سولر ہجری کیلنڈر میں عبدالعظیم قریب کی تاریخِ وفات '۳ فروردین ۱۳۴۴' کا مطلب ہوا 23 مارچ 1965۔ یعنی ان کی کتابیں یکم جنوری 2016 کو پاکستان (اور دیگر لائف + 50 ممالک) میں کاپی رائٹ سے آزاد ہو جائیں گی۔
یہ کتاب محفل کے رکن حسان خان نے اپلوڈ کی تھی، ان سے دریافت کریں کہ مصنف عبدالعظیم قریب کا انتقال کب ہوا تھا، ان کی پیدائش تو 1296ہجری (1879 یا 1880ء) کی ہے۔ اگر ان کا انتقال 1965 یا اس سے پہلے ہوا ہے تو یہ پاکستان میں کاپی رائٹ سے آزاد ہے اور اس کا ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔
فارسی ویکیپیڈیا پر...
فرخ منظور صاحب کی لڑی "مجید لاہوری" کے "نمکدان" سے کچھ نمک سے کاپی کیا تھا۔ ٹیسٹ کرنے کے لیے پہلے خود ہی کچھ ٹائپ کیا تھا لیکن بات نہیں بنی، پھر محفل سے ہی چند اشعار کاپی کر لیے۔
ابھی ورچوئل بوکس میں ونڈوز ایکس پی پر آفس 2007 انسٹال کر کے دیکھا۔
جاپانی زبان انسٹال کرنے سے پہلے(فورمیٹنگ درست نہیں ہے):
جاپانی زبان انسٹال کی (Start>All programs>Microsoft Office>Microsoft Office Tools>Microsoft Office 2007 language settings):
جاپانی زبان انسٹال ہونے کے بعد، اردو سیٹنگ rtl...
کیا آپ نے ورڈ میں جاپانی یا کورین زبان انسٹال کی ہے؟
ورڈ 2010 میں جاپانی زبان انسٹال کرنے سے پہلے(فورمیٹنگ درست نہیں ہے):
جاپانی زبان انسٹال کی:
جاپانی زبان انسٹال ہونے کے بعد، فورمیٹنگ درست تھی اور بٹن بھی خود ہی ظاہر ہونے لگا:
انٹرنیٹ آرکائِو کاپی رائٹ اتھارٹی نہیں ہے، وہاں کتاب موجود ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ لازماً کاپی رائٹ سے آزاد ہے۔ خود انٹرنیٹ آرکائِو، گوگل اور امریکی و برطانوی یونیورسٹیوں اور لائبریریوں کی طرف سے اپلوڈ کی ہوئی کتابیں تو امریکہ میں کاپی رائٹ سے آزاد ہوتی ہیں، لیکن عام صارفین، تیسری دنیا کی...
نہیں، اس کے لیے تھیم ایڈٹ کرنی ہو گی، چاہے ورڈپریس کوئی بھی ہو۔
اس قسم کی سائٹ کے لیے کمرشل تھیم استعمال کرنا ہی بہتر رہے گا، چاہے یہ تھیم استعمال کریں یا کوئی دوسری۔ اگر آپ خود تھیم میں تبدیلی نہیں کر سکتے تو رقم خرچ کرنے کے لیے تیار رہیں۔ سیدھی سادی سائٹ یا بلوگ میں مفت، اوپن سورس تھیمز چل...
ورڈپریس کا ورژن 4.4 حال ہی میں ریلیز ہوا ہے، بہتر تو یہی ہو گا کہ جدید ترین ورژن انسٹال کریں۔ چاہیں تو اس لڑی سے اردوپریس ورژن 4.3.1 ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اس کا اردو ترجمہ نامکمل ہے اور اس میں کچھ غلطیاں بھی ہو سکتی ہیں۔ اس میں اردو چائلڈ تھیمز بھی ہیں، چاہیں تو ان میں سے کوئی استعمال کر سکتے...
میں اس سلسلے کی تمام فلمیں دیکھ چکا ہوں (کلون وارز سمیت)۔ اتفاق سے میں 'سٹار وارز' پہلی مرتبہ نہیں دیکھ سکا تھا، اس لئے پہلے 'دی ایمپائر سٹرائکس بیک' دیکھی تھی اور پھر 'سٹار وارز' اور 'ریٹرن آف دی جیڈائی'۔ ایپیسوڈ سیون دیکھنے کا بھی ارادہ ہے، یہ معلوم نہیں کہ پہلے سنیما میں دیکھنے کا موقعہ ملے...
