نتائج تلاش

  1. اسد

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    کمپیوٹر کے بارے میں معمولی علم رکھنے والا تو شاید اسے اپنے سسٹم میں نصب کر لے، لیکن (میری طرح) معمولی کمپیوٹر رکھنے والا اس کو اپنے سسٹم میں نصب نہیں کر سکتا۔ لہٰذا میرے لیے ٹیوٹوریل تیار کرنا ممکن نہیں ہے۔ :(
  2. اسد

    U+064B,U+FE70 میں فرق

    عام طور پر صرف U+064B استعمال ہوتی ہے۔ فونٹ اور کی‌بورڈ میں یہی استعمال کریں۔ U+FE70 اسی کی آئیسولیٹڈ شکل ہے، یعنی سپیس کے اوپر دو زبر آتے ہیں۔ میرے خیال میں اردو میں اس کے استعمال کی ضرورت نہیں پڑتی۔ اگر آپ سپیس کے اوپر U+064B استعمال کریں گے تو دو زبر (بیشتر اردو فونٹس میں) اگلے حرف کے اوپر...
  3. اسد

    اردو محفل کا انگریزی ویکیپیڈیا پر صفحہ

    میرے ذاتی خیال میں بہتر یہ ہوتا کہ پہلے اردو ویکیپیڈیا پر اردو محفل کا صفحہ تیار کیا جاتا جس میں محفل میں موجود اردو ویب اور محفل سے متعلق تاریخی مواد شامل کیا جاتا، اور اس سے متعلق ریفرنس اکٹھے/شامل کیے جاتے۔ مکمل ہونے پر یہی صفحہ انگلش میں ترجمہ کر دیا جاتا۔ دوسری چیز یہ ہے کہ اردو محفل فورم،...
  4. اسد

    اردو اخبار کے لئےویب سائیٹ کیسے بنائی جائے

    آپ اس کام کا آغاز بلوگر پر کر سکتے ہیں، کوئی بھی نیوز ٹمپلیٹ یا میگزین ٹمپلیٹ استعمال کر کے۔ اس میں کوئی خرچہ بھی نہیں ہو گا۔ اگر سائٹ کامیاب ہو جاتی ہے تو بعد میں ورڈپریس یا جوملہ پر منتقل ہو سکتی ہے۔
  5. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    فورم کے اعداد و شمار 0|||||||||روز|روز|روز 1|||||||||نئے|نئے|نئے 2||||||نئے|نئے|نئے|موضوع|پیغام|ممبر 3|تاریخ|موضوع|مراسلے|اراکین|دن|موضوع|پیغام|ممبر|(اوسط)|(اوسط)|(اوسط) 4|06 اگست, 2013|47,842|1,314,225|5,253||||||| 5|13 ستمبر, 2013|48,964|1,343,874|5,352|38|1,122|29,649|99|29.53|780.24|2.61...
  6. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    یکم جنوری، 2015 مورخہ یکم دسمبر، 2014 اور یکم جنوری، 2015 کے دوران(31 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 416 پیغامات میں اضافہ: 6,549 ممبران میں اضافہ: 79 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 13.42 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 211.26 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 2.55
  7. اسد

    بالی وڈ کا بڑا ایوارڈ

    Best Foreign Language Film کے لیے امریکہ میں ریلیز ہونا ضروری نہیں ہے۔ BEST PICTURE AWARD کے لیے ضروری ہے۔ دیگر زبانوں کی فلمیں دوسرے ایوارڈز کے متعلقہ کیٹیگریز کے قوائد پر پوری اترتی ہوں تو ان کے لیے نامزد ہو سکتی ہیں۔ تفصیلات کے لئے : 87ویں اوسکرز کے قوائد کی پی ڈی ایف۔
  8. اسد

    بالی وڈ کا بڑا ایوارڈ

    فلم فیئر ایوارڈ ہندوستان کا اہم ترین فلمی ایوارڈ ہے۔ https://en.wikipedia.org/wiki/Filmfare_Awards ذیل کے صفحے میں جیتنے والی فلموں کے نام موجود ہیں۔ https://en.wikipedia.org/wiki/Filmfare_Award_for_Best_Film دنیا بھر کی انگلش فلمیں اس میں شامل ہو سکتی ہیں، ان کا امریکا میں ریلیز ہونا ضروری...
  9. اسد

    کورل ڈرا کے ماہرین سے ایک سوال

    آپ نے یہ بارڈر کس طرح اور کس سوفٹویئر میں تیار کیا تھا؟ آپ کے سوال سے لگتا ہے کہ کسی امیج ایڈیٹر میں بنایا ہو گا جو بِٹ میپ فورمیٹس (png, jpg, gif وغیرہ) میں فائل محفوظ کرتے ہیں۔ اگر آپ یہی بارڈر کسی ویکٹر گرافکس پروگرام میں بنائیں گے اور اسے کسی ویکٹر گرافک فورمیٹ (AI، CDR، PS/EPS، SVG، WMF/EMF...
  10. اسد

    بھائیوں : اس مسئلہ کا ارجنٹ حل چاہیئں ، جزاکم اللہ خیرا

    آپ نے یہ واضح نہیں کیا کہ کتاب کس سائز کی ہو گی، یہ جانے بغیر کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ عام طور پر چھوٹے فونٹ میں طبع شدہ، پانچ انچ چوڑائی اور پونے سات انچ لمبائی کی کتاب میں پرنٹنگ چار انچ تک چوڑی اور سوا چھ انچ تک لمبی ہو سکتی ہے۔ یعنی اوپر/نیچے کُل نصف انچ اور دائیں/بائیں کُل ایک انچ حاشیہ...
  11. اسد

