نتائج تلاش

  1. اسد

    اردو ایم ایس ورڈ میں مدد کی درخواست

    لگتا ہے کہ آپ کے کمپیوٹر پر ورڈ کی ڈیفالٹ زبان انگلش ہے۔ اس لئے ہر چیز بائیں سے دائیں ہو گی اور ہر چیز کو دائیں سے بائیں کرنے کے لئے علیحدہ علیحدہ ایڈٹ کرنا ہو گا۔ بہتر ہے کہ اردو پر کام کرتے ہوئے ڈیفالٹ زبان اردو چنیں۔ ورڈ 2010 میں File ٹیب پر جائیں اور Options پر کلک کریں، پھر اوپشن ونڈو میں...
  2. اسد

    2014 کی کامیاب ترین انگلش فلمیں

    اپڈیٹ: 'دی ہوبٹ: دی بیٹل آف دی فائیو آرمیز' 781.8 ملین ڈالر کمائی کے ساتھ پانچویں سے دوسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ جبکہ 'گون گرل' 365.3 ملین ڈالر کے ساتھ بیسویں سے انیسویں نمبر پر۔ اگلی بیس فلمیں: درجہ|فلم|سٹوڈیو|x ملین|x کروڑ|IMDb|RT 21|دی میز رنر|فوکس|$340.60|$34.06|7.0/10 - 141,309|63% - 143...
  3. اسد

    پائتھون میں اردو /یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر کے لئے کون سا GUI ٹول کٹ استعمال کیا جائے؟

    میں ایک سادہ اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر بنانا چاہ رہا ہوں۔ اس وقت میں جو ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کر رہا ہوں وہ Perl میں ہے اور Perl/TK ٹول کٹ استعمال کرتا ہے، لیکن اسے میں انگلش کے لئے استعمال کرتا ہوں اور اس میں مَیں نے اپنی ضرورت کے مطابق بہت سی تبدیلیاں کی ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ Perl/TK پوری طرح سے RTL...
  4. اسد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    پچھلے تقریباً ایک مہینے سے امریکہ میں زیادہ تر سیریز وقفے پر تھیں۔ اب یہ دوبارہ شروع ہوں گی۔ دی گُڈ وائف، بروکلِن نائن نائن، سٹیٹ آف افیئرز اور پرسن آف انٹرسٹ دوبارہ شروع ہو گئی ہیں اور موڈرن فیملی، دی 100، دی بِگ بینگ تھیوری، اور لاسٹ مین سٹینڈنگ اسی ہفتے دوبارہ شروع ہوں گی۔ اگلے ہفتے سے کیسل...
  5. اسد

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    نہیں، یہ بیس بائیس سال پرانی بات ہے۔ صرف چند دن کے لئے گیا۔
  6. اسد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    'دی میز رنر' (The Maze Runner) دیکھی۔ یہ فلم جیمز ڈیشنر (James Dashner) کی نوجوانوں کے لئے سائنس فکشن، ڈس‌ٹوپِیَن (یوٹوپین کا متضاد)، ایکشن/تھرلر سیریز کے پہلے اسی نام کے ناول پر بنائی گئی ہے۔ یہ فلم سنہ 2014 کی 21ویں سب سے کامیاب فلم ہے۔ IMDb کی ریٹنگ 7/10 - 141,411 ہے جبکہ روٹن ٹومیٹو کی ریٹنگ...
  7. اسد

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پریمیم - میرے تجربات

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ میں الفاظ کی فہرست میں یا علیحدہ علیحدہ الفاظ شامل کرتے ہوئے اعراب وغیرہ شامل نہیں کیے جا سکتے۔ ایسے الفاظ شامل کرتے ہوئے یہ پیغام آتا ہے: ایسے الفاظ شامل کرنے کے لئے انہیں اعراب یا دوسری علامات کے بغیر لکھیں: پیغام میں 'OK' پر کلک کریں: لفظ شامل ہو جائے گا، اب...
  8. اسد

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پریمیم - میرے تجربات

    یہی وجہ ہو گی، آخر ہوم، پریمیم اور پروفیشنل ورژنز میں کچھ فرق تو ڈالنا ہو گا۔
  9. اسد

    آپ کے بلوگ پر اردو ایڈیٹر کا پرانا یو آر ایل استعمال ہو رہا ہے، اس لیے پاسورڈ ونڈو کھل جاتی ہے۔...

    آپ کے بلوگ پر اردو ایڈیٹر کا پرانا یو آر ایل استعمال ہو رہا ہے، اس لیے پاسورڈ ونڈو کھل جاتی ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/بلاگر-ڈاٹ-کام-پر-اردو-ایڈیٹر-اور-مصنف-کے-تبصروں-کا-سٹائل.21309/page-6#post-1379698 پر نیا یو آر ایل لکھا ہے اسے استعمال کریں۔
  10. اسد

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    شمال ترین: 36 ڈگری شمال - درہ خنجراب، قراقرم ہائی‌وے، ہنزہ، گلگت-بلتستان جنوب ترین: 24 ڈگری شمال - کراچی۔ مشرق ترین: 81 ڈگری مشرق- ردولی، ضلع بارابنکی، یو پی، بھارت مغرب ترین: 50 ڈگری مشرق۔ منامہ، بحرین۔
  11. اسد

