نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    استادِ محترم و احباب، السلام علیکم، کافی دنوں بعد ایک نا پختہ آمد ہوئی ہے عرض کرتا ہوں، پھر یہ کس کا خیال آیا ہے سوچ میں در ، ملال آیا ہے کون اترا ہے دِل میں چپکے سے جو لہو میں اُبال آیا ہے اس دِلِ مضطرب میں غم تیرا زندگی کی مثال آیا ہے اتنے ظلم و ستم پہ بھی جاناں کب مرے دل میں...
  2. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    سوات ( سرحد) اب گ سے بولیں؟
  3. ایم اے راجا

    فراز یہ جو سرگشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے۔ احمد فراز

    واہ واہ، بہت شکریہ فرحت کیانی صاحبہ، خوب انتخاب ہے۔
  4. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    غزہ ( فلسطین) اب ز سے
  5. ایم اے راجا

    محفل میں کچھ مسائل

    زیک بھائی یہ مسائل اور اعجاز صاحب کا بیان کردہ مسئلہ برقرار ہے براہِ کرم ان کو حل کرنے کے لیئے کچھ خاص کیجیئے۔ شکریہ۔
  6. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت بہت شکریہ، استادِ محترم۔۔۔۔۔۔۔
  7. ایم اے راجا

    محفل میں کچھ مسائل

    منتظمین صاحبان، کیا اب میں کبھی کسی کا شکریہ ادا نہیں کر سکوں گا، اور کیا ہر بار جواب بھیجنے کے لیئے اضافی اختیارات پر جانا ہوگا، اوپر سے محفل کی رفتار یوں لگتا ہے جیسے کوئی زخمی پاؤں کانچ پر چل رہا ہے، بھائی کچھ کریں پلیزززززززززززززززززززززز:(
  8. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    غازی (سرحد) اب ا سے
  9. ایم اے راجا

    محفل میں کچھ مسائل

    جی پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے محفل محفل کے ساتھ، میں تو شکریہ بھی ادا کرنے سے قاصر ہوں، پتہ نہیں محفلین کیا سمجھتے ہوں گے پہلے ہی مغرور اور پتہ نہیں کن کن ناموں سے مخاطب کیا جات ہوں ( محفل پر نہیں بلکہ یہاں):)
  10. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    ج سے جعفرآباد ( بلوچستان) اب گ سے بھائی یہ قصبہ میں نے سندھ سے پنجاب سفر کرتے ہوئے سندھ ہی کے علاقے میں دیکھا تھا
  11. ایم اے راجا

    آج کا یاد گار واقعہ / لمحہ

    زبان اس لیئے نہیں لکھا تھا کہ انگلیوں سے کام لے رہا ہوں آپ سے بات نہیں ہوئی ناں، ابھی صرف امید ہے ضرورت ہوئی تو ضرور دونوں نوکوں ( انگلیوں اور زبان) پر رکھوں گا، آپ نے پوچھا اس کے لیئے نہایت شکر گذار ہوں۔:grin:
  12. ایم اے راجا

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    میرا باس عمرہ پر چلا گیا ہے سو آزادی ہے اسی لیئے ابھی تک لیٹا ہوا ہوں (لیپ ٹاپ بیڈ پر ہی رکھے) میرا جی چاہ رہا ہیکہ 15 روز تک خوب سوؤں اور خوب سوؤں اور ہر وقت سوتا ہی رہوں، ناشتہ کروں اور سو جاؤن کھانا کھاؤں اور سو جاؤن بس سوتا ہی رہوں:)
  13. ایم اے راجا

    محفل میں کچھ مسائل

    ارے نہیں وارث بھائی آپ تو محفل کی جان ہیں آپ کی نظر بھلا کیسے لگ سکتی ہے، یہ کسی اور بد نظر کی نظر کا کمال ہے، لیکن امید ہے کہ محفل کے عامل اس نظرِ بد کے اثر کو جلد از جلد زائل کرنے کے لیئے ہر ممکن منتر پڑھ رہے ہونگے، اور یہ بھی امیدِ واثق ہیکہ جلد اس نظرِ بد سے چھٹکارا بھی حاصل ہو گا، اللہ اس...
  14. ایم اے راجا

    آج کا یاد گار واقعہ / لمحہ

    اسکا مطلب ہے ہمیں بھی وارث بھائی سے امید رکھنی چاہئیے، اب یہ تو وارث بھائی ہی بتائیں گے کہ امیدکو تہہِ دل میں ہی رکھا جائے یا نوکِ انگشت پر بھی لایا جائے:)
  15. ایم اے راجا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    شاباش اتنی رفتار پر!
  16. ایم اے راجا

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    اچھی عادتیں جو میرے دوستوں اور گھر والوں کو بھی پسند ہیں، 1۔ کسی کا دکھ نہیں دیکھ سکتا۔ 2۔ اعتبار کرتا ہوں۔ 3۔ سب کا خیال رکھتا ہوں ویسے ہیں تو بہت مگر صرف تین کی اجازت ہے سو مجبوری:) بری عادتیں۔ 1۔ سست اور غیر مستقل مزاج۔ 2۔ فلم یا ڈرامے میں دکھ کا سین دیکھ کر رو پڑتا ہوں اسی لیئے بہت...
  17. ایم اے راجا

    آج کا یاد گار واقعہ / لمحہ

    اعجاز صاحب، وارث اور شمشاد بھائی صرف شکریہ سے کام نہیں چلے گا، کیا آپ کے ساتھ کوئی ایسا واقعہ پیش ہی نہیں آیا؟ اگر ایسا ہے تو پھر تو آپ اس دنیا کے باسی ہی نہیں ہوئے ناں:)
  18. ایم اے راجا

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    ہو سکتا ہے لیکن ڈارون کو بھی مذہب کے بارے میں خدا کے بارے میں کچھ علم نہیں تھا
  19. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    ایک شہر ہے مگر قصبہ کہہ لیں ضرار آباد اب ک سے
Top