نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    عین محبت

    تخلیق کا عنصر جس نے جس خمیر سے تخلیق کیا ، وہ مادہ راز رکھتا ہے ، ہر مادہ حروف مقطعات کی طرح خود میں ایک راز ہے ، گویا ایک کائنات کے اندر چلتے پھرتے راز ہیں ، ان رازوں کو جاننے والے قران پاک سے علم حاصل کرتے ہیں ۔ قران پاک گنجینہ الاسرار ہے ۔۔۔ ہر ظاہر شے کی کُنجی ایک اسم مقطع ہے ، وہ مقطع جب...
  2. نور وجدان

    معراج و عبدیت

    بندگی کیا ہے ؟ کیا کوئی عمل ہے ؟ کیا نیت ہے ؟ کیا کسی نیت سے ملا اجر ہے؟ بندگی کی تشریح کیا ممکن ہے؟ جذبات کے یہ سمندر ہیں ، میرے افکار کے سمندر میں ذات غوطہ زن ہوئی اور اس غوطہ نما ذات نے سیپ نکالے ۔ ان سیپوں کو جب جانچا تو پایا رازِ نہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تُو ۔۔۔۔۔۔۔ تُو ۔۔۔ تو "ہر جگہ "...
  3. نور وجدان

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    کہیں مومنین سے مخاطب جبکہ کہیں براہ راست مخاطب خاتم النبیین ﷺ ، کیا راز کہ واقعہ تو نبی ﷺ کی جانب مگر مخاطب مومنین ، ماشاء اللہ قلم سے لکھے کچھ الفاظ آپ کی جانب سے علم کا ہدیہ ہوتے رہیں
  4. نور وجدان

    عشق کی انتہا کیا ہے؟

    عشق محتاجی تھوڑی ہے کہ اسکو زبان سے ادا نہ کیا جائے ، ادب ہے خاموشی مگر اظہار میں کہاں کی روک ٹوک
  5. نور وجدان

    Memoir

    I read the use of Onomatopoeia in it making description vivid and live ...
  6. نور وجدان

    Flight

    The desert of solitude is demanding purification and ramification.The lingering cry , the sobbing pain , the inertia of love is like a swirl , whirling in the ocean of ecstasy CRASH ! The wine of reunion will be poured into the broken glass. The tavern will be populated with the shades of...
  7. نور وجدان

    شمع گرد پروانہ گھومتا ہی رہتا ہے

    ذکر مصطفی میں دل جھومتا ہی رہتا ہے شمع گرد پروانہ گھومتا ہی رہتا ہے ***** یہ میری آنکھ کے آنسو جو چشمِ نادیدہ سے جاری ہیں ، وہ اسمِ حق کی تپش ہے ، جو نمی دل میں ہے وہ عکسِ مصطفیﷺ کی رُوشنی ہے جس نے میرے گرد ہالہ کر رکھا ہے ۔ ذات میں خلا سا ہے ،جیسے میں ایک قدم پیچھے ہوں سفر میں ، سفر...
  8. نور وجدان

    لا الہ الا اللہ میری تسبیح ہے

    ْ اس کی شہنائی گونج رہی ہے روح مستی میں گھوم رہی ہے جوگ پالتے کردیا اس نے روگی اس کی بات میں خود کو میں بھولی ضربِ عشق سے ذائقہِ موت ملا کلُ نفس ذائقتہ الموت یہ کون میرے سامنے ہے میں کس کے سامنے ہوں وہ میرے یا میں اس کے۔۔۔؟ ہجرت میں گمشدہ روح پہچانے کیسے؟ وہ جو اس جہاں کا سردار ہے جس کے...
  9. نور وجدان

    سجدہ

    Intuition
  10. نور وجدان

    سجدہ

    بات اُسکی سمجھائی جاتی ہے، جو سمجھ رکھتا ہو.سمجھدار جانتا ہے.عقلِ کُل، علم و فن میں یکتا ایک قوت ہے جس نے میرے باطن کو اپنے نورِ سے بھرپور کردیا.جب وساوس کے جال، خدشات کے تانے بانے مکڑی کے جالے بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو ان کا لیس ختم ہوجاتا ہے. کہنے کو ہر شے باطل ہے ماسوا نور کے جو جسم میں قید...
  11. نور وجدان

    انداز

    خُدا میرے غم میں شریک ہے، میری خوشی باعثِ شرک ہے. نوحہ اسکی یاد نہیں مگر یاد اسکی آتی ہے مگر خوشی جب ملتی ہے اسکی یاد نہیں رہتی. دل کی.بے کلی اسکے ہونے سے مشروط نہیں مگر بے کلی کے قرار میں باعث مددگار تو وہی ہے. خیر کہ وجود اسکا کہاں ہے وہ ہے وجود بنانے والا ہے تو وجود بنانے والا بس تاحد نگاہ...
  12. نور وجدان

    تمہاری یاد کہیں رکھ کر بھول گیا ہوں

    آج کل کام زیادہ ہوتا ہے. بس وقت ہی نہیں مل پاتا
  13. نور وجدان

    تخلیق وجہِ بشر

    تخلیق وجہِ بشر وہ جو روح کی اساس ہے اسی سے بجھتی پیاس ہے لا الہ سے بنائی گئی ہے کائنات الا اللہ سے سجائی گئی کائنات محمد رسول اللہ سے جلا پائی کائنات انسان سوچتا ہے کہ کائنات کا جھمیلا ، رولا کیا ہے ؟ اس کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ وہ اوپر مسند پر بیٹھا ہے اس کو کیا ضرورت ہے انسان کی ؟ ملائک کی اس...
  14. نور وجدان

    رنگ پردیسی کو مل گئے

    رنگ پردیسی کو مل گئے رنگ پردیسی کو مل گئے پرواز کو پر اب مل گئے سج دھج کرکے اڑنا ہے راج اب فضا میں کرنا ہے لڑنا ،جھگڑنا لڑ لڑ کے منانا ستم سہنے کا نیا طرزچلانا وچھوڑے دا غم جاندا نہیں کسی ویلے بس ہن رہندا نہیں ماں تُوں دوری بڑا ستاندی اے اکھ ہن نیر وگاندی نیں غم دی گل کریندے گل مک جانی مٹی وچ...
  15. نور وجدان

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    واعلیکم اسلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ مجھے بھی خوشی محسوس کرانے کا ، لکھا تو ہے ادھر شریک کیے دیتی ہوں ، اور پڑھ کے برداشت کرنے کے پر ایڈوانس شکریہ:D
  16. نور وجدان

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    خوشی کا بے پایاں سا احساس ہوا ہے کہ میں اس قابل کے مجھے آپ نے دعا میں یاد رکھا ، اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیک عمل کا اجر گمانوں سے بڑھ کے دے ، آج تو آپ نے میرا دن بنا دیا ہے آمین ، ثمہ آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی مصروف کردیتی ہے ، ایسی ہی مصروفیت ہے ، شاید فکر کی لکیروں کو چھپانا مقصود...
  17. نور وجدان

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    واعلیکم السلام جاسمن بہنا .... الحمد اللہ ..اللہ کا شکر ہے .. آپ کی جانب سے خیریت مطلوب ہے
  18. نور وجدان

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    آپ نے یاد کیا اور حاضر ہوگئے۔۔۔
  19. نور وجدان

    ماشاء اللہ

    ماشاء اللہ
  20. نور وجدان

    کچھ لمحے ، ۔۔۔۔۔

    کچھ لمحے ، ۔۔۔۔۔
Top