    لینکس منٹ کی انسٹالیشن میں مشکل

    بعض کمپیوٹرز پر bios میں UEFI ڈس‌ایبل کرنا پڑتا ہے۔ انسٹال کرنے سے پہلے ہارڈ ڈسک فورمیٹ کر کے دیکھیں۔ لینکس منٹ کا جدید ترین ورژن 17.1 ہے، آپ یہی ورژن استعمال کریں۔ اگر پھر بھی مسئلہ ہوتا ہے تو 32 بٹ ورژن ٹیسٹ کر کے دیکھیں۔
  12. اسد

    اردو ویکیپیڈیا - تازہ مضامین

    ہیرلڈ لیم ہیرلڈ البرٹ لیم (یکم ستمبر، 1892 - 9 اپریل، 1962) ایک امریکی مورخ، سکرین رائٹر، افسانہ نگار اور ناول نگار تھا۔ محمد شعیب ابھی یہ مضمون شامل کرنے پر معلوم ہوا کہ 1892ء میں پیدا ہونے والوں کے دو صفحات (زمرے) موجود ہیں: 1- https://ur.wikipedia.org/wiki/زمرہ:1892ء_کی_پیدائشیں 2-...
  13. اسد

    انگریزی کی محدودیت

    دونوں پر اردو اور صوبائی زبانوں کی حیثیت واضح نہیں ہے، مجھے خود تفصیلی طور پر قانونی (de jure) اور حقیقی (de facto) صورت حال کا علم نہیں ہے۔ اگر زبانوں کے بارے میں کوئی سرکاری پاکستانی روابط بطور حوالہ شامل کر دیے جائیں تو اچھا ہو گا۔
  14. اسد

    اردو ویکیپیڈیا - تازہ مضامین

    گیارھویں قسط "Skinny Dipper" کا ترجمہ "برہنہ تیراک" ہونا چاہیے۔
  15. اسد

    ورڈپریس میں خوبصورت تحریریں

    میرے پاس یہ فونٹ انسٹال نہیں ہیں، مجھے صرف ڈیفالٹ فونٹ نظر آ رہا ہے۔ ہو سکے تو سکرین کیپچر شریک کریں۔ اوپرا 12 میں: اوپرا 26 میں: کیا یہ فونٹ ڈاؤنلوڈ پیکج میں شامل ہیں؟ اگر نہیں تو استعمال شدہ فونٹس کے ڈاؤنلوڈ روابط بھی شامل کریں۔
  16. اسد

    ایم ایس ورڈ 2010 میں ٹیکسٹ باکس کا مسئلہ

    اگر ایڈوبی ایکروبیٹ دستیاب ہے تو اس میں فائل کھول کر بطور ورڈ ڈوکیومنٹ محفوظ کر کے دیکھیں، ورنہ کوئی آنلائن پی ڈی ایف ٹو ورڈ کنورٹر استعمال کر کے دیکھیں۔ http://www.pdfonline.com/pdf-to-word-converter/ ایک ہے، pdf to word converter سرچ کریں تو بہت سے آنلائن کنورٹر مل جائیں گے۔
  17. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    یکم دسمبر، 2014 مورخہ یکم اکتوبر، 2014 اور یکم دسمبر، 2014 کے دوران(61 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 362 پیغامات میں اضافہ: 18,075 ممبران میں اضافہ: 155 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 5.93 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 296.31 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 2.54
  18. اسد

    "اردو نیوز ٹیکر"

    ڈیسک‌ٹوپ ٹِکر میں صرف نیوز فیڈ (RSS Feed) شامل کی جا سکتی ہیں، کمپیوٹر میں موجود فائلیں شامل کرنے کا کوئی طریقہ مجھے نظر نہیں آیا۔
  19. اسد

    "اردو نیوز ٹیکر"

    نیوز ٹِکر سوفٹویئر کا موجودہ ورژن یونیکوڈ کو سپورٹ نہیں کرتا۔ لہٰذا اس میں اردو کو درست طور پر دکھانا ممکن نہیں ہے۔ آپ یہ کس مقصد کے لئے استعمال کر رہے ہیں اور متن کہاں سے حاصل کریں گے، کمپیوٹر کی فائل سے یا انٹرنیٹ سے؟ اگر نیوز فیڈ دکھانی ہے تو ڈیسک‌ٹوپ ٹِکر استعمال کر کے دیکھیں۔ سوفٹ‌پیڈیا...
  20. اسد

    تصویر پر لکھنا۔۔؟

    پینٹ میں jpg فائلوں کا کمپریشن سیٹ نہیں کیا جا سکتا، لیکن اگر تصاویر کا مقصد انٹرنیٹ پر استعمال ہے تو کوالٹی مناسب ہوتی ہے۔ اگر اچھی کوالٹی چاہیے تو تصاویر png میں محفوظ کی جا سکتی ہیں۔ اوپر کی مثال میں استعمال ہونے والی تصویر، پینٹ میں محفوظ کی ہوئی jpg فائل (سائز: 123 کلوبائٹ):
Top