نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    محفل میں کچھ مسائل

    صبح سے یہ مسئلہ آرہا ہے، سائیٹ بڑی مشکل سے کھل رہی ہے اور بہت پرابلم ہو رہی ہے۔ The page cannot be displayed There is a problem with the page you are trying to reach and it cannot be displayed. -------------------------------------------------------------------------------- Please...
  2. ایم اے راجا

    ایک غزل وارث بھائی کے نام۔

    جیسا کہ آپ سب احباب جانتے ہوں گے کہ شکریہ کا ٹیگ پرابلم کر رہا ہے سو میں آپ سب کی پسندیدگی کے لیئے شکر گذار ہوں۔
  3. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    بہاولپور ( پنجاب) اب ع سے ہو جائے
  4. ایم اے راجا

    ایک غزل وارث بھائی کے نام۔

    محترمہ ملائکہ صاحبہ اور محترمہ زہرا علوی صاحبہ بہت شکریہ۔
  5. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    ایک مزید تازہ غزل عرض ہے، یوں وہ دل کے حصار سے نکلا جیسے اجڑے دیار سے نکلا ایک تارہ نظر میں رہتا تھا آج وہ بھی مدار سے نکلا صد شکر ہے خدا کا، میں تیرے درد کے اُس حصار سے نکلا روح کس کا یہ آج پھر دل کے اِک پرانے مزار سے نکلا ایک پل کے لیئے نہ لوٹا وہ یوں دلِ بے قرار سے نکلا...
  6. ایم اے راجا

    ایک غزل وارث بھائی کے نام۔

    یہ غزل میں وارث بھائی کی فرمائش پر یہاں پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں، سو اس غزل کو انہی کے نام کرتا ہوں۔ پھر یہ کس کا خیال آیا ہے سوچ میں در ، ملال آیا ہے کون اترا ہے دِل میں چپکے سے جو لہو میں اُبال آیا ہے اس دِلِ مضطرب میں غم تیرا زندگی کی مثال آیا ہے اتنے ظلم و ستم پہ بھی جاناں...
  7. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    بہت شکریہ استادِ محترم، میں معافی چاہتا ہوں مگر مجبور ہو کہنے کے لیئے کہ مطلع میں میرا خیال کسی اور طرف کو ہے، جب اچانک بیٹھے بیٹھے کسی بچھڑنے والے کا خیال آتا ہے تو، سوچ میں ایک غم اور اس کے بچھڑنے کا ملا در آتا ہے، سو میرا اشارہ اس طرف ہے، ذرا غور کیجیئے گا مجھے مطلع بہت اچھا لگا ہے اور...
  8. ایم اے راجا

    تاسف تعبیر سسٹر کی صحتیابی کے لئے دعا ۔۔

    کوئی بتائے کہ تعبیر صاحبہ اب کیسی ہیں :confused:
  9. ایم اے راجا

    محفل میں کچھ مسائل

    زیک بھائی بہت شکریہ اللہ آپکو کامیابی سے ہمکنار فرمائے، آمین۔ رات سے بار بار ایرر 500 ہنڈریڈ ستا رہا ہے، پہلے تو سائیٹ کھل ہی بڑی مشکل سے رہی ہے اگر کھل جائے تو پوسٹ کرتے یا سرچ کے دوران دو تین بار منحوس ایرر 500 آ جاتا ہے:confused:
  10. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    بعد از غیر ماہرانہ پلاسٹک سرجری غزل کی شکل کچھ ایسی نکلی ہے:) وارث بھائی ذرا ملاحظہ کریں، اور استادِ محترم کے پر شفا اور ماہرانہ دست کا انتظار کرتے ہیں:) پھر یہ کس کا خیال آیا ہے سوچ میں در ، ملال آیا ہے کون اترا ہے دِل میں چپکے سے جو لہو میں اُبال آیا ہے اس دِلِ مضطرب میں غم تیرا...
  11. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    وارث بھائی بہت شکریہ، واہ کیا بات ہے، میں نے رات چار بجے اس مصرع کو بالکل اسی طرح سوچا تھا، واہ، واہ، کہتے ہیں دل کو دل سے راہ ہوتی ہے:) وارث بھائی خیال بروزن فاع تو ابھی نہیں ملا، ہاں بروزن فعول ملا ہے۔ نثار اکبرآبادی نے اپنی کتاب شعر اور فنِ شعر کے صفحہ نمبر 119 پر منیر نیازی کے مندرجہ...
  12. ایم اے راجا

    میں اس طرح ترے دل کے حصار سے نکلا ------ طاہر اسیر

    بہت خوب، امر بہت اچھی غزل ہے پڑھنے کے بعد دل چاہ رہا ہے اس خیال پر کچھ لکھوں، بہت خوب قافیہ ہے، واہ واہ۔
  13. ایم اے راجا

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    لگتا ہے ایررز محفل کی قسمت بنتے جا رہے ہیں!
  14. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    ک سے کوئٹہ اب ط سے
  15. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    وارث بھائی بہت خوشی ہوئی آپ کی اصلاح دیکھ کر، خیال کو فاع باندھنے کا کہیں پڑھا تھا صبح دیکھ کر کلیئر کروں گا، انشاءاللہ۔، باقی تبدیلی میں نے کی ہے آپکے کہنے کے مطابق۔ اعجاز صاحب بہت شکریہ، اور خرم بھائی آپکا بھی بہت شکریہ۔ وارث بھائی اس شعر، بزم میں پھر تری مرے ساقی کون غم سے نڈھال آیا...
  16. ایم اے راجا

    مبارکباد منفرد مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہوابنِ سعود بھائی،
  17. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    راجہ گیری بھی مزدوری ہی ہے:) چلیں ر رحیم یار خان اب ی سے ہو جائے اک نیا شہر؟
  18. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    چلیں ہم ہی دے دیت ہیں، ی
  19. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    میں بھی راجا آپ بھی راجا، مگر کوئی لفظ تو دیں نہ راجا صاحب:)
  20. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    بوریوالہ ( پنجاب) لو جی اب ع سے ہو جائے کوئی شہر
Top