نتائج تلاش

  1. اسد

    تصویر پر لکھنا۔۔؟

    ونڈوز پینٹ میں بھی تصاویر پر لکھا جا سکتا ہے، اور یہ پہلے سے ونڈوز میں موجود ہوتا ہے۔ ایکس پی کے پینٹ میں کم سہولتیں ہوتی ہیں لیکن ونڈوز 7 کے پینٹ میں نسبتاً زیادہ سہولتیں موجود ہیں۔ سیدھی سادی لکھائی دونوں میں ممکن ہے۔ اگر زیادہ سہولتیں چاہییں تو Paint.net استعمال کریں۔ ونڈوز 7 میں پینٹ:
  2. اسد

    انگریزی کی محدودیت

    ترقی یافتہ کی تخصیص کے بغیر، ویکیپیڈیا پر: List of territorial entities where English is an official language فہرست ممالک انگریزی بطور سرکاری زبان List of official languages by state فہرست سرکاری زبانیں بلحاظ ریاست اگر ہو سکے تو ان صفحات میں موجود پاکستان کے بارے میں معلومات درست کر دیں۔
  3. اسد

    دس چیزیں جن سےشاید آپ بھی لا علم ہوں

    جسم کے کن حصوں پر مارنے کی اجازت ہے؟ اجازت یافتہ پھٹے کی پیمائش کیا ہوتی ہے؟
  4. اسد

    جاوید چوہدری کے مخالفین کے لئے!

    غور سے پڑھیں، یہ کالم "ملک محمد جمشید اعظم" نے لکھا ہے اور پہلے حصے میں اپنا ذکر کیا ہے۔ دوسرے حصے میں جاوید چودھری کا ذکر کیا ہے۔
  5. اسد

    اردو ویکیپیڈیا پر تصحیح املا مہم

    الف عین ، فاتح ، ابن سعید ، محمد یعقوب آسی ، محب علوی ، تلمیذ کوڈ میں اپ/آپ میں دونوں جگہ ur لکھا ہے، اسے درست کر لیں۔ میرے خیال میں 'دیجیے' درست ہے، آپ دیکھ لیں۔
  6. اسد

    گوگل بک سے کتابب کیسے ڈاؤن لوڈ کریں

    اس کتاب کی ای-بک دستیاب نہیں ہے اس لئے اسے ڈاؤنلوڈ کرنا ممکن نہیں ہے۔ ویسے بھی کتاب 1998 میں طبع ہوئی تھی گوگل بکس پر دستیاب نہیں ہو گی۔ صرف کاپی‌رائٹ سے آزاد کتابیں ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں اور وہ بھی امریکہ میں۔ بیشتر آزاد کتب پہلے ہی انٹرنیٹ آرکائیو پر موجود ہیں۔ گوگل بکس پر دیگر آزاد کتب بھی...
  7. اسد

    وکی پیڈیاآف لائن کیسے استعمال کریں۔

    میں نے کبھی مکمل آف‌لائن ورژن استعمال نہیں کیا، لیکن ویکیپیڈیا فور سکولز استعمال کیا ہے۔ پانچ گیگا بائٹ کی کمپریسڈ آرکائیو ہے اور ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے، ان کمپریس سائز چھ گیگابائٹ سے زیادہ ہے۔ ان کمپریس کرنے کے بعد index.htm کھول کر اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ ویکیپیڈیا آف‌لائن...
  8. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    یکم اکتوبر، 2014 مورخہ یکم اگست، 2014 اور یکم اکتوبر، 2014 کے دوران(61 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 1,147 پیغامات میں اضافہ: 23,946 ممبران میں اضافہ: 114 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 18.80 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 392.56 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 1.87
  9. اسد

    ایک سکرپٹ میں مدد درکار

    میرے پاس common.js والے صفحے پر کوئی سکرپٹ کلک ایبل نہیں ہے۔ ویکیپیڈیا پر آپ کے اختیارات زیادہ ہیں یا آپ کا صفحہ ہے اس لئے آپ ان پر کلک کر سکتے ہیں۔ میرے خیال میں مسئلہ سکرپٹ کا نہیں بلکہ اس کی انسٹالیشن کا ہو گا۔
  10. اسد

    پینٹ ڈاٹ نیٹ

    Paint.NET کا ورژن 4.0.3 22 جولائی 2014 کو ریلیز ہوا تھا۔ ڈاؤنلوڈ سائز 6 ایم بی ہے۔ کم از کم ونڈوز 7 سروس پیک 1 اور ایک گیگا بائٹ ریم پر چلتا ہے۔ مائیکروسوفٹ ڈوٹ نیٹ فریم ‌ورک 4.5 بھی انسٹال ہونا چاہیے، ورنہ Paint.NET کی انسٹالیشن کے دوران ڈوٹ نیٹ فریم ورک بھی انسٹال ہوتا ہے۔ سوفٹ پیڈیا سے...
  11. اسد

