نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    خوشی ہوئی آپ کو پسند آیا ۔:)
  2. صابرہ امین

    دل کا دروازہ وا کرے کوئ

    جی میں فرداً فرداً سب کو دیکھتی ہوں ۔ شکریہ
  3. صابرہ امین

    دل کا دروازہ وا کرے کوئ

    ہاں اچھا ہے ۔ دیکھیے کیا رہتا ہے پھر ۔
  4. صابرہ امین

    دل کا دروازہ وا کرے کوئ

    آپ سے ایک نظرِ ثانی کی استدعا ہے ۔ دل کا دروازہ وا کرے کوئ دل میں آکر رہا کرے کوئی دل شکستہ ہے، بےقراری ہے میرے حق میں دعا کرے کوئی چاہتا جو ہو، سب اسے چاہیں اور نہ چاہے تو کیا کرے کوئی داستاں عشق کی رقم ہو گی گر جو ہم سے وفا کرے کوئی عشق سہنے کی ہم کو تاب نہ ہو درد اتنا دیا کرے کوئی جب...
  5. صابرہ امین

    دل کا دروازہ وا کرے کوئ

    بے حد ممنون ہوں ۔ کیا بات ہے آپ کی ۔ آپ سب کی ۔ اللہ جزائے خیر دے ۔ آمین
  6. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جھوٹ بولے کوا، طوطا، کبوتر، حتی کہ ہاتھی بھی کاٹے ۔
  7. صابرہ امین

    دل کا دروازہ وا کرے کوئ

    امید ہے اب بہتری آئی ہو گی ۔ ہم فنا ہو چکے محبت میں اب تو محشر بپا کرے کوئی داستاں عشق کی رقم ہو گی گر جو ہم سے وفا کرے کوئی
  8. صابرہ امین

    دل کا دروازہ وا کرے کوئ

    بہت بہت شکریہ ۔ میں سپاس گذار ہوں ۔ اب دیکھیے کر کے برباد اپنی ہستی کو کیسے خود پر ہنسا کرے کوئی
  9. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    آپ کی آدھی بھی اردو ہمیں آجائے تو ہماری شاعری غالب کو ٹکر نہ دے پھر کہیے گا ۔(فی الحال تو چچا غالب کو ٹکریں مار رہی ہے):D
  10. صابرہ امین

    تَوَلّا--------- (نظم)

    کتنی باریک بینی سے سوچا اور لکھا۔ اللہ زورِ قلم اور زیادہ کرے ۔ آمین
  11. صابرہ امین

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    بہت خوب، پختہ شاعری اور خوبصورت خیالات ۔ آپ کے مشاعرہ پڑھنے کے شاندار پلس جاندار انداز نے بے حد متاثر کیا ۔ اللہ آپ کے قلم کو اور طاقت دے۔ آمین
  12. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بھئی بہت خوب ۔ ہم سمجھے بونگی ماری ہے ۔ :D خیال اچھا ہے ۔ تولنے کا کام روفی بھیا کریں گے ۔
  13. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بالکل ضروری نہیں ۔ چند اساتذہ کا کلام پڑھو، محبت، نفرت، جدائی، وصال اور دھمال سب سمجھ آ جائے گا ۔ ۔ ہاہاہا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. صابرہ امین

    یہ تو ظرف ظرف کی بات ہے کہ ذرا سی پی اور ابل پڑے وہ تھے ہم ہی صاحبِ میکدہ کہ نشے میں اور سنبھل گئے

    یہ تو ظرف ظرف کی بات ہے کہ ذرا سی پی اور ابل پڑے وہ تھے ہم ہی صاحبِ میکدہ کہ نشے میں اور سنبھل گئے
  15. صابرہ امین

    ہماری حالت یہ کیسا نشہ ہے ہم جھوم کے چلتے ہیں "اور لوگ سمجھتے ہیں ہم پی کے نکلتے ہیں"

    ہماری حالت یہ کیسا نشہ ہے ہم جھوم کے چلتے ہیں "اور لوگ سمجھتے ہیں ہم پی کے نکلتے ہیں"
  16. صابرہ امین

    ٹھیک کہا آپ نے ۔

    ٹھیک کہا آپ نے ۔
  17. صابرہ امین

    دل کا دروازہ وا کرے کوئ

    محترم ظہیر بھائی، آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ جی پہلے دل ہی لکھا تھا پر لگا کہ دوبارہ لکھنا غلط ہو گا۔ اب معلوم ہوا وہی ٹھیک تھا ۔ دیکھیے ۔ دل کا دروازہ وا کرے کوئ دل میں آکر رہا کرے کوئی جب زمیں ہو نہ آسماں اپنا خواہشِ زیست کیا کرے کوئی ہم پہ سو سو قیامتیں گذریں اب تو محشر بپا کرے کوئی جانے...
  18. صابرہ امین

    یہ نینا جب سے ساگر ہو گئے ہیں

    ذہن میں یہی تھا کہ یہ بات یہیں کہیں پڑھی ہے ، تصدیق ہو گئی۔ شکریہ
  19. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    منہاج علی پر ہمیں بھی بہت رشک آیا ۔ ماشاءاللہ
Top