نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    حقیقت کیا ہے ؟---- نور سعدیہ شیخ

    نور ایمان ویسے تو یہاں پر مل جائیں گی تمام نہیں تو آپ یہاں دیکھ لیں http://www.urduweb.org/mehfil/search/22389898/
  2. نور وجدان

    کیفیت

    نور یہ جو کیفیت ہوتی ہے نا ۔ اس میں ہوش نہیں کھویا جاتا باقی دل کھنچا چلا جاتا ہے. دل روتا جاتا ہے. آنکھ نم رہتی ہے. دل کے اندر سب کچھ اکٹھا اک مقام پہ ہوجاتا ہے. دل کرتا ہے بے اختیار روتی جاؤں اور نہ بھی روؤں تو آنکھ نم رہتی ہے اور یوں لگتا ہے جسے مری ہستی جہانوں ک رحمت کی...
  3. نور وجدان

    ہم بھی!

    ہم بھی!
  4. نور وجدان

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    بہت اچھے موڑ پر گفتگو گامزن ہے. سوالات اور جوابات میں توازن ہے. خواتین شعراء تو کافی گزری ہیں مگر جو شہرت پروین شاکر نے کمائی ہے شاید کسی خاتون کو نہ ملی ہو. ایک سند تو رہی فقدان کے حوالے سے کہ شاعرات کا سلسلہ ہے مگر اردو ادب میں یعنی نثر میں خواتین nobel پرائز لے چکی ہیں جس سے ظاہر ہے کہ جو...
  5. نور وجدان

    تمثیل دراز ہو گئی ہے

    تمثیل دراز ہوگئی؟ مطلب
  6. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    کسی حد تک ریسرچ درست ثابت کرتی ہے جیسا کہ یہ ستارے والے پرعزم ہوتے ہیں! ضدی، ہٹ دھرم بہت ہوتی تھی ... اب یہ عادت بدلی ہے سو یہ بھی درست ہے .یہ بہت زیادہ مستقل مزاج ہوتے ہیں یہ بھی درست ہے مگر یہ درست نہیں ان کو دعوتیں کرنا پسند. میں پارٹیز سے دور بھاگتی ہوں ... باقی یہ حکمرانی کی عادت والی بات...
  7. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    شغل کی حد تک بقول شخصے ہم تو نویں جماعت میں نجومی بابا تھے! اب یقین نہیں مگر شغل اچھا ہے
  8. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
  9. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ گرمیوں کی چھٹیاں اور کام

    چھٹیوں کا کام مجھے یاد نہیں کبھی مکمل کیا ہو مگر جب چھوٹے تھے تو مجبورا لے دے کے کچھ صفحات بھر دیے جاتے تھے مگر جوں جوں بڑی کلاسز میں گئے مجال ہے جو لکھنے کا کوئی کام کیا ہو. اک استاذ کی حیثیت نقل کا کام دینے کے حق میں نہیں، نا ہی بوجھ لادنے کے حق میں ... بچوں کو تفریح کا اتنا.ہی حق ہونا...
  10. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک محفل پر آپ کا حصہ

    میں پچھلے سال زیادہ فعال نہیں رہی ہوں اب بھی اس گزشتہ ماہ سے فعال ہوں ... سو یہی بات درست ہے کہ زیادہ لڑیاں ہی شروع کیں
  11. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک محفل پر آپ کا حصہ

    جولائی 2016 سے جون 2017 کل مراسلے:145 ان میں مکالمے ، کیفیت نامے اور دیگر تمام پوسٹز شامل ہیں لڑیوں کی تعداد :54 مختلف زمروں میں شروع کردہ لڑیاں ۔ محفل کی سالگرہ :1 موسیقی : 2 آپ کی شاعری بحور سے آزاد:2 اصلاح سخن :10 آپ کی شاعری پابند بحور میں :6 آپ کی تحریریں:16 پنجابی شاعری:1 نعت :2 قران...
  12. نور وجدان

    حيَّ على الفلاح

    لاریب بہنا الفاظ احساسات سے آتے ہیں! احساسات فطری ہوتے ہیں
  13. نور وجدان

    حيَّ على الفلاح

    احساس کے قلمدان سے نکلے لفظ جب نکلتے ہیں تب تلاطم برپا ہوجاتے ہیں ۔ روشنی کا سفر شُروع ہوجاتا ہے اور احساس کچھ یوں قرطاس پر تحریر ہوتا ہے ''وہ جو عشق کی لو بڑھا دی گئی ہے،دل میں تمجید بڑھا دی گئی ہے، خشیت وضو کرا گئی ہے ،طائر کو پرواز دی گئی ہے ،روشنی قندیل (دل) کا حسن بڑھائے اور شُکر کا کلمہ...
  14. نور وجدان

    حق حق میں کریندی جانواں

    بہت شکریہ احباب کا، کلام آپ کے ذوق پر پورا اترا ...سلامت رہیے
  15. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    یہ جواب تو غلط ہے ، درست جواب کے لیے یہ لنک دیکھئے مچھلی پیڈیا یہ جواب بھی غلط ہے ، خط کے بارے پوچھا گیا تھا جناب ایک 'جُوں' کا کھلا خط [اردو دان طبقے کے نام ] - از - محمد احمدؔ
  16. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    آپ کا جواب بالکل درست ہے ، ذہانت کی اعلیٰ دلیل ہے اس لیے آپ کو محفل کی جانب سے کار مبارک ، بنا چابی کے :):ROFLMAO::p
  17. نور وجدان

    اقتباسات ممتاز مفتی کی کتاب تلاش سے اقتباس

    ہمارے سمجھانے کے انداز و واقعات کا نتیجہ اصل نچوڑ ہوتا ہے! کوئی واقعہ جو بزعم خود پیش آیا ہو اس پہ تسلیم خاطر مصلحت رکھنا یقین ہے یا واقعات جو عین ماضی کا حصہ.اصحاب و الاجمعین و نبی محتشم رسول امین صلی علیہ والہ.وسلم سے متعلق.ہو .. مستقبل.کیا.ہے اس کے واقعات پہ یقین اس کے ہونے پر یقین ہے مگر...
  18. نور وجدان

    اقتباسات جس پہ بیداری تصدق ، وہ مجھے نیند ملی۔۔۔ ہر قدم روشنی۔۔۔سفرنامہ ، خورشید ناظر۔۔۔

    جزاک اللہ ، یہ اتنی پیاری کتاب ہے کہ اس کی ابتدا کردی پڑھنے کو گوکہ بہت سست قاری ہوں ، شکریہ شئیر کرنے کا
Top