نتائج تلاش

  1. اسد

    ورڈ یا کسی بھی ٹیکسٹ فائل کو جملوں میں کیسے توڑا جاتا ہے؟

    آسان طریقہ (فائنڈ/ریپلیس) اوپر بتایا جا چکا ہے۔ یہ کافی تحقیقی قسم کا (لِنگویسٹک) کام ہے، اس لیے سادہ ایگزیکیوٹیبل پروگرام ملنا مشکل ہے۔ آپ نورتھ ویسٹرن یونیورسٹی کا آنلائن مورف‌ایڈورنر استعمال کر سکتے ہیں۔ آؤٹ‌پٹ میں جملوں کا سیریل نمبر بھی شامل ہوتا ہے، جسے شاید ختم کرنے کی ضرورت ہو گی۔ آپ یہ...
  2. اسد

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    یہ تحریر اس طرح ٹائپ (یا محفوظ) کی گئی ہے (ہر حرف کے بعد سپیس میں نے شامل کی ہے، سرخ حروف درست طور پر ٹائپ کیے گئے ہیں): ﻋ ﻠ ﻤ ﺎ ﺀ ﺩ ﯾ ﻮ ﺑ ﻨ ﺪ ﻭ ﺣ ﺪ ﺕ ُ ﺍ ﻟ ﻮ ﺟ ﻮ ﺩ ﮐ ﺎ ﻋ ﻘ ﯿ ﺪ ﻩ ﺭ ﮐ ﻬ ﺘ ﮯ ﮨ ﯿ ﮟ ﺟ ﻮ ﮐ ﮧ ﺍ ﯾ ﮏ ﮐ ﻔ ﺮ ﯾ ﮧ ﺷ ﺮ ﮐ ﯿ ﮧ ﻋ ﻘ ﯿ ﺪ ﻩ ﮨ ﮯ ۰ ی ہ ب ھ ت ا ن ﻓ...
  3. اسد

    ايک نظر ہماری طرف بھی

    اس ربط پر جا کر تصویر اپلوڈ کر دیں۔
  4. اسد

    ورڈپریس کا سندھی ترجمہ

    ورڈپریس کا ترجمہ اس کی اپنی سائٹ پر ہو گا، ترجمہ کرنے والے پہلے اس صفحے پر ورڈپریس ڈوٹ اورگ پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں گے، پھر سندھی ترجمے کے لئے اس صفحے پر پروجیکٹ چن کر ترجمہ کریں گے[/url]۔ اس وقت ڈویلپمنٹ، 4.2 اور 4.3 ترجمہ کرنے کے لئے دستیاب ہیں۔ ڈویلپمنٹ ورژن بطور ورڈپریس 4.4 دسمبر میں ریلیز ہو...
  5. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    دو نومبر، 2015 مورخہ یکم اکتوبر، 2015 اور دو نومبر، 2015 کے دوران(32 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 457 پیغامات میں اضافہ: 5,952 ممبران میں اضافہ: 203 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 14.28 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 186.00 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 6.34
  6. اسد

    فانٹ کی پریشانی

    گوگل والا لنک استعمال کریں اور ٹمپلیٹ میں یہ سطر تلاش کریں: body { اس کی جگہ یہ کوڈ شامل کریں: body { font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq', 'Noto Nastaliq Urdu Draft', Tahoma, sans-serif; ایک مرتبہ پھر میرا مشورہ یہی ہے کہ کوئی اچھی ریسپونسِو ٹمپلیٹ استعمال کریں۔ اور اس میں موجود سہولیات پر...
  7. اسد

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    میرے نے کبھی اعراب کے ساتھ اردو الفاظ کی کوئی فہرست نہیں بنائی۔ ہو سکتا ہے کہ کسی ڈاؤنلوڈ کی ہوئی فہرست میں پہلے ایسے الفاظ موجود ہوں، لیکن میں سب سے پہلے فہرست میں سے اعراب نکال دیتا ہوں۔ اعجاز اختر صاحب کی ڈکشنری فائل میں اعراب موجود تھے لیکن دوسرے بغیر اعراب الفاظ بھی موجود تھے۔ اگر آپ دس...
  8. اسد

    ورڈپریس کا سندھی ترجمہ

    ترجمے کا کام ورڈپریس کی سائٹ پر ہو گا، میں صرف سائٹ ڈسکریپشن (WordPress in Sindhi) کا سندھی ترجمہ جاننا چاہتا تھا۔ ترجمہ سائٹ کے لئے بنیادی معلومات میں صرف یہی میرے علم میں نہیں تھا۔ ابھی تک ورڈپریس پر سندھی ترجمے کے صفحات میں کچھ مسئلہ ہے اور ترجمہ نہیں ہو سکتا، اس کے علاوہ سندھی کے لئے ایڈمن...
  9. اسد

    ورڈپریس کا سندھی ترجمہ

    ورڈپریس کا سندھی ترجمہ ابھی تک شروع نہیں ہو سکا ہے۔ کام شروع کرنے کے لئے رضاکاروں اور کچھ بنیادی معلومات کی ضرورت ہے۔ اگر ترجمے کا کام شروع ہو جائے تو رضاکار دستیاب ہو جائیں گے لیکن اس سے پہلے بنیادی معلومات کی ضرورت ہے۔ میں سندھی نہیں جانتا، اس لئے اگر کوئی سندھی جاننے والا مدد کر سکے تو یہ کام...
  10. اسد

