نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اردو لکھو ، اردو بولو ، اردو پڑھو ( خواجہ حسن نظامی )

    زمین آسمان کا فرق ہے۔ اے خان ابھی نوجوان ہیں اور ایچ اے خان ماشاء اللہ عمر رسیدہ ہیں۔ مزاج میں بھی بہت فرق ہے۔ :) ایچ اے خان محفل کے پرانے رکن ہیں اور ان کی وجہ سے محفل میں کافی رونق رہی ہے۔ آج کل نہ جانے کہاں ہیں۔
  2. محمداحمد

    آسٹریلیا کا 24 سال بعد دورہ پاکستان 2022

    آج پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہوا ہے۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے۔ اب تک 23 اوورز کا کھیل ہو چکا ہے اور آسٹریلیا نے 2 کھلاڑیوں کے خسارے کے ساتھ 92 رن بنائے ہیں۔ اوور ٹو یو شمشاد بھائی!
  3. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی ”اعتراف“

    کیا بات ہے بالکل! اچھی بات ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی ”اعتراف“

    ہاہاہاہا۔۔! درست! نہیں دل آزاری ہرگز نہیں ہوئی۔ لیکن میں نے یہ سوچا کہ دوسرا ممکنہ پہلو بھی کچھ اجاگر ہو جائے۔ :) بلاشبہ! سب سے اہم بات یہی ہے۔ بقول امجد اسلام امجد: ہے تعلق تو ایک سادہ لفظ پھیر جو بھی ہے وہ نباہ میں ہے اگر وہ واقعی اپنی شریکِ حیات سے مخاطب ہیں تو "اعتراف" سے انہیں کافی...
  5. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی ”اعتراف“

    شاعروں کی مبالغہ آرائی تو پھر بھی کسی حد تک جائز ہے۔ لیکن غیر شعراء کو مبالغے سے ہر ممکن بچنا چاہیے۔ اور انصاف کی بات کرنا چاہیے۔
  6. محمداحمد

    اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا

    بہت اچھی تحریر ہے! تنہائی ہمیشہ سوچنے والوں کی ساتھی رہی ہے۔
  7. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی ”اعتراف“

    دراصل شاعر لوگ کافی زیادہ حساس ہوتے ہیں اور مصطفیٰ زیدی بھی کافی زیادہ حساس سے تھے۔ اُن کی شاعری سے اس بات کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے۔ سو یہ حساسیت کبھی کبھی ایسے لوگوں کو ضرورت سے زیادہ گلٹ یعنی احساسِ تقصیر میں مبتلا کر دیتی ہے۔ پھر یہ کہ شعراء مبالغے کے بھی عادی ہوتے ہیں۔ سو ممکن ہے کہ...
  8. محمداحمد

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    فیصل بھائی آپ کو محفل میں دیکھ کر اچھا لگتا ہے۔ آپ بھی محفل کے اولین ساتھیوں میں سے ہیں۔ دلچسپیاں تو واقعی بدل گئی ہیں اور یہاں ہم جیسے اراکین ہیں جو فسانہء گل و بلبل سے آگے کی بات نہیں کرتے۔ محفل کی نئی نسل کو چاہیے کہ روز بروز نئے نئے موضوعات پر گفتگو شروع کرے۔ :)
  9. محمداحمد

    اگر بینک کے لاکر سے ہی سامان چوری ہو جائے تو کیا کریں؟

    اچھی بات ہے۔ فی الحال تو گھر میں بھی ہمارا کوئی لاکر نہیں ہے ۔ اُمید ہے کہ مستقبل قریب میں نہیں تو مستقبل بعید میں اللہ تعالیٰ ہمی بھی دو چار لاکر عطا فرمائیں گے اور اُس میں رکھنے والی چیزیں بھی۔ :) :)
  10. محمداحمد

    حوصلہ افزائی انسانی فطرت از بشریٰ جبیں

    یہ بات بھی کافی اہم ہے۔
  11. محمداحمد

    حوصلہ افزائی انسانی فطرت از بشریٰ جبیں

    :) :) :) واقعی ایسا نہیں کرنا چاہیے
  12. محمداحمد

    حوصلہ افزائی انسانی فطرت از بشریٰ جبیں

    بہت خوب بھائی! بہت عمدہ تحریر ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  13. محمداحمد

    میرے پاس بھی بس یہی -تند ہوا کے جشن میں- ایک کتاب ہے۔

    میرے پاس بھی بس یہی -تند ہوا کے جشن میں- ایک کتاب ہے۔
  14. محمداحمد

    ہاہاہاہا۔۔۔! بہت خوب! یعنی آپ نے اسے پڑھا بھی ہے ۔ میں نے پڑھا نہیں یہ تحریر نظر آتی تو آپ کے...

    ہاہاہاہا۔۔۔! بہت خوب! یعنی آپ نے اسے پڑھا بھی ہے ۔ میں نے پڑھا نہیں یہ تحریر نظر آتی تو آپ کے حوالے کردی۔ نماز کے لئے جانا تھا۔ :)
  15. محمداحمد

    سمجھیں وہیں پر ہے۔ صاحبِ کوچہ کی پروفائل پر۔ :)

    سمجھیں وہیں پر ہے۔ صاحبِ کوچہ کی پروفائل پر۔ :)
  16. محمداحمد

    اس تحریر سے پتہ چلتا ہے کہ ان کا ایک اور شعری مجموعہ بے مسافت سفر بھی ہے۔ لیکن میرا اب تک اسے...

    اس تحریر سے پتہ چلتا ہے کہ ان کا ایک اور شعری مجموعہ بے مسافت سفر بھی ہے۔ لیکن میرا اب تک اسے دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ پیرزادہ قاسم کا شعری مجموعہ ’’بے مسافت سفر‘‘ نشاطِ غم کی شاعری ہے‘ سلمان صدیقی | Sunday Magazine
  17. محمداحمد

    اگر بینک کے لاکر سے ہی سامان چوری ہو جائے تو کیا کریں؟

    کیا یہ زمرہ بھی زیرِ ادارت ہے؟
  18. محمداحمد

    اگر بینک کے لاکر سے ہی سامان چوری ہو جائے تو کیا کریں؟

    اس تحریر کے زیادہ تر کیسز میں یہی نظر آیا کہ ورثاء نے جب رابطہ کیا تو اُنہیں سندِ وفات بنانے کے جھمیلے میں اُلجھا دیا گیا اور پھر لاکر خالی کر دیا گیا کہ مرنے والا تو آکر دعویٰ کرنے سے رہا۔
Top