انشا اللہ، ماشا اللہ، سبحان اللہ، الحمد للہ، وغیرہ، وغیرہ۔ مغربی ملکوں کی طرف سے بھیک میں رکاوٹ پڑنے پر اکثر اسلام یاد آ جاتا ہے، تاکہ دہشتگردوں کو امداد فراہم کرنے والے اسلامی ممالک سے بھیک مل سکے۔ :p
صورتِ حال سے واقف لوگ خوش ہونے کے بجائے صرف دعا کر سکتے ہیں کہ اللہ اس ملک کے عوام کو شدت...
بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹرمیں تفصیل موجود ہے۔ اگر آپ ریسپونسِو ٹمپلیٹ اردوا رہے ہیں تو اس لڑی کے صفحہ چھ پر مزید معلومات موجود ہیں۔ صرف کوڈ اب نئی جگہ ہے۔
'سفر کرنے' اور 'سواری کرنے' کی وضاحت ہونی چاہیے، میرے خیال میں سفر کرنے کی صورت میں سواری کرنا شامل ہوتا ہے جب کہ 'سواری' کرنے کی صورت میں ہمیشہ سفر کرنا شامل نہیں ہوتا۔ آپ کی فہرست میں سے میں نے
11: ہیلی کاپٹر
12: بحری جہاز
13: باد بانی کشتی
18: خچر
20: گدھا
22: اونٹ گاڑی
26: بھگی
27: ڈولی
28...
معذرت، میں نے خود کبھی آئی میک یا یوکےلےلی استعمال نہیں کیا۔ اوپریٹنگ سسٹم کا نام اور ورژن لکھ دیا کریں تو شاید بہتر جواب مل سکیں۔
آپ خاور کھوکھر کے بلوگ کو دیکھیں۔
مستقل استعمال کے لیے اومیگا ٹی استعمال کرنا بہتر رہے گا۔ اگر صرف ایک یا دو مرتبہ ڈیٹا کو کسی xml فورمیٹ میں تبدیل کرنا ہو تو میں Notepad++ میں ریگولر ایکسپریشن استعمال کرتا ہوں۔ tmx بھی ایک xml فورمیٹ ہے۔
اگر ایکسل کی فائل کو ہی tmx میں تبدیل کرنا ہے تو اس صفحے پر آنلائن کنورٹر موجود ہے،...
انا للہ و انا الیہ راجعون
اردو ویکیپیڈیا پر جمیل الدین عالی کا صفحہ۔ انگلش ویکیپیڈیا پر جمیل الدین عالی کا صفحہ۔ اگر کوئی ان صفحات میں اضافہ کرنا چاہے تو...
اس لڑی میں موبائل سے ٹائپ شدہ اردو متن پر نستعلیق فونٹ اپلائی نہ ہونے کا ذکر کیا گیا تھا*، جس کے حل کے لیے میں نے جاواسکرپٹ میں ایک ٹول بنایا ہے جو میرے ڈروپبوکس اکاؤنٹ پر موجود ہے:
حرفی قدر مبدل برائے اردو
اس صفحے پر اوپر والے ٹیکسٹ ایریا میں موبائل سے ٹائپ شدہ متن کاپی کریں اور 'کنورٹ کریں'...
اس صفحے پر جاواسکرپٹ کنورٹر اپلوڈ کیا ہے، اسے استعمال کر کے دیکھیں۔ کچھ عربی حروف کو بھی اردو میں تبدیل کر دیتا ہے اس لیے صرف اردو تحریریں کنورٹ کریں۔ اگر عربی حروف استعمال ہوئے ہوں تو ہ اور ھ میں مسئلہ ہو سکتا ہے۔
ایڈٹ: اس ٹول کے لیے یہاں ایک نئی لڑی شروع کی ہے۔
یہ جےکویری میں بنا ہوا نیوز ٹِکر سکرپٹ ہے۔ اس صفحے سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ سٹیٹک متن دکھانے کا طریقہ صفحے پر اور یہاں موجود ہے۔
بہتر ہوتا ہے کہ ایسی بنی بنائی تھیم/ٹمپلیٹ استعمال کی جائے جس میں کوئی نیوز ٹکر پہلے سے موجود ہو، ورنہ خود آپ کا html، css، اور جاواسکرپٹ میں ماہر ہونا ضروری ہے۔