تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اب کے کون آئے گا؟
قیس کو بلانے کا فائدہ نہیں ھے، اس نے پھر جنگل کو ہی بھاگنا ھے گھبرا کر، مجھے ہی اس کے پاس جانے دیجیئے:)
حسن علوی
Post #339
اگست 3، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
سارہ آپ کو تو کب کا یاد کیا تھا پوسٹ 328 دیکھیئے گا ذرا۔ اب آپ نہ آئیں تو ہم کیا کریں۔۔۔
حسن علوی
Post #338
اگست 3، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
گیا اور آ گیا۔ آج لگتا ھے یونہی آنا جانا لگا رھے گا۔ اب جو نہیں آیا وہ آ جائے
حسن علوی
Post #335
اگست 3، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (9)
حسن نے کوئی انعام کا وعدہ کیا ہو اور وہ چوری کا ہو۔ ہو ہی نہیں سکتا
حسن علوی
Post #42
اگست 3، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
القلم ماہر
بہت ہی مبارک ہو جناب۔
حسن علوی
Post #8
اگست 3، 2008
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اب کے کون آئے گا؟
انہوں سے تو بٹیا رانی کو یاد کیا تھا آپ تو بھائی صاحب ہیں نا۔ ہیں نا؟ اب آکر بتائیں ذرا۔۔۔۔۔:)
حسن علوی
Post #331
اگست 3، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال-(2)!!!!
یعنی کہ بالکل ہی برعکس:confused: اللہ تعالٰی سے دعا ہی کی جا سکتی ھے اب ہم کیا کریں شمشاد بھائی۔
حسن علوی
Post #635
اگست 3، 2008
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
سالگرہ مبارک ہو ظفری بھائی
بہت مبارک ہو ظفری بھائی تین سال مکمل ہونے پر۔
حسن علوی
Post #2
اگست 3، 2008
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (9)
جو کوئی شاعر کا نام اور پتہ بھی بتائے گا اسے انعام دیا جائے گا:)
حسن علوی
Post #39
اگست 3، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
میں ایک پوسٹ چرا لوں اگر برا نہ لگے۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ اب آ جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔سارہ؟
حسن علوی
Post #328
اگست 3، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)
اور نہیں تو کیا۔۔۔ اب اپنے گھر تو بیٹھا نہیں جہاں نخرے دکھاؤں کہ یہ نہیں کھاؤں گا وہ نہیں کھاؤں گا، جو ملے گا کھانا پڑے گا:(
حسن علوی
Post #529
اگست 3، 2008
فورم:
کچن کارنر
کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)
روٹی کے ہی ساتھ اور وہ بھی خود بنا کر۔ ویسے نقشے اچھے بنا لیتا ہوں اب:)
حسن علوی
Post #528
اگست 3، 2008
فورم:
کچن کارنر
صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
حسن علوی
Post #809
اگست 3، 2008
فورم:
سیرتِ سرورِ کائنات
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (9)
:)یہ تو ھے لکھنا چاہیئے تھا آپ نے وہ تو ھے لکھ ڈالا
حسن علوی
Post #32
اگست 3، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (9)
نہیں ھے اس جیسا بڑھتا پھولتا کوئی دھاگہ۔ مشہورِ زمانہ اپنی مثال آپ ھے:)
حسن علوی
Post #30
اگست 3، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
دیکھیئے ایسا بھی ہوتا ھے دی دی:) ابھی تک شمشاد بھائی کے درشن نہیں ہوئے۔۔۔
حسن علوی
Post #323
اگست 3، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (9)
گئے دنوں کو پکاریئے سعود بھائی
حسن علوی
Post #26
اگست 3، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
ذرا دیکھیئے دی دی ہماری پوسٹس میں مماثلت :)
حسن علوی
Post #321
اگست 3، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
بجا فرمایا آپ نے سعود بھائی۔ اب یہ تو کاروبارِ زندگانی ٹھہرا کیا کیجیئے۔ عندلیب آ بھی جایئے
حسن علوی
Post #319
اگست 3، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میری آنکھیں ،گرے ،
باجو آپ نے بھی آنکھیں بدل لیں:confused: :)
حسن علوی
Post #21
اگست 3، 2008
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top