تمہاری چاہت نہ کریں گے!
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ کے دور میں بغداد میں ایک امیر شخص رہتا تھا جس کی بیوی بہت خوبصورت اور پری چہرہ تھی۔ اس عورت کو اپنے حسن و جوانی پر بہت ناز تھا ایک دفعہ وہ بناؤ سنگھار کرتے ہوئے آئینے میں اپنے آپ کو دیکھ کر بہت فخر سے کہنے لگی کہ دنیا میں کوئی ایسا آدمی...