا تھا شاید گہما گہمی چل رہی ہو۔ اس لیے بزرگوں کے ہوتے ہوئے پیچھے ہی رہوں۔ :)
  3. تجمل حسین

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    جزاکم اللہ۔ درستگی کردی ہے۔
  4. تجمل حسین

    ایوارڈز میں درستگی

    جناب محترم یہ تجمل حسین خاں کون ہے؟:question:
  5. تجمل حسین

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    میں نے باقاعدہ شمولیت کے بعد کی بات کی تھی۔
  6. تجمل حسین

    تعارف میں خیال ہوں کسی اور کا

    خوش آمدید بن نافع مشرقی صاحب۔ شاید اپنے بارے میں کچھ نہ بتانا چاہتے ہوں۔ شرمانے کی وجہ سے۔
  7. تجمل حسین

    ایوارڈز میں درستگی

    ملاحظہ فرمالیا جناب۔ بہت بہت شکریہ! یہ ابن سعید صاحب کے پاس ہوتے ہیں۔
  8. تجمل حسین

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    لیکن کم از کم میں تو آپ کی اس بات غلط ثابت کرکے دکھاؤں گا۔ :embarrassed1: ان شاءاللہ۔ ویسے آپس کی بات جب سے محفل میں شامل ہوئے ہیں ایک دن بھی ایک منٹ کے لیے بھی فیس بک پر لاگ ان نہیں کیا۔ حالانکہ دوستوں، رشتہ داروں کے میسج بھی آرہے ہیں فیس بک پر۔;)
  9. تجمل حسین

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    جناب معذرت کے ساتھ! یہ ایک ہی مولانا صاحب کا نام ہے یا دو تین کا۔؟؟؟؟
  10. تجمل حسین

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    لیجئےx boy صاحب لڑی کا منجمد پن دور ہوگیا ہے۔ :)
  11. تجمل حسین

    تاسف قرۃالعین اعوان کی چھوٹی بہن فوت ہوگئی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطافرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین۔
  12. تجمل حسین

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    اللہ نگہبان۔۔۔۔ ایک مولوی کا نام بھی سنا تھا میں نے۔ اسے مولوی ٹوکہ ہی کہہ کر پکارتے تھے۔ وہ تقریر کرتے وقت ہاتھ میں ٹوکہ پکڑ لیتا تھا۔ مشینی نہیں بلکہ دوسرا یعنی بغدا۔:)
  13. تجمل حسین

    ایوارڈز میں درستگی

    آپ کے 100 پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ سب آپ نے ایک ہی دن میںپوسٹ نہیں کیے ہوں گے۔ السلام علیکم! یا منتظمین ! میں اوپر جو فقرہ کاپی کیا ہے وہ ایوارڈز سے متعلق ہے۔ مہربانی کرکے سرخ الفاظ کو درست کردیں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔:):) محفل کا باسی۔ تجمل حسین۔
  14. تجمل حسین

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    لگتا ہے یہ مقدس بہنا کا کوئی خاص انتخاب ہے۔ ان کی اکثر پوسٹس میں ضرور ہوتے ہیں۔
  15. تجمل حسین

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    بیٹا آخر ماں پر ہی جائے گا نا۔۔۔۔۔۔:)
  16. تجمل حسین

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    آپ تبدیلی لانا چاہتے ہیں؟؟؟؟ انقلاب زندہ باد۔:)
  17. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    آمین۔ ویسے آپ کی جس بات نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا وہ آپ کا منصفانہ رویہ ہے۔ آپ ہر بات کو عادلانہ نظر سے دیکھتے ہیں۔
Top