نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    رضا اٹھا دو پردہ دِکھا دو چہرہ، کہ نور باری حجاب میں ہے

    اٹھا دو پردہ دِکھا دو چہرہ، کہ نور باری حجاب میں ہے زمانہ تاریک ہو رہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے انہیں وہ میٹھی نگاہ والا، خدا کی رحمت ہے جلوہ فرما غضب سے اُن کے خدا بچائے، جلال باری عتاب میں ہے جلی جلی بو سے اُس کی پیدا، سوزشِ عشقِ چشم والا کباب آہو میں بھی نہ پایا، مزہ جو دل کے کباب میں ہے...
  2. عبد الرحمٰن

    رضا ہے کلام الہیٰ میں شمس و الضحیٰ تیرے چہرہ نور فضا کی قسم

    ہے کلام الہیٰ میں شمس و الضحیٰ تیرے چہرہ نور فضا کی قسم قسم شب تار میں راز یہ تھا کہ حبیب کی زلف دو تا کی قسم تیرے خلق کو حق نے عظیم کہا تیری خلق کو حق نے جمیل کیا کوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہو گا شہا تیرےخالق حسن ادا کی قسم ہے خدا نے وہ مرتبہ تجھ کو دیا نہ کسی کو ملے نہ کسی کو ملا کہ کلام مجید نے...
  3. عبد الرحمٰن

    رضا خراب حال کیا دل کو پُر ملال کیا۔۔۔۔

    خراب حال کیا دل کو پُر ملال کیا تمہارے کوچہ سے رخصت کیا نِہال کیا نہ رُوئے گل ابھی دیکھا نہ بُوئے گل سُونگھی قضا نے لا کے قفس میں شکستہ بال کیا وہ دل کہ خوں شدہ ارماں تھے جس میں مل ڈالا فغاں کہ گورِ شہیداں کو پامال کیا یہ رائے کیا تھی وہاں سے پلٹنے کی اے نفس ستمگر اُلٹی چھری سے ہمیں حلال کیا یہ...
  4. عبد الرحمٰن

    نصیر الدین نصیر کیسے اثر کریں گے ستم کے بلا کے ہاتھ۔۔۔

    کیسے اثر کریں گے ستم کے بلا کے ہاتھ جب مجھ کو چھو چکے ہیں مرے مصطفٰی کے ہاتھ مجھ کو مری طلب سے زیادہ عطا کیا کھینچے کبھی نہ آپ نے لطف و عطا کے ہاتھ قاصد کوئی بھی مجھ کو میسر نہیں حضور پیغام اب کے بھیج رہا ہوں ہوا کے ہاتھ مجھ کو بلائیے در_ اقدس پہ یا نبی بیٹھا ہوں میں تو دونوں جہاں سے اٹھا کے...
  5. عبد الرحمٰن

    در نبی(صلی اللہ علیہ وسلم ) پر پڑا رہوں گا پڑے ہی رہنے سے کام ہو گا ۔۔۔۔

    در نبی(صلی اللہ علیہ وسلم ) پر پڑا رہوں گا پڑے ہی رہنے سے کام ہو گا کبھی تو قسمت کھلے گی میری کبھی تو میرا سلام ہوگا خلاف محبوب کچھ ہوا ہے نہ کوئی عاشق سے کام ہو گا خدا بھی ہو گا ادھر ہی اے دل جدھر وہ اعلیٰ مقام ہوگا کبھی تو قسمت کھلے گی میری کبھی تو میرا سلام ہوگا کیے ہی جاؤں گا عرض مطلب ملے...
  6. عبد الرحمٰن

    آنے والو یہ تو بتاؤ شہر مدینہ کیسا ہے۔۔۔۔

    آنے والو یہ تو بتاؤ شہر مدینہ کیسا ہے سر ُان کے قدموں میں رکھ کر جھک کر جینا کیسا ہے گنبد خضریٰ کے سائے میں بیٹھ کر تم تو آئے ہو اِس سائے میں رب کے آگے سجدہ کرنا کیسا ہے دل آنکھیں اور روح تمہاری لگتی ہیں سیراب مجھے اُن کے در پہ بیٹھ کے آب زم زم پینا کیسا ہے دیوانوں آنکھوں سے تمہاری اِتنا پوچھ تو...
  7. عبد الرحمٰن

    مجھے بھی مدینے بلا میرے مولا کرم کی تجلی دکھا میرے مولا۔۔۔

    مجھے بھی مدینے بلا میرے مولا کرم کی تجلی دکھا میرے مولا بہت بیقراری کے عالم میں ہوں میں میری بیقراری مٹا میرے مولا سنا ہے مدینہ کرم ہی کرم ہے تو رکھتا جہاں میں سبھی کا بھرم ہے تجھے واسطہ تیرے پیارے نبیﷺ کا میری اب تو بگڑی بنا میرے مولا یہ دونوں جہاں تیرے زیر اثر ہیں جو تجھ کو نہ مانیں بڑے بے...
  8. عبد الرحمٰن