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    سائنیج مفقود ہے اور اسلام آباد کے علاوہ صرف فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام کچھ علاقوں میں ٹریلز مینٹین کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ شاید ہی کہیں ٹریلز سرکاری طور پر مینٹینڈ ہوں۔ کاغان میں جہاں تک جیپیں جاتی ہیں ٹریلز جیپ روڈ پر مشتمل ہوتی ہیں یا اس کے قریب قریب چلتی ہیں اس کے بعد مقامی لوگوں کے راستے...
  12. اسد

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    چار یا پانچ دن گلگت ہنزہ کے لئے ناکافی ہیں اس لئے مختصر عرصے کے لئے کاغان ہی مناسب ہے۔ کاغان میں رہنے کے لئے دو جگہیں ہیں، شوگراں اور ناران۔ ویسے تو کاغان گاؤں اور دوسری جگہیں بھی ہیں لیکن یہ دونوں دیگر سہولیات کی وجہ سے بہتر ہیں۔ ناراں میں پی ٹی ڈی سی موٹل موجود ہے۔...
  13. اسد

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    عام طور پر تو لوگ پاکستان میں موجود دوستوں اور رشتے داروں کی مدد سے ٹرپ پلان کرتے ہیں۔ انٹرنیٹ سے جگہوں کے بارے میں معلومات حاصل کر کے انتخاب کرتے ہیں اور پھر لوگوں کی مدد سے ٹرپ پلان کرتے ہیں۔ گلیات (مری، نتھیا گلی وغیرہ) اور کاغان میں جون سے اگست تک سیزن کا بہت زیادہ رش ہوتا ہے، ان جگہوں پر...
  14. اسد

    یو ایس بی کا مسئلہUSB Formatting Problem

    اگر انکرپشن استعمال کی گئی ہے تو پاسورڈ کے بغیر فلیش ڈرائیو استعمال کرنا شاید ممکن نہ ہو۔ میں نے کبھی اپنی فلیش ڈرائیو پر انکرپشن استعمال نہیں کی۔ کنگسٹن کے اس صفحے سے ڈی ٹی لاکر ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اس صفحے پر اسی مسئلے کے بارے میں کچھ اور معلومات ہیں، انہیں استعمال کر کے دیکھیں۔
  15. اسد

    یو ایس بی کا مسئلہUSB Formatting Problem

    سوفٹ‌پیڈیا کے اس صفحے سے ایچ پی فورمیٹنگ ٹول ڈاؤنلوڈ کر کے یو ایس بی کو NTFS پر فورمیٹ کر کے دیکھیں۔
  16. اسد

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    پاکستان کے بارے میں آخری جامع گائیڈ 1980 کی دہائی میں پاکستانی حکومت کے تعاون سے لکھی گئی تھی۔ کتاب اور مصنفہ کا نام مجھے یاد نہیں رہا۔ کافی عرصہ پہلے اس کے اپڈیٹڈ ایڈیشن بھی آئے تھے لیکن اب وہ بھی کارآمد نہیں رہے۔ اس کے علاوہ ایک اور ٹریول گائیڈ بھی ہوا کرتی تھی، غالباً 'لونلی پلینٹ' کی، جو...
  17. اسد

    ویب سائٹ

    شیئر پوائنٹ اداروں (انٹرپرائز) کے لئے تو کام کرتا ہے جس میں کئی افراد سائٹ کے لئے مواد تیار اور مدون کرتے ہیں، لیکن عام (پبلک) ویب سائٹ بنانے کے مناسب نہیں ہے۔ بہتر ہو گا کہ کتابوں کو ورڈ یا پی ڈی ایف فورمیٹ میں تبدیل کر کے کسی فائل شیئرنگ سائٹ (box.net یا dropbox.com) پر اپلوڈ کر دیں اور بلوگر...
  18. اسد

    لاہور سے کلرکہار اور کھیوڑہ مائنز کی سیر کے لئےسڑک کے راستے کوئی اچھی سروس

    ایک دن کے سفر کے لئے ٹورسٹ سروس کی خدمات حاصل کرنا ضروری نہیں ہوتا۔ خود ہی کسی ویگن اڈے سے ایک دن کے لئے ویگن کرائے پر حاصل کی جا سکتی ہے، یہ طریقہ ٹورسٹ سروس سے کافی کم خرچ ہوتا ہے۔ لاہور میں بند روڈ پر کئی اڈے موجود ہیں، جہاں سے سات افراد کے لئے سوزوکی اے پی ایس یا زیادہ افراد کے لئے ہائی ایس...
  19. اسد

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ بیشتر پبلشر انپیج بطور ٹائپ‌رائٹر استعمال کرتے ہیں، اصل کام کورل ڈرا میں کیا جاتا ہے۔ کورل ڈرا ایک ویکٹر گرافک پروگرام ہے، اور انپیج ٹائپ شدہ مواد/صفحہ گرافک فورمیٹ میں ایکسپرٹ کر سکتا ہے جو کورل ڈرا میں امپورٹ کے بعد اخباری صفحے کے لےآؤٹ میں ترتیب دیا جاتا ہے۔ آپ کیا...
  20. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    یکم اگست، 2014 مورخہ یکم مئی، 2014 اور یکم اگست، 2014 کے دوران(92 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 2,483 پیغامات میں اضافہ: 54,485 ممبران میں اضافہ: 140 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 26.99 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 592.23 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 1.52
Top