نتائج تلاش

  1. اسد

    ڈبنگ

    میں نے دو منٹ کی ایک ویڈیو ڈب کر کے اپلوڈ کر دی ہے۔ اس میں انگلش اور اردو آڈیو اور انگلش سب-ٹائٹل موجود ہیں۔ طریقہ: میں نے ایک ویڈیو فائل (jews1.mp4) لی، اس میں دو سٹریمز تھیں، ویڈیو سٹریم avc تھی اور آڈیو سٹریم aac تھی۔ میں نے MKV-toolnix سے فائل میں سے آڈیو سٹریم نکالی اور jews1.mka میں...
  2. اسد

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    میں نے اس لڑی میں ورڈ لسٹ کا ربط دیا ہے آپ اس میں سپوکن فورم شامل کر دیں۔
  3. اسد

    ڈبنگ

    میں نے کبھی ڈبنگ نہیں کی کیونکہ کبھی ضرورت نہیں پڑی۔ دو تین منٹ کی انگلش ویڈیو اور اردو ترجمہ مہیّا کر دیں میں ڈبنگ کر دوں گا۔ اور طریقہ بھی لکھ دوں گا۔
  4. اسد

    ڈبنگ

    ڈبنگ کافی تکنیکی کام ہے اور آپ نے گپ شپ میں لڑی شروع کی ہے؟؟ ویڈیو میں ڈبنگ کرنے کے لئے 1- ویڈیو میں سے آڈیو ٹریک/سٹریم ایکسٹریکٹ کر کے آڈیو فائل بنائیں۔ 2- آڈیو فائل کو اوڈیسِٹی (Audacity) یا کسی اور آڈیو ایڈیٹنگ پروگرام میں ایڈٹ/ڈبنگ کر کے محفوظ کریں۔ 3- ویڈیو فائل کے آڈیو ٹریک/سٹریم کو نئی...
  5. اسد

    مقتدرہ قومی زبان کی مطبوعہ لغات

    'مقتدرہ قومی زبان' کا نام تبدیل ہو گیا ہے، اب اسے 'ادارۂ فروغِ قومی زبان' (National Language Promotion Department) کہتے ہیں۔ ویب‌سائٹ: http://nlpd.gov.pk/ مطبوعات کا صفحہ: http://nlpd.gov.pk/publicationsnla.php اصطلاحاتی کتابوں کی فہرست: http://nlpd.gov.pk/TerminologyBooks.php ایڈٹ: مطبوعات...
  6. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    یکم اپریل، 2015 مورخہ یکم جنوری، 2015 اور یکم اپریل، 2015 کے دوران(90 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 1,097 پیغامات میں اضافہ: 15,452 ممبران میں اضافہ: 450 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 12.19 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 171.69 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 5.00
  7. اسد

    صادقین کی خطاطی - رباعیاتِ صادقین سے

    آج یہ لڑی کھلی تو پتہ چلا کہ امیج‌شیک پر موجود تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔ اب یہ تصاویر ڈراپ بوکس پر کاپی کر دی ہیں۔
  8. اسد

    سعد ہارون کا کونان او برائن کے نام پیار بھرا پیغام

    یوٹیوب کا ربط پاکستانیوں کے لئے ربط - جہاں یوٹیوب بند ہو
  9. اسد

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنےمیں مشکلات

    آپ نے جس دوسرے بلوگ کا ربط دیا ہے وہ بھی مکمل طور پر اردو میں تبدیل نہیں کیا گیا ہے۔ یہ لسانتھا کی بنائی ہوئی فکسڈ چوڑائی والی ٹمپلیٹ ہے اور اس کی ٹمپلیٹس کو اردوانے میں کئی مسئلے ہوتے ہیں۔ بہتر ہو گا کہ آپ پہلے سے اردوائی ہوئی کوئی رسپونسِو ٹمپلیٹ استعمال کریں۔ میری اردوائی ہوئی ٹمپلیٹس اس صفحے...
  10. اسد

    ٹیسیریکٹ او سی آر - عربی سپورٹ - اور اردو؟؟؟

    میرے خیال میں ترسیموں کی شناخت کے لئے کیوب کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ لیکن ہر صورت میں اردو زبان کی فائلیں پہلے تیار کرنی ہوں گی اس کے بعد ہی ٹریننگ کی جا سکے گی۔ میں عربی نہیں جانتا، سو میں نے اس بارے میں اعداد و شمار نہیں دیکھے، لیکن جو لوگ نئے فونٹ یا دوسری زبانوں پر ٹریننگ کرنا چاہتے ہیں انہیں...
  11. اسد

    کنال، مرلہ، ایکڑ، مربع

    اعشاری (میٹرک) نظام سٹینڈرڈ ہے سب اسے اپنا لیں تو مسئلہ ختم ہو جائے گا۔ مربع میٹر کی پیمائش طے ہے، ہیکٹر (تقریباً 2.5 انٹرنیشنل ایکڑ) کی پیمائش بھی طے ہے۔ برطانوی پنجاب میں کنال اور مرلہ کی پیمائش میں فرق شاید پیداوار کی بنیاد پر رکھا گیا تھا۔ نہری آبپاشی کے علاقوں میں کنال اور مرلہ چھوٹا تھا...
  12. اسد

