نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مستنصرحسین تارڑ نے آدھاایوارڈ لینےسے انکارکردیا

    مذاق میں کہا تھا بھائی!
  2. محمداحمد

    مستنصرحسین تارڑ نے آدھاایوارڈ لینےسے انکارکردیا

    ویسے ایوارڈ مکمل ہی دیا جانا چاہیے۔ یہ کوئی مقابلہ تو ہے نہیں کہ جوائنٹ ونر کا اعلان کر دیا گیا۔
  3. محمداحمد

    مستنصرحسین تارڑ نے آدھاایوارڈ لینےسے انکارکردیا

    چاچا جی اول پہلے ہی جلال میں تھے۔
  4. محمداحمد

    مستنصرحسین تارڑ نے آدھاایوارڈ لینےسے انکارکردیا

    ایک بندے سے اکیلے کمالِ فن مکمل نہیں ہو پا رہا ہوگا۔ :) :)
  5. محمداحمد

    مستنصرحسین تارڑ نے آدھاایوارڈ لینےسے انکارکردیا

    کیسوں کیسوں سے اُن کی "کیٹیگری" کی وجہ سے "امتیازی" سلوک برتا جاتا ہے۔
  6. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    تو پھر اس ریاستِ زرینہ کا کام ہے کیا؟
  7. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    یہ واقعی بہت اہم مسئلہ ہے۔ چھوٹے کاروباروں کے حوالے سے آئے دن ایسی خبریں آتی رہتی ہیں کہ ان پر سے دن بدن اعتبار اُٹھتا جا رہا ہے اور ہم لوگ آہستہ آہستہ بڑی بین الاقوامی کمپنیوں کی مصنوعات خریدنے لگ جاتے ہیں۔ اس سے ایک تو یہ ہوتا ہے کہ مقامی صنعتیں اور کاروبار کو نقصان پہنچتا ہے۔ دوسرے یہ بین...
  8. محمداحمد

    مستنصرحسین تارڑ نے آدھاایوارڈ لینےسے انکارکردیا

    معروف مصنف ودانشورمستنصرحسین تارڑالمعروف چاچاجی نے ‘آدھا کمال فن ایوارڈ’ قبول کرنے سےانکارکرتے ہوئے اس فیصلے پرسوال اٹھادیے،نصف ایوارڈ سرائیکی شاعرڈاکٹرآشولال کو دیاجارہا تھا۔ اس سے قبل گزشتہ ہفتے ڈاکٹرآشو لال نے بھی اعلان کے فوراً بعد ہی پاکستان کا سب سے بڑا ادبی ایوارڈ تسلیم کیا جانے والا یہ...
  9. محمداحمد

    ڈاکٹر اسرار کا یوٹیوب چینل بند کرنےکا طریقہ واردات

    رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا یوٹیوب چینل بند کرنا یہودیوں کی مسلمانوں کے خلاف سوچی سمجھی سازش لگتی ہے۔ یوٹیوب نے ڈاکٹر اسرار احمد کے چینل کے خلاف ایکشن کا فیصلہ اخبار ’جیوز کرونیکل‘میں ڈاکٹر اسرار کے خلاف مختلف رپورٹس شائع ہونے کے بعد کیا کیونکہ یہودیوں...
  10. محمداحمد

    امریکی کوکیز از عکسی مفتی

    یعنی آخرت دے کر دنیا خرید لیتے ہیں اور اپنے ایمان کی بہت ہی کم قیمت لینے پر راضی ہو جاتے ہیں۔
  11. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اسامہ بھائی بہت قابل اور جفا کش شخصیت ہیں۔ اللہ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
  12. محمداحمد

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا قوم سے خطاب (31 مارچ 2022)

    جنرل صاحب نے تو معذرت کر لی ہے۔
  13. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    تمام باتوں سے متفق ہوں۔
  14. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اوہ سوری سوری! :)
  15. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    آئندہ حکومت سے ہماری درخواست ہے کہ سپریم کورٹ ججز کے لئے ٹائم منیجمنٹ کے کورسز کا بندوبست کیا جائے۔
  16. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اسی ضمن میں ایکسپریس نیوز کی خبر۔ دلچسپ دلائل کے ساتھ۔ اسپیکر رولنگ کیس کا فیصلہ محفوظ، آج ساڑھے سات بجے سنایا جائے گا اسلام آباد: اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا جوکہ افطاری کے بعد ساڑھے 7 بجے سنایا جائے گا جبکہ چیف جسٹس نے انتخابات کے لیے تجاویز مانگ لیں۔...
  17. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    یعنی صرف "یس مین" چاہیے۔
  18. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ اتحادیوں کے مرہونِ منت جو کرسی ملی ہے اُسے تو خان صاحب نے اتنی مشکل سے چھوڑا ہے۔ اگر دو تہائی اکثریت مل گئی تو الیکشن ہر پانچ سال بعد پانچ سال کے لئے ٹال دیا کریں گے۔ :) :) :)
  19. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    شدید معلوماتی :)
  20. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    پاکستانی سیاست میں معاملات اس قدر خراب ہیں کہ عمران خان کی ایک انتہائی فاش غلطی کو بھی یہ کہہ کر فراموش کیا جا سکتا ہے کہ باقی لوگ بھی اسی قسم کے اقدام کرتے رہے ہیں۔ عمران خان اپنی حکومت بچانے کے لئے آخری حد تک گئے اور اُن کے مخالفین بھی اُن سے اقتدار چھیننے کے لئے ہر حد پار کرتے رہے۔...
Top