نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    عاطف صاحب بغیر دھوئے بھی بنائے اور ایک دفعہ معمولی سا دھو کر بھی بنائے۔ تو جو دھونے کے بعد بنے وہ زیادہ مزے کے تھے۔
  2. شمشاد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب کیوں نہ زندگی پہ محبت کو وار دیں اس عاشقی میں جان سے جانا بہت ہوا (احمد فراز)
  3. شمشاد خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    زیک آپ ہی بتا دیں یہ muesli کیا چیز ہے؟ اور کیسے بناتے ہیں؟
  4. شمشاد خان

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو

    جی ہاں یہ دو الگ الگ ہی ہیں، لیکن اپنی "میں" کو مارنا نفس کو مارنے کے مقابلے میں زیادہ مشکل ہے۔
  5. شمشاد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ترے لبوں کو ملی ہے شگفتگی گل کی ہماری آنکھ کے حصے میں جھرنے آئے ہیں (آغا نثار)
  6. شمشاد خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سین خے یہ muesli کیا چیز ہے؟ اور کیسے بناتے ہیں؟
  7. شمشاد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے (فیض احمد فیض)
  8. شمشاد خان

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو

    اپنے نفس کو مار کر یا اپنی "میں" کو مار کر؟
  9. شمشاد خان

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو

    مرنے سے پہلے خاک کیسے ہو سکتے ہیں؟
  10. شمشاد خان

    عام لطیفے

    ایک انگریزی کے پروفیسر نے اردو ٹیچر سے شادی کی۔ اور ایک سال بعد ان کا (بb) ہوا۔
  11. شمشاد خان

    عام لطیفے

    ماڈرن ہیر کا دقیانوسی رانجھے کے نام خط ہیلو سنی بوائے، میں بالکل ٹھیک ہوں۔ تم سناؤ کیسے ہو؟ اب تم شکوہ نہ کرنا کہ ہیر مجھ سے رابطہ نہیں رکھتی۔ دراصل میں نے تم سے انٹرنیٹ اور فون پر بات کرنے کا سوچا بھی تھا لیکن تم تو پتھر کے زمانے میں رہ رہے ہو۔ بھلا تمہارے پاس کمپیوٹر اور موبائل فون کہاں؟ اب...
  12. شمشاد خان

    عام لطیفے

    روایتی جملے - آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ - مجھے بچپن سے ہی ڈاکٹر بننے کا شوق تھا۔ - میں نے امتحان کی تیاری تو بہت اچھی طرح سے کی تھی ۔۔۔۔ مگر! - میں مشکل وقت میں سب کے کام آیا ہوں، مگر میرے کام کوئی نہیں آیا۔ - یہ میرے بہت اچھے اور بہترین دوست ہیں۔ -...
  13. شمشاد خان

    عام لطیفے

    قدیم فقرے جدید استعمال استاد (شاگرد سے) : ۱ + ۱ کتنے ہوئے؟ شاگرد : گیارہ استاد : وہ کیسے؟ شاگرد : شادی کروا کے دیکھ لیں۔ --------- اظہر صاحب کے پہلے ۹ بچے تھے۔ اس سال جڑواں بچے ہونے سے نو دو گیارہ ہو گئے۔ ----------------- چور غریب کی جھونپڑی کا چھپر پھاڑ کر رہا سہا سامان بھی لے گئے۔...
  14. شمشاد خان

    عام لطیفے

    فرازؔ تمہارے جانے سے دل بہت روتا ہے اوپر پنکھا چلتا ہے نیچے مُنا سوتا ہے فرازؔ تمہارے آنے سے دل بہت روتا ہے اوپر پنکھا سوتا ہے نیچے بندہ روتا ہے مجھ سے لوگ ملتے ہیں میرے اخلاق کی وجہ سے فرازؔ ہور میرے کوئی سموسے تے نئیں مشہور اتنا سُن کر ہی ہمارا دال ٹوٹ گیا فرازؔ The number you have dialed...
  15. شمشاد خان

    عام لطیفے

    اسی لیے میں ان میں سے کسی کو بھی نہیں سُنتا۔
  16. شمشاد خان

    سحری کے مزے تہجد کے ساتھ۔۔۔

    آج یہاں ساتواں روزہ ہے، تقریباً ۲۵ فیصد رمضان گزر چکا ہے۔
Top