    ٹیسیریکٹ او سی آر - عربی سپورٹ - اور اردو؟؟؟

    3.03 میں ٹریننگ ٹولز علیحدہ سے کمپائل ہوتے ہیں۔ ٹریننگ ٹیسریکٹ3 کے صفحے پر یہی لکھا ہے۔ جیسا کہ میں نے بتایا عربی کی شناخت کے لئے 'کیوب' استعمال ہو رہا ہے اور اس کے بارے میں معلومات بہت کم ہیں۔ اس کے ٹریننگ ٹولز بھی نہیں ہیں۔ نوری نستعلیق کی ٹریننگ کافی طویل اور وقت طلب کام ہو گا، اگر ہم اس سے...
  13. اسد

    ٹیسیریکٹ او سی آر - عربی سپورٹ - اور اردو؟؟؟

    پرانی tesseract.exe کو نئے ورژن سے تبدیل کرنے پر یہ کام کرتی ہے۔ لیکن ہمیں نئے ورژن کے ٹولز کی بھی ضرورت ہے، خصوصاً text2image جو صرف 3.03 میں ہی دستیاب ہے۔ میرا ارادہ ٹائپ رائٹر سے ٹائپ کیے ہوئے صفحات سے ٹریننگ کرنے کا ہے، لیکن اس سے ملتے جلتے فونٹ اردو میں دستیاب نہیں ہیں۔ میں اسی پر توجہ دوں...
  14. اسد

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    ویسے تو اصل موضوع ٹویٹر کے پیغامات پر تھا، لیکن اب بات کہیں اور چلی گئی ہے۔ شجر کاری کے دوران پودوں کا درمیانی فاصلہ 10 سے 12 فٹ ہوتا ہے۔ چاہیں تو لاہور اور راولپنڈی کے درمیان جی ٹی روڈ کے اطراف میں یوکلپٹس کی شجر کاری دیکھ لیں۔ منصوبہ بند جنگلات میں شاید 15 سے 20 فٹ فاصلہ ہوتا ہے۔ چھانگا مانگا...
  15. اسد

    ٹیسیریکٹ او سی آر - عربی سپورٹ - اور اردو؟؟؟

    پچھلے دنوں ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پر کام کرنے کا موقعہ ملا تو بہت لطف آیا۔ میرے کمپیوٹر پر تو چلتا نہیں ہے کہ میں اس پر مزید وقت لگاتا، اس لئے سوچا کہ جو سوفٹویئر میرے کمپیوٹر پر چل سکتا ہے اسے دیکھا جائے۔ میں پچھلے دس سال سے ایبی فائن‌ریڈر 7 انگلش او سی آر کے لئے استعمال کر رہا ہوں۔ یہ پرانا...
  16. اسد

    آزاد اردو انسٹالر!

    جس نے بھی کام کیا ہے، اچھا کیا ہے۔ انسٹالر کے سورس کوڈ کو استعمال کرتے ہوئے ہم اپنی مرضی کے کی‌بورڈ اور فونٹس کا انسٹالر تیار کر سکتے ہیں۔ مجھے اعتراض کام پر نہیں ہوتا بلکہ کام کو پیش کرنے کے انداز پر ہوتا ہے۔ ہمارا انداز یہ ہوتا ہے کہ کپڑے کے بازار میں بیس دکانوں کے ماتھے پر سستے ترین دام اور...
  17. اسد

    آزاد اردو انسٹالر!

    جھوٹ! کیا 'ونڈوز ایکس پی' ونڈوز نہیں ہے یا مائکروسوفٹ نے نہیں بنائی؟ وسٹا یا 7/8 پر تو صرف کی بورڈ انسٹال کرنا ہوتا ہے، اردو سپورٹ پہلے سے موجود ہوتی ہے۔ فونٹ تو رائٹ کلک سے ہی انسٹال ہو جاتے ہیں۔ اصل میں تو انسٹالر کی ضرورت ونڈوز ایکس پی میں پڑتی ہے تاکہ ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی استعمال نہ کرنی...
  18. اسد

    2014 کی کامیاب ترین انگلش فلمیں

    2015کے 87ویں اوسکرز کی نامزدگیوں کا اعلان ہو چکا ہے۔ چھ اہم ایوارڈز یعنی بہترین فلم(پروڈیوسر)، بہترین ہدایتکار، بہترین اداکار و اداکارہ اور بہترین معاون اداکار و اداکارہ کے زمروں میں شامل 33 نامزدگیوں میں سے صرف ایک کامیاب ترین فلموں کے حصے میں آئی ہے۔ فلم 'گون گرل' میں روزامنڈ پائِک کو بہترین...
  19. اسد

    پائتھون میں اردو /یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر کے لئے کون سا GUI ٹول کٹ استعمال کیا جائے؟

    کیوی کی ضروریات میں اوپن جی ایل 2.0 شامل ہے، جو کہ بہت سے کمپیوٹرز (خصوصاً پرانے) پر دستیاب نہیں ہوتا۔ کیونکہ کیوی بنیادی طور پر ٹیبلیٹس، فونز اور دیگر جدید ڈیوائسز کے لئے ہے اور اُن پر اوپن جی ایل 2.0 دستیاب ہوتا ہے اس لئے وہاں مسئلہ نہیں ہے۔ پرل یا پائتھون استعمال کرنے کا مقصد ایک ایسا ایڈیٹر...
Top