نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    کہیں دیپ جلے کہیں دل۔۔۔

    ویسے کچھ لوگ کم عمر نطر آتے ہیں جبکہ ہوتے نہیں جیسے کچھ لوگ کم عمر ہوتے ہوئے بڑے نظر آتے ہیں، جیسے کے ہممممم ہم:) ویسے لتا جی کا بہت خوب گانا ہے شکریہ۔
  2. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    فیصل آباد ( پاکستان) اب ہو جائے م سے
  3. ایم اے راجا

    رنگ وچھڑے گلاباں دے۔ صغریٰ صدف

    بہت خوب فرحت صاحبہ، بہت خوب انتخاب اے، مبارک قبول ہوئے۔ شکریہ
  4. ایم اے راجا

    چمکتے چاند کو ٹوٹا ہوا تارا بنا ڈالا

    بہت خوب، بہت شکریہ، احمد بھائی۔
  5. ایم اے راجا

    محفل میں کچھ مسائل

    یہاں میرے پاس کل شام سے محفل ٹھیک کام کر رہی ہے، مگر پوسٹ کے لیئے اضافی اختیارات کا سفر کرنا اب بھی ضروری ہے؟
  6. ایم اے راجا

    تعارف محمد صدیق

    صدیق صاحب خوش آمدید، اور مجید صاحب کا شکریہ جو آپکو ہمارے درمیان لائے۔شکریہ۔
  7. ایم اے راجا

    احمد فراز اب روبہ صحت ہیں۔۔ احباب کو مبارک

    شکریہ مغل صاحب، اللہ انہیں صحت کاملہ دے اور انکا سایہ سخنوروں کے سر پر دیر تک قائم رکھے۔ آمین۔
  8. ایم اے راجا

    تعارف سرمد شاہین

    خوش آمدید سرمد صاحب، امید ہیکہ ہمارا اور آپکا یہ ساتھ بہت دیرپا ثابت ہوگا۔ شکریہ۔
  9. ایم اے راجا

    گرافکس شاعری مصوارانہ آہنگ میں تبدیل کیجئے ۔۔ ایک ٹیوٹرل

    شکریہ، ویسے پراسیس لمبا لگتا ہے دیکھیں ہم کر بھی پاتے ہیں کہ نہیں!
  10. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    استادِ محترم خیریت تو ہے آپ کہاں ہیں، خدا نے خیر کی ہو۔
  11. ایم اے راجا

    حبیب جالب نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں

    بہت خوب سارہ جی واہ واہ
  12. ایم اے راجا

    اعتبار ساجد آخری گفتگو ۔۔

    بہت خوب واہ واہ
  13. ایم اے راجا

    میں آج تک نہیں سمجھا، سماج کیسا ہے۔ سید نجم الحسن زیدی

    فرحت جی بہت خوب غزل ہے دل کو چھو گئی واہ واہ بہت شکریہ شیئر کرنے کا۔
  14. ایم اے راجا

    فراز میں کہ پرشور سمندر تھے مرے پاؤں میں - احمد فراز

    بہت کوب احمد بھائی۔۔۔۔۔ میں بھی پہلے ئو یوں ہی لکھتا تھا کسی احباب نے یہاں رہنمائی فرمائی تھی سو ٹھیک کر لیا ؤ یعنی ڈبلیو شفٹ کے ساتھ ؤ بناتا ہے
  15. ایم اے راجا

    تبدیلی

    واہ واہ، کیا خوب انتخاب کیا ہے، شکریہ احمد بھائی۔
  16. ایم اے راجا

    یہی کروگے کہ اب ہم سے تم ملو گے نہیں - خالد شریف

    یہی کروگے کہ اب ہم سے تم ملو گے نہیں جو بات دل نے کہی تھی اُسے سنو گے نہیں وہ زخم ڈھونڈ رہا تھا ہنسی لئے لب پر ہر اک سے پوچھتا پھرتا تھا کچھ کہو گے نہیں بہت خوب، انتخاب ہے۔ شکریہ۔
  17. ایم اے راجا

    پت جھڑ میں درختوں سے وفا کون کرے گا - محمد فیروز شاہ

    اب کے تو پرندے بھی بڑی دیر سے چپ ہیں موسم کے بدلنے کی دعا کون کرے گا واہ کیا خوب انتخاب ہے احمد بھائی۔ شکریہ۔
Top