    بلوگر/بلوگ‌سپوٹ پر محفوظات (بلاگ آرکائیو) میں مہینوں کے نام اردو میں دکھائیں

    بلوگر پر اردو بلوگز میں Blog Archive (بلاگ آرکائیو) میں مہینوں کے نام انگلش میں دکھائی دیتے ہیں اور یونیکوڈ bidi کی وجہ سے کچھ ایسے نظر آتے ہیں: مہینوں کے نام اردو میں دکھانے کے لئے جاواسکرپٹ استعمال کرنا ہوتا ہے اور ٹمپلیٹ ایڈٹ کرنی پڑتی ہے، جس کے بعد محفوظات ایسے نظر آتے ہیں: اس کا طریقہ کچھ...
  11. اسد

    فانٹ کی پریشانی

    اپنی ٹمپلیٹ میں<link href='http://dl.dropboxusercontent.com/s/tzb0wc7xe1otak6/ufont.css' media='screen' rel='stylesheet' type='text/css'/>کو <link href='http://fonts.googleapis.com/earlyaccess/notonastaliqurdudraft.css' rel='stylesheet' type='text/css'/>سے تبدیل کر دیں۔ پھر جس فونٹ کو بدلنا ہو...
  12. اسد

    گرافکس ڈیزائینگ کا سلسلہ

    گرافک ڈیزائننگ ایک وسیع علم ہے۔ یونیورسٹیوں میں اس کے تین اور چار سالہ کُل وقتی کورس ہوتے ہیں، آپ یہ مکمل علم سیکھنا چاہتے ہیں؟ ان لوگوں سے جنہوں نے شاید اس علم پر کوئی کتاب نہیں پڑھی، صرف کسی گرافک پیکج پر کچھ تصاویر تیار کر لیں اور انٹرنیٹ پر ڈال دیں! وہ آپ کو کیا سکھائیں گے؟
  13. اسد

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    گریگری کے میکسی کی سائٹ پر VBA Find & Replace ٹمپلیٹ موجود ہے، اسے استعمال کر کے دیکھیں۔ ورڈلسٹ ایکسل یا ورڈ میں ہو سکتی ہے۔
  14. اسد

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    میں مدد تو نہیں کر سکتا کیونکہ VBA پر کام نہیں کیا۔ لیکن میں سمجھ نہیں سکا کہ کس لفظ کو کس دوسرے لفظ سے بدلنا ہے۔ اگر آپ فائلوں کو نام دے کر ان کے متن کی مثالیں دیں اور پھر سوال پوچھیں تو شاید آپ کو بہتر جواب مل سکے گا۔
  15. اسد

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    پاکستان کا موجودہ سرکاری نام 'اسلامی جمہوریۂ پاکستان' ہے۔ اب بھی سب صرف پاکستان ہی کہتے ہیں۔ پاکستان میں ہندوستان کو بھارت کہنے کا رواج ضیاء دور میں شروع ہوا تھا اور بہت سی دیگر واہیات چیزوں کی طرح اہم معاملات کو دبانے کے لئے ہندوستان کو بھارت کہنے کا 'اسلامی' پروپوگینڈا شروع کیا گیا تھا۔ بہت سے...
  16. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    یکم اکتوبر، 2015 مورخہ یکم ستمبر، 2015 اور یکم اکتوبر، 2015 کے دوران(30 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 457 پیغامات میں اضافہ: 6,114 ممبران میں اضافہ: 191 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 15.23 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 203.80 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 6.37
  17. اسد

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    پلے اِٹ پر ویڈیو کا ربط یوٹیوب پر ویڈیو کا کوڈ یہ ہے: 7qS8dE-YsZw یو ٹیوب کا ربط: www.youtube.com/embed/7qS8dE-YsZw?wmode=opaque
  18. اسد

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    میں عموماً انڈیا کا لفظ استعمال کرتا ہوں۔ لیکن گفتگو میں اکثر وہی نام استعمال کرتا ہوں جو دوسرے استعمال کر رہے ہوں، جو عام طور پر ہندوستان ہوتا ہے۔ اپنی تحریروں میں موضوع کی مناسبت سے بھارت بھی لکھتا ہوں، کیونکہ کئی سال پہلے جب انڈیا کا اردو سرکاری نام تلاش کیا تھا تو بھارت ہی ملا تھا۔ پاکستان...
  19. اسد

    اردو ویب سائٹ پر گوگل ایڈسنس کیسے استعمال کیا جائے

    فورمولا بہت سادہ سا ہے، نیچے کی تصویر سے اخذ کر لیں: سائٹ شروع کریں اور جب پاکستان کی پہلی پچیس سے تیس سائٹس میں شامل ہو جائے تو اشتہارات لگانا شروع کر دیں۔
  20. اسد

    تین روپے میں پیٹ بھر کھانا

    پروین سعید منتظم کھانا گھر +923009212136 parveensaeed@hotmail.com مآخذ: کھانا گھر کی ویب‌سائٹ۔ کھاناگھر کا فیس‌بک صفحہ۔ عطیات کے لئے: Allied Bank Pakistan Account in the name of Khana Ghar Account #: 01-200-4891-8 Branch Code: 0160 Swift Code: ABPAPKKA IBAN: PK57ABPA0001600120048918
Top