    جب حسن تھا ان کا جلوہ نما انوار کا عالم کیا ہوگا ۔۔۔

    جب حسن تھا ان کا جلوہ نما انوار کا عالم کیا ہوگا ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے تو دیدار کا عالم کیا ہوگا قدموں میں جبیں کو رھنے دو چہرے کا تصور مشکل ھے جب چاند سے بڑھ کر ایڑی ھے تو رخسار کا عالم کیا ھوگا اک سمت علی اک سمت ُعمر صدیق ِادھر عثمان ُادھر ان جگمگ جگمگ تاروں میں ماہتاب کا عالم کیا ہو گا جس...
  9. عبد الرحمٰن

    نعت سرکار ﷺ کی پڑھتا ہوں میں

    نعت سرکار ﷺ کی پڑھتا ہوں میں بس اسی بات سے گھر میں میرے رحمت ہوگی اک تیرا ﷺ نام وسیلہ ہے میرا رنج و غم میں بھی اسی نام سے راحت ہوگی یہ سنا ہے کہ بہت قبر اندھیری ہوگی قبر کا خوف نہ رکھنا اے دل وہاں سرکار ﷺ کے چہرے کی زیارت ہوگی کبھی یٰسیں کبھی طٰہٰ کبھی وَالَّیل آیا جس کی قسمیں میرا رب فرمائے...
  10. عبد الرحمٰن

    زندگی کا ہر امتحان ہم محنت اور لگن سے پاس نہیں کرسکتے بعض امتحانوں کے لئے قسمت کے علاوہ اور کوئی...

    زندگی کا ہر امتحان ہم محنت اور لگن سے پاس نہیں کرسکتے بعض امتحانوں کے لئے قسمت کے علاوہ اور کوئی چیز درکار نہیں ہوتی
  11. عبد الرحمٰن

    شکریہ :)

    شکریہ :)
  12. عبد الرحمٰن

    خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی

    خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی دور تھے تو زند گی بے رنگ تھی بے کیف تھی ان کے کو چے میں گئے تو زند گی اچھی لگی ہم نہ جا ئیں گے کہیں بھی در نبی ﷺ کا چھو ڑ کر ہم کو کوئے مصطفی ﷺ کی چا کری اچھی لگی نا ز کر تو اے حلیمہ ؓ سرور ِکو نین پر گر لگی اچھی تو تیری جھو...
  13. عبد الرحمٰن

    ايک شعر ملاحظہ کيجيے ۔۔ گردن وچ سریا، گردے وچ پتهری، دل وچ پيڑ اے...۔۔۔۔۔ مياں صاحب دے اندر وی...

    ايک شعر ملاحظہ کيجيے ۔۔ گردن وچ سریا، گردے وچ پتهری، دل وچ پيڑ اے...۔۔۔۔۔ مياں صاحب دے اندر وی اک پل زير تعمير اے.. ۔۔۔۔
  14. عبد الرحمٰن

    بھنڈیاں اٌسکی امّی بناتی ہیں، اور ناراض وہ پورا دن مٌجھ سے رہتی ہے :(

    بھنڈیاں اٌسکی امّی بناتی ہیں، اور ناراض وہ پورا دن مٌجھ سے رہتی ہے :(
  15. عبد الرحمٰن

    غرور اپنے ساتھ رسوائی لے کر آتا ہے جبکہ عجز و انکسار سے حکمت و دانش جنم لیتی ہے۔

    غرور اپنے ساتھ رسوائی لے کر آتا ہے جبکہ عجز و انکسار سے حکمت و دانش جنم لیتی ہے۔
  16. عبد الرحمٰن

    رضا تصور لطف دیتا ہے دہانِ پاک سرور کا۔۔۔۔۔

    شکریہ رہنمائی کرنے کیلے بھائی جان جزاک اللہ خیر :)
  17. عبد الرحمٰن

    مختصر ترین، مکمل ترین مگر اعلیٰ ترین نعتیہ انتخاب

    من وجہک المنیر لقد نور القمر لا یمکن الثنا کما کان حقہ بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, حافظ شیرازی نے کیا خوب کہا ہے :............. کسی نے اس رباعی کو عبدالحق محدث دہلوی سے منسوب کیا ہے کسی نے شیخ سعدی سے میں نے متعدد جگہ پر اس کلام کو حافظ شیرازی کی تصنیف پڑھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. عبد الرحمٰن

    زہر یا قند۔۔۔

    -زہر یا قند----- بادشاہ کو مار کر اس کے تخت پر قبضہ کرنے کے لیے اس کے وزرا یا خلفاء اسے آہستہ آہستہ میٹھی چیز میں زہر ملا کردیتے رہتے، جس سے بادشاہ بستر سے جا لگتا اور رفتہ رفتہ مر جاتا. مذموم مقاصد رکھنے والے اپنی مراد کو پہنچتے. یہی حال اس مسلمان ملت کا ہے. اس ملت کی اصل روح اور بنیاد اسلام کے...
  19. عبد الرحمٰن

    چونکہ جاہل کو اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ وہ عالم ہے اس لیے وہ کسی کی بات نہیں مانتا۔ (امام شافعی )۔۔۔

    چونکہ جاہل کو اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ وہ عالم ہے اس لیے وہ کسی کی بات نہیں مانتا۔ (امام شافعی )۔۔۔
Top