نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    ایشوریا ماں بن گئیں

    کوئی بات نہیں، ہم کہہ دیتے ہیں کہ وہ پری لگ رہی تھی اس لباس میں، کہنے میں کیا حرج ہے :)
  2. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  3. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  4. mfdarvesh

    کسی ممبر کے ارسال کردہ پیغامات

    واقعی پھر سے فعال کر دیں وہ ولا ویو :)
  5. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    شب بخیر، سب کی خیر اللہ حافظ
  6. mfdarvesh

    ایشوریا ماں بن گئیں

    ہوسکتا ہے ان کو بہت اچھا لگا ہو کہ ہم ان کو زیب تن کرکے شہزادے لگ رہے ہیں :)
  7. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    واہ جی اپنا تو اکلوتا کام کسی بھی میٹنگ میں جانے کا "کھانا پینا" ہی ہوتا ہے اگر زیادہ جھاڑ نہ پڑ جائے تو
  8. mfdarvesh

    ایشوریا ماں بن گئیں

    بیٹا جی یہ اس سے پوچھیں، انڈیا کا ٹاپ ڈیزائنر ہوگا اور یہ ڈریس نایاب ہوگا :D
  9. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ویسے آپ کی صورت میرے ایک دوست فیصل سے اس حد تک ملتی ہے کہ اس اوتار میں مجھے ہر بار آپ کانام چیک کرنا پڑتا ہے کہ یہ فیصل یہاں کیسے آگیا وہ بھی اچانک :)
  10. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    جی بلکل پر وہ کیا ہے کہ عادت سی ہے نا ایسے بولنے کی جیسا کہ انگریزی کر طرف اپنی دال نہیں گلتی اس لیے ڈکشنری ہر وقت آن ہی ہوتی ہے
  11. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    جی یہی مطلب ہوتا ہے غیر واضح چیز کو کہتے ہیں
  12. mfdarvesh

    ایشوریا ماں بن گئیں

    جی بیٹا ٹھیک کہا ہے، دراصل ہم لوگ کچھ ایکسٹرا تیار ہوجاتے ہیں اور پھر ایسے سے ہی نظر آتے ہیں نیچرل لک بہت اچھی ہوتی ہے پر کیا کیا جائے بیوٹی سیلونوں نے بھی تو کمانا ہے نا
  13. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    جی ہاں مجھے اندازہ ہے اور ویسے ہم تو بات ہی مبہم کرتے ہی اکثر :)
  14. mfdarvesh

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

    بہت خوب اور کہاں سے؟
  15. mfdarvesh

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    میرے پاس اوبنٹو نہیں ہے
  16. mfdarvesh

    ایشوریا ماں بن گئیں

    بیٹا جی یہ کام پاکستان میں تو بہت چھوٹے پیمانے پہ ہوتا ہے اس کا گڑھ انڈیا اور دبئی ہیں، اور ویسے تو پوری دنیا میں یہ کام ہوتا ہے ہاں طریقہ کار مختلف ہے دبئی میں تو بڑے نامی گرامی بک میکرز ہوتے ہیں :)
  17. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    وہ ایسے بیٹا کہ میں لیٹا ہوا ہوں اور بتی بند ہو تو باہر جو کچھ ہوتا رہے مجھے مطلب نہیں ہوتا
  18. mfdarvesh

    کسی ممبر کے ارسال کردہ پیغامات

    پر وہ کیا ہے نا کہ "ڈیش" ہی ختم ہوگئی ہے ورنہ تو شمشاد بھائی کے پیغامات دیکھ کے خواہ مخواہ حسد سا ہو ہوتا رہتا تھا :D
  19. mfdarvesh

    ایشوریا ماں بن گئیں

    بیٹا اس کام کے لیے بہت سارے "بکی" ہیں اور یہ بیت منظم کام ہے ہر جواری ان کے پاس رجسٹرڈ ہوتا ہے اور فون سے بولی لگا دیتا ہے اب رزلٹ پہ ہے اگر جیت جائے تو پیسے مل جائیں گے ورنہ دینے پڑیں گے اور یہ ساراکام اگلے دن تک ہوجاتا ہے، اصول و قوانین بہت پکے ہوتے ہیں ان کے
  20. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    جی جی کیوں نہیں، پر مجھے نیند ڈھول کی تھاپ پہ بھی آجاتی ہے :)
Top