نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    مبارکباد سرپرائز ، (کسی خاص کے لئے

    چلو اگر یونیورسٹی واقعی اچھی ھے تو اللہ توکل بھیج دو اللہ بہتر کرے گا۔ میری دعائیں ساتھ ہیں۔ اس بارے میں تفصیل سے بات کرتے ہیں کسی دن م۔س۔ن پر۔
  2. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ح سے حسن بھی چلتا ھے کہ بہت دیر ہو گئی۔
  3. حسن علوی

    موُڈ ،

    حالات ہی کچھ ایسے ہیں اب کریں بھی تو اور کیا"][/URL]
  4. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    کرفیو کرفیو کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات:) خیر شکر ھے کہ آپ آئے اور کچھ سکوت ٹوٹا۔
  5. حسن علوی

    مبارکباد سرپرائز ، (کسی خاص کے لئے

    بہت اچھی بات ھے اور خوشی ہوئی جان کر مگر یہ کیا کہ پولینڈ جا رہا ھے وہ حالانکہ آدھا پولینڈ یو-کے آیا بیٹھا ھے۔ کہاں ایڈمیشن ہوا ھے؟
  6. حسن علوی

    مبارکباد سرپرائز ، (کسی خاص کے لئے

    مِل جاتے ہیں ماوراء بس ذرا کوشش کرنی پڑتی ھے۔ ویسے آجکل ہو کہاں؟ محفل پر بہت ہی قلیل مقدار میں پائی جاتی ہو، خیر تو ھے"][/URL]
  7. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    ابھی کچھ در پہلے اتنی دھماکےدار بارش ہوئی کہ ایک گیت یاد آگیا لگی آج ساون کی پھر وہ جھڑی ھے:music:
  8. حسن علوی

    موُڈ ،

    آجکل بہت ٹینشن ھے:(
  9. حسن علوی

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو ظفری بھائی

    یہ کہاں کی پوسٹ کہاں چپکا ڈالی شمشاد بھائی:eek: تہنیتی دھاگہ پر لڑائی کی باتیں:confused: کیا ہو گیا سب خیریت؟ :)
  10. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    نیٹ کا مسئلہ حل ہونے کے باوجود سارا پھر سے لاپتہ ھے محفل سے، سوچ رہا ہوں وارنٹ نکال دوں:rolleyes:
  11. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  12. حسن علوی

    فوری جواب اور فوری تدوین کے لیے فل ایڈیٹر!

    بہت شکریہ نبیل بھائی، اب وہ آرکیڈ والی پرابلم کب حل ہوگی؟
  13. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول (4)

    سر جی کیا رمضان میں چھٹیاں ملیں گی (عید کی آٹھ چھٹیاں نکال کر)؟
  14. حسن علوی

    اب کے کون آئے گا؟

    میں ہی آ جاؤں؟؟؟ لیجیئے آ گیا:) 2300 پیغامات پر مبارک ہو عندلیب:)
  15. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    اور یہاں کیا کرفیو لگا ہوا ھے کیا؟ یہاں کسی نے نہیں آنا؟
  16. حسن علوی

    میری آنکھیں ،گرے ،

    باجو انکا پروگرام تو ھے مگر یہ اندر کی خبر کس نے دی آپکو؟:confused::) اور آپ نے تو ملنے سے پہلے ہی آنکھیں بدل لیں، ملیں گی تو پہچانیں گی ہی نہیں:rolleyes:
  17. حسن علوی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    میرے خیال سے تو خون ہی سڑتا ھے چائے سے:mad: س) غم بُھلانے کے لیئے 'پینا' ضروری ھے کیا؟
  18. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    جا رہے تھے سونے مگر جاتے جاتے یہاں کا چکر لگانا ہی تھا سو یہ فریضہ بھی ادا کر چلے۔
  19. حسن علوی

    مبارکباد Congratulations, فرحت ،

    بہت شکریہ فرحت، کافی 'حونصلہ' ہو گیا مجھے۔ اور آج کل کام چل رہا ھے مگر یہ شیطان کی آنت ختم ہونے کا نام ہی لے رہی بس دعا کیجیئے گا۔
  20. حسن علوی

    اب کے کون آئے گا؟

    جی ہاں اور کھانے کے بعد واک کرنے چلے بھی آئے:) اب عندلیب سِس کو یاد کرتے ہیں۔
Top