نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    امین شارق افسوس ہوا ۔ ان شاءاللہ اگلی مرتبہ ۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔:fingerscrossed::fingerscrossed::fingerscrossed:
  2. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ایسا ہو سکتا ہے اگر گل بھی شاعری شروع کردیں ۔:D
  3. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    آپ کہاں تھے بھئی؟
  4. صابرہ امین

    دل کا دروازہ وا کرے کوئ

    معزز استادِ محترم الف عین ،محترم ظہیراحمدظہیر محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ آداب آپ کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے۔ آپ سے اصلاح و راہنمائ کی درخواست ہے ۔ ۔ دل کا دروازہ وا کرے کوئ اس میں آکر رہا کرے کوئی دل شکستہ ہے، بےقراری ہے میرے حق میں دعا کرے کوئی چاہتا جو...
  5. صابرہ امین

    ماہر القادری نعت: کچھ کفر نے فتنے پھیلائے، کچھ ظلم نے شعلے بھڑکائے

    بہت ہی خوبصورت نعت ۔ اللہ بخشش کا ذریعہ بنائے ۔ آمین
  6. صابرہ امین

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    کیا بات ہے آپ کی ۔ بجا فرمایا ۔
  7. صابرہ امین

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    جلد ہی آپا ۔ منتظر ہیں ۔
  8. صابرہ امین

    عشق کی بازی تو جیتی جائے ہے تقدیر سے

    اب غزل کی کچھ یہ خوبصورت شکل نکل کر سامنے آئی ہے ۔ تمام معزز اساتذہ اور محفلین کرام کا شکریہ کب کوئی جیتا اسے ہے حکمت و تدبیر سے جیت ہوتی ہے محبت میں فقط تقدیر سے تجھ سے ملنا، تجھ کو پانا اب کہاں اپنا نصیب بس کیا کرتے ہیں باتیں ہم تری تصویر سے ہم کو ہم سے چھین کر تم نے سزا دی اس طرح ہو گئے...
  9. صابرہ امین

    عشق کی بازی تو جیتی جائے ہے تقدیر سے

    جی ایسا ہی کرتی ہوں استادِ محترم ۔ شکریہ
  10. صابرہ امین

    یہ نینا جب سے ساگر ہو گئے ہیں

    شکریہ بھائی ۔ آپ کا شعر ہی رکھ لیتے پر اسکرول ڈاؤن کیا تو مزید اصلاح دیکھی۔ اب دیکھیے استادِ محترم کیا حکم صادر فرماتے ہیں ۔
  11. صابرہ امین

    یہ نینا جب سے ساگر ہو گئے ہیں

    شکریہ آپا ۔ استادِ محترم کی کیا بات ہے ۔ اللہ سلامت رکھے۔ آمین
  12. صابرہ امین

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    سیما آپا، آپ اپنی یادداشتیں لکھتی رہیں ۔ چھوٹے چھوٹے واقعات ۔ اس طرح آپ کی آٹو بائیوگرافی بن جائے گی ان شاء اللہ ۔
  13. صابرہ امین

    یہ نینا جب سے ساگر ہو گئے ہیں

    استادِ محترم الف عین ، یاسر بھائی کیا کا وزن واقعی پورا نہ تھا۔ چوک ہو گئی ۔ کون سا بہتر رہے گا ۔ "کہ" سے شعر شروع ہو سکتا ہے یا نہیں؟ ویسے اشرف بھائی کا شعر زیادہ پسند آیا ہے ۔ رہنمائی کیجیے ۔ کہ بام و در نے سن لی اس کی آہٹ یہ ویرانے معطر ہو گئے ہیں سُنی کیا بام و در نے اس کی آہٹ ؟ کہ ویرانے...
  14. صابرہ امین

    یہ نینا جب سے ساگر ہو گئے ہیں

    ساگر بھیا، سپاس گزار ہوں ۔ آمین
  15. صابرہ امین

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    آپ سے بات ہو چکی ہے تو آپ کو سمجھنا مشکل نہ لگا۔ آپ محفل والی سیما آپا سے بالکل ہی الگ ہیں ۔ دل کی کہنے اور سننے والی ۔ ہم پھر کیوں نہ سمجھیں آپ کو بھلا ۔ اللہ آپ کا دم خم اور محبتیں سلامت رکھے ۔ آمین
  16. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مضمون کی بات نہیں کی تھی افسانہ لکھنا ہو گا، ایک مکمل کہانی ۔ ہاں
  17. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھا چلیں کچھ سنجیدہ ہوتے ہیں۔ آپ، روفی بھیا اور ہم "امید" کے موضوع پر کچھ افسانہ یا افسانچہ لکھتے ہیں ۔ دیکھیے صلاحیتوں کو برباد نہیں کرنا چاہئے بلکہ اپنی طاقت بنانا چاہئے ۔ ہے نا بس اب ڈن کیجیے ۔ کوئی مقابلہ یا جیت کی خواہش کے بغیر ۔ اور اب صاحب کو کھانا چاہئے ۔ ہم کچن یاترا پر جا رہے ہیں ۔
  18. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی وہیں سے شوق ہوا ۔ ایک مرتبہ سندھی میں تقریر بھی کی اور تیسرا پرائز لیا ۔ (مس نے لکھ کر دی تھی)
  19. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں سندھی سیکھ کر ان شاء اللہ ۔
  20. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بس ہیہی سب لکھ ڈالیں ۔ آپ میں صلاحیت ہے، فرصت ہے، الفاظ ہیں۔ یقین کیجیے یہ سب اللہ ہر ایک کو نہیں دیتا ۔
Top