پاکستان میں مجھے تو بس دو موسم ہی نظر آتے ہیں.....تھوڑی معصوم سی سردی اور ڈھیر ساری تپتی اور تڑپاتی ھوئی طویل گرمی.... باقی خزاں اور بہار ...آج اسی حوالے سے بات کرتےہیں...سردیوں کی خنک راتیں....سرد سی شاموں کا تو کوئی مول ہی نہیں.....مگر گرمیوں کی طویل اور تپتی دوپہریں اک اپنا ہی حسن رکھتی...