نتائج تلاش

  1. اسد

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    جاواسکرپٹ استعمال کرتے ہوئے HTML فائل اپلوڈ کر دی ہے، اسے اپنے سسٹم پر محفوظ کر لیں تو آف لائن بھی کام کر سکیں گے۔ اس میں فائل پڑھنے اور محفوظ کرنے کے بٹن بھی موجود ہیں لیکن وہ درست طور پر فائرفوکس میں ہی کام کرتے ہیں۔ فکسر سکرپٹ (convert بٹن) تمام جدید براؤزرز میں کام کرتا ہے۔ بہتر ہو گا کہ...
  2. اسد

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    آپ ان پیج سے نوٹ پیڈ کی بجائے اردو فکسر میں براہِ راست پیسٹ (ctrl+v) کر سکتے ہیں اور درستی کے بعد وہیں سے کاپی (ctrl+a ctrl+c) کر کے ورڈ میں پیسٹ کر سکتے ہیں۔ آسانی کے لیے پیسٹ اور کاپی کے بٹن بھی شامل کر دیے ہیں۔ فائل اپڈیٹ کر دی ہے۔ پہلے پروگرام والی فہرست پروسیس ہو گی اور بعد میں ٹیکسٹ فائل...
  3. اسد

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    موبائل کی‌بورڈز دو مختلف فُل سٹاپ استعمال کر رہے تھے، دونوں کو اردو وقفے سے بدل دیا ہے۔ EXE فائل دوبارہ ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ پاک ورڈ فائنڈر میں فائنڈ رپلیس کیسے کیا جاتا ہے؟ اگر badurdu.txt میں اردو متن ہو اور pairlist.txt میں الفاظ کے کوما سیپیریٹڈ جوڑے ہوں تو اردو متن کیسے درست کیا جاتا ہے؟ میں...
  4. اسد

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    میں نے اس فہرست پر مشتمل ایک ٹول بنایا ہے۔ اردو فکسر استعمال کر کے دیکھیں، اس میں آپ کی ایکسیل فائل میں موجود جوڑوں کے علاوہ موبائل سے ٹائپ شدہ مواد کی تصحیح کرنے والے جوڑے بھی موجود ہیں۔ میں کوشش کروں گا کہ اس میں ایکسٹرنل فائل سے الفاظ کی فہرست پڑھنے کی سہولت بھی شامل کر دوں۔ ایڈٹ: میں لکھنا...
  5. اسد

    پاکستانی سیاست کی گیم آف تھرونز

    میں سیریز کی تمام کتابیں پڑھ چکا ہوں اور پچھلے تمام سیزن بھی دیکھ چکا ہوں، لیکن دائیں طرف والے کرداروں میں سے چار، پانچ کو نہیں پہچانتا۔ :idontknow:
  6. اسد

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    میں زیادہ اردو نہیں لکھتا اور ایڈیٹنگ کے لیے ٹیکسٹ ایڈیٹر (نوٹ‌پیڈ++) استعمال کرتا ہوں، کیونکہ اس میں فکسڈ وڈتھ فونٹ کی وجہ سے غلطیاں (خصوصاً سپیس) واضح ہو جاتی ہیں اور اس کا ریگ‌ایکس سنٹیکس بھی پرل یا جاواسکرپٹ جیسا ہے۔ اگر ورڈ میں ہی پروف ریڈنگ کرنی پڑ جائے اور متعدد فائنڈ/رپلیس کرنے ہوں تو...
  7. اسد

    علامہ اقبال کی شاعری سے متعلق مصوری، تصاویر، گرافکس ڈیزائن یا خطاطی درکار ہیں۔

    جمی انجنیر کی سائٹ پر جاوید نامہ گیلری۔
  8. اسد

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    ساؤنڈ ریکارڈنگ یا ایڈیٹنگ کے لیے آکسیجن نامی سوفٹویئر کا نام کبھی نہیں سنا تھا لیکن ایک مِڈی کنٹرولر دیکھا تھا۔ ایم اوڈیو کا آکسیجن 61 مِڈی کنٹرولر۔ میرے تجربے اور معلومات کے مطابق میڈیا سے متعلق اکثر پروفیشنل اپنے ساز و سامان اور سوفٹویئر کے بارے میں درست معلومات فراہم نہیں کرتے، جبکہ بعض چیزوں...
  9. اسد

    ايک اور امريکی منصوبہ

    ربط شاید درست نہیں ہے، غالباً http://pakistan.startupcup.com/ ہونا چاہیے۔
  10. اسد

    لائبریری کے لئے سوفٹ وئیر

    ذاتی لائبریری کے لیے کلیکشن سوفٹویئر یا کیٹلاگ سوفٹویئر استعمال ہوتا ہے۔ میں نے ایسا کوئی سوفٹویئر اردو میں نہیں دیکھا۔ ایسے اوپن سورس یا مفت سوفٹویئر دستیاب ہیں جن کا عربی یا فارسی ترجمہ موجود ہے، یعنی ان کا اردو ترجمہ ممکن ہے۔ (بعض سوفٹویئر یونیکوڈ کے بجائے کوڈ پیج استعمال کرتے ہیں عام طور پر...
  11. اسد

    یہ متن کس طرح کاپی کیا جا سکتا ہے؟

    کلام ڈی بی کی ٹیکسٹ فائلیں، شاعروں کے ناموں کے ساتھ 321 کلوبائٹس کی زپ فائل۔
  12. اسد

