نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    بڑھاپے کی نشانیاں

    حمیرا بھی آنلائن ہوتی ہیں آجکل! اچھی اچھی پوسٹز کرتی رہا کریں
  2. نور وجدان

    مبارکباد مینا کی محفل پہ آمد کی تیسری سالگرہ

    تین سال مکمل کرنے پر مبارک باد ہادیہ بہنا
  3. نور وجدان

    میرا کیفیت نامہ

    مجھے لگتا ہے لطف اور حیرت محبت کے حاصل جذبات ہیں .. لطف تو روح کا ہوگا نا جیسے روح جھوم اٹھی ... دل.باغ باغ ہوگیا .... خاموشی ادب کی بھی ہوتی ہوگی نا جیسے خاموش اے دل بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا... کیفیت اس لیے کہ بس مجھے لگا غصہ ہم.سب کو آتا ہے ..کسی کو پتا نہیں.چلتا اسباب کا.تو ... ہم...
  4. نور وجدان

    میرا کیفیت نامہ

    جوشخص غصے کی کیمسٹری کو سمجھتا ہو وہ بڑی آسانی سے غصہ کنٹرول کر سکتا ہے“ میں نے پوچھا ”سر غصے کی کیمسٹری کیا ہے؟“ وہ مسکرا کر بولے ”ہمارے اندر سولہ کیمیکلز ہیں‘ یہ کیمیکلز ہمارے جذبات‘ ہمارے ایموشن بناتے ہیں‘ ہمارے ایموشن ہمارے موڈز طے کرتے ہیں اور یہ موڈز ہماری پرسنیلٹی بناتے ہیں“ میں خاموشی سے...
  5. نور وجدان

    تعلق

    آپ کے اس میسج میں محفوظ کرنے سے کیا مراد ہے ... نیلی.عبارت ملاحظہ کیجیے
  6. نور وجدان

    تعلق

    آپ کا ایسا مراسلہ دیکھ کے مجھے بھی شدید خوشی ہوئی ہے ... واعلیکم السلام .... اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک .ویسے میں نے اک دو پوسٹس اس سے قبل بھی کیں ہیں ... کچھ مصروفیات ایسی تھیں کہ بس محفل آنا ممکن ہی نہ رہ. .. ویسے آپ بھی تو عرصہ تک نہیں تھیں کوئی سرگرمی نہیں تھی آپ کی جانب سے ..
  7. نور وجدان

    تعلق

    کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ہم تعلقات عام زندگی میں نبھاتے ہیں یہ سب ہمارے مفاد کے گرد گھومتے ہیں ..کیا ہم نے مفاد کو پرے کرکے، نقصان کی بنیاد پر تعلقات نبھائے ہیں اگر ہیں تو ہم جیسوں کے لیے مثال ہوگی جس کو سن کے اپنی نیت مستحکم ہوجائے ...
  8. نور وجدان

    تعلق

    تعلق کا تعارف اوپر سطروں میں ... کیا آج کل زندگی میں آپ کے کچھ تجربات ہوئے جو ہمیں آگہی دیں کہ نفع اپنے نقصان کی قیمت پر دیا جا سکتا ہے؟ جب اندر کشمکش ہو تو سب کیسے ہو؟
  9. نور وجدان

    رازِ حیات

    ابتدائے آفرنیش سے اب تلک جذبہِ دل پر حکمرانی کرنے والے انسان، سربندگی سے نکل جانے والے، کامل یقین والے لوگوں کو حیات دوامی بخشی گئی.جذبہِ دل پر حکمرانی کیسے ممکن ہے؟ کون اس قوی قوت پر حاکم ہوسکتا ہے؟ جذبات سے بڑی قوت حیات، اس کی تخلیق کرنے والی قوت ہے....نورِ ازل کا ربط جب نورِ حیات سے قائم...
  10. نور وجدان

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    جہاں تک میرا علم ہے آپ صلی علیہ والہ وسلم نےآزاد عورتوں سے شادی کی، لونڈیوں کو آزاد کیا ...... .. اک سوال معلومات کے لیے ..کیا سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی تعالی عنہ کو بھی باندیاں تھیں؟ یہ اک.آیت ہے جو میرے خیال میں عورتوں کی بالخصوص غلامی کے خلاف ہے .. آزادی کا ... اس میں حکم ہے ..سورہ...
  11. نور وجدان

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    وہی اک پرانا ٹاپک .... قران کریم پڑھنے کی توفیق ہم سب کو عطا ہو ....آج کل نہ جنگ ہوتی ہے نہ جنگی قیدی ..... آج کل نہ غلامی ہے نہ غلامی دستور ..... مگر احباب اس کو بھی اک فقہی مسئلہ خیال کیے ہوئے ... آج کل زمانے میں جہاں ہر بات جدید ہے وہاں پر تو اکثریت ذمہداری چوری کرتی ہے ... پہلے اک بھائی،،...
  12. نور وجدان

    خیالات کی جنگ

    تشکر
  13. نور وجدان

    خیالات کی جنگ

    بین اسطور مفہوم ہے کہ آنکھ بھر کے دیکھا گویا بصارت سے شعاع نکلی ... پانی کی تمثیل سیلاب سے .. سیلاب کو بد خیالات کے طوفان سے تشبیہ دی گئ ہے ... جل بد خیالات کا قبیلہ ..
  14. نور وجدان

    خیالات کی جنگ

    بہت شکریہ پسند آوری پر ...میں نے تو یلغار سمجھی. آپ نے عکس تو گویا اک بات کے کئ پہلو ...
  15. نور وجدان

    خیالات کی جنگ

    شکریہ آپ کی پذیرائی کا
  16. نور وجدان

    خیالات کی جنگ

    سب سے بڑا خطرہ اندر ہے، باہر سب اندر کا عکس ہے اک نورانی شکل لیے بابا بولا، جس نے سیاہ لباس پہن رکھا تھا ... نہیں، سب خارج سے ہے، درون تو خارج کا عکس .. اک بدہیئت شکل موٹا جس کی بڑی بڑی مونچھیں تھیں بولا ... اس نے اپنی تلوار نکالی اور جلاد کی سی سختی لیے مارنے کو لپکا ... بابے کے چہرے پر...
  17. نور وجدان

    ملے کوئی اپنا تو نصیب بن جاتا ہے

    یہ نگاہ مست وار کی مست واری ،یہ دو نینوں کی رقص ، یہ حلقہِ فکر میں باریشوں کی محفل ، یہ جذب میں مجذوب کی دھمال ، یہ اللہ ھو اللہ ھو کی صدائیں ، یہ سب اعجازِ نظر ہے ، ایک دفعہ کسی اللہ والے سے مل لو تو اللہ والے ہو جاتے ہو ، اک دفعہ اللہ والے سے مل لو تو اللہ والوں سے مل لیتے ہو ، اک دفعہ مل...
Top