یا شیخ! تجاویز ضرور دینا لیکن یہ نہ کہنا کہ سارا فورم اکھیڑ کر نئے سرے سے لگاؤ۔ بڑی مشکل ہو جاوے گی۔ :)
اور تجاویز یہیں پر لگاتے جائیں تاکہ مزید مفید تبصروں کا راستہ بھی ذاتی مکالمے کی نسبت زیادہ کھلا رہے۔ امید ہے کہ گفتگو اتنی زیادہ نہیں پھیلے گی کہ سنبھالنا اور کسی نتیجے پر پہنچنا ہی مشکل ہو...