    یہ متن کس طرح کاپی کیا جا سکتا ہے؟

    معذرت چاہتا ہوں کہ کئی گھنٹے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے جواب نہ دے سکا۔ میں عام طور پر اوپرا ( ورژن 12.18 ) استعمال کرتا ہوں اور اس میں صفحات کا سورس کاپی کر کے نوٹ‌پیڈ++ میں ریگ‌ایکس اور پلگ‌انز استعمال کر کے ٹیکسٹ حاصل کرتا ہوں۔ کئی ٹیکسٹ/ایچ ٹی ایم ایل ایڈیٹر یہ سہولت فراہم کرتے ہیں۔ دوسروں کو...
  13. اسد

    نستعلیق فانٹ

    اگر آپ تمام ڈیواسز پر نستعلیق فونٹ دکھانا چاہتے ہیں تو آپ کو کوئی (سائز میں) چھوٹا نستعلیق فونٹ ایمبیڈ کرنا ہو گا۔ جمیل نوری نستعلیق بہت بڑا (13 میگابائٹ) فونٹ ہے اس لیے ایمبیڈ نہیں کیا جاتا۔ آپ نفیس نستعلیق یا نوٹو نستعلیق ایمبیڈ کر سکتے ہیں۔ بلوگر پر کوئی ریسپونسِو تھیم لگانی ہو گی اور شاید...
  14. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    یکم اپریل، 2016 مورخہ یکم دسمبر، 2015 اور یکم اپریل، 2016 کے دوران(122 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 2,503 پیغامات میں اضافہ: 58,289 ممبران میں اضافہ: --- روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 20.52 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 477.78 روزانہ نئے ممبران (اوسط): ---
  15. اسد

    جوملہ ون پیج ویب سائٹ میں مینیو کا مسئلہ

    میں نے کبھی جوملا پر کام نہیں کیا ہے! اس لیے میں آپ کی عملی مدد نہیں کر سکتا۔ مفت مشورہ دے سکتا ہوں لیکن شاید وہ آپ کو پسند نہ آئے۔ ون پیج ٹمپلیٹ (ایک صفحے کی ٹمپلیٹ) اسی وقت استعمال کی جاتی ہے جب ویب‌سائٹ ایک ہی صفحے تک محدود رہے اور عام طور پر اس میں بلوگ شامل نہیں ہوتا۔ اگر آپ اپنی سائٹ پر...
  16. اسد

    فخر پاک فضائیہ ۔۔۔ ایم ایم عالم

    تین نہیں چار مختلف فضائی فورسز، بنگلہ دیش ایئر فورس کو مت بھولیں۔ ... چار مختلف فضائی فورسز میں سروس کے دوران چار مختلف اقسام کے جہاز گرائے۔ 1: Gnat۔ 2: Dassault Super Mystère۔ 3: Vatour Bomber۔ 4: Mirage IIIC۔ انگلش ویکیپیڈیا پر سیف الاعظم کا صفحہ پاکستان ایئر فورس کا AIR WARRIORS صفحہ
  17. اسد

    فخر پاک فضائیہ ۔۔۔ ایم ایم عالم

    مختصر معلومات ان کالموں میں ہیں: نوائے وقت | گلدستہ | کالم نگار | سکندر خان بلوچ(ملتان) عظیم پاکستانی پائلٹ جس نے 1967کی جنگ میں اردن کی طرف سے لڑ کر چار اسرائیلی فائٹر جہاز مار گرائے وہ بنگالی پائلٹ سیف الاعظم تھا جسکا تعلق مشرقی پاکستان سے تھا۔ ----------- جنگ | ایک قومی ہیرو کو سلام...قلم...
  18. اسد

    فخر پاک فضائیہ ۔۔۔ ایم ایم عالم

    ایم ایم عالم ریٹائرمنٹ کے وقت ایئر کموڈور تھے، 1965 میں سکواڈرن لیڈر تھے۔ اردو ویکیپیڈیا پر صفحہ انگلش ویکیپیڈیا پر صفحہ
  19. اسد

    زیروکس 6204 وائڈ فارمیٹ کا مسئلہ

    میں نے رول والے وائڈ فورمیٹ پرنٹرز بہت عرصہ ہوا دیکھے تھے۔ ان میں چھوٹے سائز یا تو مینول تھے یا ان کے لیے کم چوڑائی والے رول استعمال ہوتے تھے۔ جہاں تک مجھے یاد ہے لیٹر سائز (8.5x11) کے لیے 11 انچ چوڑائی والا رول استعمال ہوتا تھا، اور اگر زیادہ چوڑائی والا رول استعمال میں ہو تو پرنٹر کی سیٹنگز...
  20. اسد

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    اس کا حل یہیں محفل پر بھی زیرِ بحث آیا تھا، لیکن کیونکہ میں نے ویب کے لیے شاعری فورمیٹ نہیں کی اس لیے تفصیل یاد نہیں ہے۔ ہاں بہداد اسفہبد نے نوٹو نستعلیق کے بارے میں پوسٹ لکھی تھی(جس کا ربط یاد نہیں)، اس میں شاعری فورمیٹ کی گئی تھی۔ تفصیل اور کوڈ آپ گِٹ ہب کے اس صفحے پر دیکھ سکتے ہیں۔ میں نے...
Top