نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    آپ جلدی سے یہاں اپنی دس پوسٹیں مکمل کر لیں تاکہ آپ شاعری کے زمرے میں کچھ پیش کر سکیں۔ کیا آپ خود بھی شعر کہتی ہیں خرد یا دوسرے شعرا کے کلام پر ہی اکتفا کر لیتی ہیں میری طرح۔
  2. حسن علوی

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    محفل میں آپکو بہت بہت خوش آمدید خرد۔ قوی امید ھے کہ آپکے شعر و شاعری کے شوق کو یہاں پنپنے میں قدرے آسانی رہے گی۔ آتی رہیئے گا۔ شکریہ
  3. حسن علوی

    جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر

    بہت خوب مغل صاحب۔ نہایت ہی دلفریب کاوش ھے۔ بہت سی داد وصول کیجیئے۔
  4. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    غلط تشریح کر بیٹھے تو پھر کیا ہوگا کہ ایک بات کے مطلب ہزار۔۔۔:)
  5. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    طائرانہ نگاہ ڈالی جائے تو کافی مغالطوں سے بچا جا سکتا ھے:)
  6. حسن علوی

    مبارکباد Congratulations, فرحت ،

    ارے آپ کو میرے تھیسس کے بارے میں کیسے علم ہوا؟ یقیناً باجو نے بتایا ہوگا۔ بہرحال بہت شکریہ فرحت تھیسس پر کام چل رہا ھے امید ھے اگست کے آخر تک کچھ نہ کچھ بن جائے گا انشاءاللہ۔ پانچ ستمبر ڈیڈلائن ھے
  7. حسن علوی

    مبارکباد سرپرائز ، (کسی خاص کے لئے

    نہیں بھائیو! سرپرائیز کچھ اور ھے میرے خیال سے اور خرم انہوں نے ایک ہفتے کا ٹائم دیا ھے یعنی چھ تاریخ کو یاد کروانا آپکی ڈیوٹی ھے۔
  8. حسن علوی

    تاج محل۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ظہیر (طالوت) صاحب کا تعارفی دھاگہ یہاں کھلا ھے۔ جہاں پر انکا تعارف تفصیل سے موجود ھے۔
  9. حسن علوی

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    کافی گہرا مگر دلچسپ تعارف کروایا آپ نے ظہیر صاحب۔ ہم آپ کو اردو محفل میں تہہِ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ھے ہمیں آپ سے اور آپ کو محفل سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا اور یہ بھی امید کرتے ہیں کہ آپ یہاں محفل میں اپنی رکنیت کو بخوبی ذمہ داری سے نبھائیں گے۔ باقاعدگی سے آتے رہیئے گا۔ شکریہ
  10. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    وعلیکم السلام زھرا کیسی ہیں آپ؟ اور کیسے ہیں سب اراکین؟ یورپ کے باسیوں کو صبح بخیر اور پاکستان میں سب کو دوپہر بخیر۔
  11. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  12. حسن علوی

    انعام!!!

    ایک صاحب پینٹر کو گھر لائے اور شام کو دفتر سے واپس گھر آئے تو پینٹر نے اپنی مہارت سے پینٹ کر کے گھر کی حالت ہی بدل ڈالی تھی۔ وہ صاحب بہت خوش ہوئے اور طےشدہ اجرت کے علاوہ پچاس روپے انعام میں دیتے ہوئے بولے۔ "آج رات بیگم کے ساتھ فلم دیکھنے چلے جانا۔" پینٹر شکریے کے ساتھ "اللہ آپ کو خوش رکھے" کہتا...
  13. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  14. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ماوراء محب آجکل لمبی اڑان اڑنے جا رھے ہیں تو تیاریاں کر رھے ہیں۔ مجھے بھی عندیہ دے چکے ہیں کہ میاں تیار رہو میں آیا کہ آیا:) اوتار میں جو نومولود محترمہ آپ کو نظر آرہی ہیں وہ میرے ماموں کی بیٹی ہیں۔
  15. حسن علوی

    اب کے کون آئے گا؟

    چلیئے پھر مجھے ہی منگوا دیں ایک کافی ہوگا اور ساتھ میں وہ کالی مشروب بھی "][/URL]
  16. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    آپ ان کی بات کر رھے ہیں نا جو آجکل کسی دورے پر گھر سے دور ہیں؟"][/URL]
  17. حسن علوی

    اب کے کون آئے گا؟

    ڈاکٹر صاحب تو آنے کے نہیں، میرا خیال ھے اپنا ایک ایک منگوا کر کھا لیا جائے"][/URL]
  18. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میرے خیال میں اب انہوں نے کافی جی لیا اب انکو "][/URL]
  19. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    "][/URL] سمجھ گیا میں آپ کا اشارہ۔
  20. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    اور یہ کنفیوشش کون صاحب ہیں؟ کہاں ہوتے ہیں؟
Top