    2014 کی کامیاب ترین انگلش فلمیں

    میں آئی ایم ڈی بی ریٹنگ سے عموماً متفق نہیں ہوتا اس لئے خیال نہیں آیا تھا۔ روٹن ٹومیٹو کی ریٹنگ ویکیپیڈیا پر دستیاب ہوتی ہے، میں وہیں دیکھ لیتا ہوں۔ آئندہ یاد رکھنے کی کوشش کروں گا۔ صفحہ ریفریش کریں! میں تبصرے پڑھ کر کئی فلمیں دیکھنے کی ہمت نہیں کر سکا اور چند فلمیں ابھی نئی ہیں۔ اس لئے اس...
  12. اسد

    2014 کی کامیاب ترین انگلش فلمیں

    درجہ|فلم|سٹوڈیو|x ملین|x کروڑ|IMDb|RT 1|ٹرانسفورمرز:ایج آف ایکسٹِنکشن|پیراماؤنٹ|$1,087.40 |$108.74 |5.9/10 - 171,425|18% - 179 2|گارڈِیَنز آف دی گیلیکسی|بیوناوسٹا|$772.60 |$77.26 |8.2/10 - 365,787|91% - 259 3|مَیلَیفِیسنٹ|بیوناوسٹا|$757.80 |$75.78 |7.1/10 - 169,424|49% - 195 4|ایکس مین: ڈیز آف...
  13. اسد

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پریمیم - میرے تجربات

    اگر مائکروفون آف ہو گا تو اس کا آئکون گاڑھے سرخ رنگ کا ہو گا: اسے آن کرنے کے لئے اس پر کلک کریں، جب مائکروفون آن ہو گا تو اس کا رنگ سبز ہو گا اور ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ کا آئکون بھی نظر آئے گا: انتباہ: اصل ووکیبلری مکمل ڈیلیٹ کرنے پر آپ کمپیوٹر کو آواز سے کنٹرول نہیں کر سکیں گے۔ میں نے صرف...
  14. اسد

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    میں نے ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پریمیم - میرے تجربات کے نام سے ایک نئی لڑی میں اپنے تجربات لکھے ہیں۔ یہاں اس لئے لکھ رہا ہوں کہ بہت سے لوگ اس لڑی کی نگرانی کر رہے ہیں، وہ سب با خبر ہو جائیں۔
  15. اسد

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پریمیم - میرے تجربات

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 کے ذریعے کامیابی سے املا کے لئے کمپیوٹر کافی طاقتور ہونا چاہیے۔ آفیشل صفحے کے مطابق: CPU: We recommend 2.2 GHz Intel® dual core or equivalent AMD processor. (IMPORTANT: SSE2 instruction set is required) RAM: We recommend 2 GB for Windows XP, Windows Vista, Windows 7, and...
  16. اسد

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پریمیم - میرے تجربات

    علیحدہ علیحدہ الفاظ شامل کرنے کے لئے: Go پر کلک کریں: لفظ بولیں گے تو آواز کی بار پیلی سے سبز ہو جائے گی: مشق میں کامیابی پر سرمئی دائرہ سبز ہو گا، Done پر کلک کریں، لفظ ووکیبرلی میں شامل ہو جائے گا:
  17. اسد

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پریمیم - میرے تجربات

    ڈریگن نیچرلی سپیکنگ میں عام اردو ٹیکسٹ فائلوں سے بھی الفاظ ووکیبلری میں شامل کیے جا سکتے ہیں، لیکن مجھے اس طریقے سے اچھے نتائج حاصل نہیں ہوئے۔ شاید اس لیے کہ اس وقت تک میں نے صرف بیس یا پچیس الفاظ کی مشق کی تھی۔ میرا خیال ہے کہ ایک مرتبہ تقریباً ایک ہزار الفاظ کی مشق انگلش تلفظ والی فائلوں سے کر...
  18. اسد

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پریمیم - میرے تجربات

    میں نے اردو الفاظ کی دو ٹیکسٹ فائلیں کمپریس کر کے اپلوڈ کر دی ہیں۔ vocab02.txt میں ڈیڑھ سو سے زیادہ اردو الفاظ اور ان کے انگلش تلفظ محفوظ ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ میرے انگلش تلفظ سے اتفاق نہ کریں، اس صورت میں انہیں اپنے مطابق درست کر لیں۔ HighFreqWordList01-DNS.txt میں تقریباً 4800 اردو الفاظ اور...
  19. اسد

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پریمیم - میرے تجربات

    اس کے بعد پہلے سے تیار کی ہوئی فائل امپورٹ کی (فائل کی تفصیلات آگے لکھوں گا): اس کے بعد ظاہر ہونے والی ونڈو میں 'ٹرین' پر کلک کرنا ہے: ٹریننگ ونڈو میں پہلا لفظ آ جائے گا، پہلی مرتبہ 'گو' پر کلک کرنا ہے: اور مائکروفون میں لفظ بولنا ہے: اردو ووکیبلری فائل: یہ ایک UTF-8 ٹیکسٹ فائل ہوتی...
  20. اسد

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پریمیم - میرے تجربات

    میں نے آج کسی اور کے کمپیوٹر پر ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پر کچھ تجربات کیے ہیں جو میں یہاں شریک کر رہا ہوں۔ سسٹم پر سوفٹویئر پہلے ہی سے موجود تھا اس لیے میں اس کی انسٹالیشن کے بارے میں نہیں بتا سکتا۔ سو روپے والے ہیڈ‌فون\مائکروفون کا معیار بہت گھٹیا تھا (سو روپے میں ایسا ہی ہوتا ہے) اور ٹریننگ کے...
Top