نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  2. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔۔
  3. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    پاکستان کا سوچیے نا
  4. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    یہ تو ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے اب اگر نوید غیر حاضر ہے تو بھی اس ناانصافی کوبرداشت نہیں کیا جائے گا محفل کے منتظمین جانبداری کا مظاہرہ کررہے ہیں اور "نویدٹی سٹال" کو ناعمہ کا چائے خانہ قرار دے دیا گیا ہے گویا یہ خواتین کا چائے خانہ ہو گیا ہے لہذا ہماری تو چھٹی ہی ہو گئی ہے احتجاج احتجاج...
  5. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  6. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ہاں جی، اسی کو کہتے ہیں "مس کرنا"
  7. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    لو ناعمہ اب پڑھ لو یہاں "پاک ٹی ہاؤس" قائم ہورہا ہے، ادھر پہلے ہی سیاپا پڑا ہوا ہے چائے خانے کے نام پہ
  8. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  9. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  10. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    کیوں نہیں بلکہ انصاف کا تختہ کریں نا جی
  11. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    جی ضرور کھائیں ادھر ہماری طرف تو سوتا چل رہا ہے اور ہمیں تو ناشتے کا انتظار ہے کوئی اٹھے گا تو بنا کے دے گا ہماری بھی آخری چھٹی آج چل رہی ہے
  12. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    بہت خوبصورت اور شاہکارڈرامہ تھا، یک بابی اور بہترین معین اختر کمال تھے، اللہ ان کو غریق کرے کچھ چیزیں تو کمال کی تخلیق کی ہیں
  13. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    السلام علیکم ہم تو حاضر ہیں، مگر یہ عید کے تیسرے دن تو سب لگتا ہے آرام ہی فرمارہے ہیں بلکل جی، بہت شاندار کہاہے، اس میں میرا بھی اضافہ کرلیں۔ بہت شکریہ، میں بھی رجسٹر ہوتا ہوں، اب tinypic سے زیادہ آسانی ہوجائے گی
  14. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  15. mfdarvesh

    شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا ۱۳۳ واں یوم ولادت۔

    وہ اک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
  16. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  17. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    آپ غصہ کھایا کریں، میری طرح اسے سے صحت اچھی ہوجائے گی
  18. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    مثلا یہ کہ ہم سے تھرماس میں رکھی چائے نہیں پی جارہی اب کوئی آئے گا اور چائے ڈال کے دے گا تو ہم پی لیں گے اب کون رضائی چھوڑ کے ٹیبل تک جائے
  19. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    بس بیٹا جی کام کی بات ہم سے کریں تو سر میں درد شروع ہوجاتا ہے فورا چائے کی فرمائش کر دیتے ہیں
  20. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    کوئی بات نہیں، اللہ آپ کو اجر دے گا :) ویسے بھی کون سے بچے گھر رو رہے ہیں
Top