اصل میں شاعر نے اس شعر میں ایک خودکُش دھماکے کی روداد منظوم کی ہے۔ وہ کیا ہے کہ کہیں لنگر بٹ رہا تھا جس میں اور بندوں کے ساتھ محمود اور اس کا دوست ایاز بھی لائن میں اپنی باری کے انتظار میں کھڑے تھے کہ ایک خودکُش دھماکہ ہوا اور سب کے سب اللہ کو پیارے ہو گئے، اسی لیے شاعر کہہ رہا ہے کہ وہاں پر نہ...
رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿الاِسراء:٢٤﴾
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
میرے مختصر قیام میں، میں نے یہ محسوس کیا ہے کہ بعض اراکین کے نزدیک ریٹنگ کا کوئی معیار نہیں۔ جیسے فیسبک پر کوئی تعزیت کا اعلان کرئے تو بعض لو سبحان اللہ اور ماشاء اللہ کے کمنٹس دے رہے ہوتے ہیں، وہی حال یہاں پر ایک رکن کی طرف دیکھا ہے۔