نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    ناشتے ہی فرمایا تھا اب خیر سے آلو مٹر پکے ہیں وہی طعام فرمائیں گے:)
  2. حسن علوی

    مبارکباد مبارک باد

    مبارک ہو ملائکہ اس کامیابی پر۔ اللہ پاک آپ کو اور زیادہ کامیاب کرے (آمین)
  3. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    جزوی طور پر ابر آلود موسم۔ درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ھے۔ ہوا سرد ھے۔ بارش کا قوی امکان ھے۔
  4. حسن علوی

    مبارکباد بلال ہزاری

    مبارک ہو بلال ہزاری ہو گئے خیر سے۔ بس یہی کہوں گا کہ رفتار بڑھاؤ ذرا سی۔
  5. حسن علوی

    حسن کي توپ کا گولا

    بہت چنگا ھے۔ دھاگے دا نام پڑھ کر تو منوں لگا کہ میری (حسن کی) توپ کا گولہ لکھا ھے۔ ح پر پیش ڈالنا بھول گئے شاید آپ:)
  6. حسن علوی

    سیف راہ آسان ہو گئی ہوگی

    ماشاءاللہ خرد بہت خوب۔ نہایت اچھی جا رہی ہیں۔ چلتی رہیئے گا:)
  7. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    غالب کا کوئی شعر یاد آنا چاہیئے تھا جیہ آپیہ کی بات پر۔ مگر آپ کو لطیفہ یاد آ گیا:)
  8. حسن علوی

    اب کے کون آئے گا؟

    ہمیں بھی کچھ چہکنے دیجیئے چاچو:) اب بھلے دی دی ہی آ جائیں
  9. حسن علوی

    مبارکباد مہا بلی کو مبارک

    مبارک ہو جہانزیب ماہر ہونے پر۔
  10. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    طالوت آپ الف عین جی کے مزاح کو نہیں بھانپ سکے۔ انہوں نے مذاق کیا تھا جناب۔:)
  11. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    السلام علیکم رات کو محفل میں بیٹھے بیٹھے ہی سو گئے۔ حد ہو گئی۔ ڈاکٹر صاحب تو گئے۔ شمشاد بھائی کا پھیرا ڈیو ھے اب تک۔
  12. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  13. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    السلام علیکم ابھی میری حاضری ہو رہی ھے۔ اس وقت محفل میں سناٹا سا ھے۔
  14. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  15. حسن علوی

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    یعنی کہ ایک ہاتھ دو ایک ہاتھ لو کے جیسا حساب ھے۔ چلیئے مغل صاحب اپنی رضاکارانہ خدمات جاری رکھتے ہیں اللہ اجر دے گا۔ (آمین):)
  16. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    رات کا پہلا پہر اور موسم قدرے بہتر ھے۔ ہوا چل رہی ھے ہلکی ہلکی۔ صبح کے وقت بارش بھی ہوئی تھی۔
  17. حسن علوی

    مبارکباد Congratulations, فرحت ،

    بہت شکریہ فرحت، صرف خواہشات ہی؟ میرا مطلب تھا اگر تھیسس کے ایک دو چیپٹرز لکھ دیتیں تو حرج ہی کیا تھا:) (مذاق) ویسے بہت مشکل کام لگ رہا ھے جوں جوں دن قریب آتے جا رہے ہیں۔ اللہ خیر ہی کرے۔
  18. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    یہ کیا بات ھے ادھر آج کسی نے رخ ہی نہیں کیا؟ کہاں گئے محفل کے جیالے سب۔۔۔۔
  19. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  20. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ظاہر ھے مگر منحصر ھے طرزِ ذمہ داری پر:)
Top