نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    طالبان کا فلسفہ آپ بہت آسان سمجھتے ہیں جبکہ وہ ہے نہیں ۔ کہیں زیادہ طاقت اور وسائل اور لڑائی کے بعد امریکہ اور اتحادی بھی مذاکرات کر رہے ہیں اور پاکستان کے کردار کو دوبارہ تسلیم کر رہے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ طالبان کے چند گروہوں کے ساتھ بات چیت کرنی لازمی ہو گی اور اس کے بغیر آپ پاکستان میں...
  2. محب علوی

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    طالبان کا فلسفہ آپ بہت آسان سمجھتے ہیں جبکہ وہ ہے نہیں ۔ کہیں زیادہ طاقت اور وسائل اور لڑائی کے بعد امریکہ اور اتحادی بھی مذاکرات کر رہے ہیں اور پاکستان کے کردار کو دوبارہ تسلیم کر رہے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ طالبان کے چند گروہوں کے ساتھ بات چیت کرنی لازمی ہو گی اور اس کے بغیر آپ پاکستان میں...
  3. محب علوی

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    ساجد کم سے کم ریکارڈ کی درستگی کر لیں اور انصاف سے کام لیں۔ عمران نے ریکارڈ پر لشکر جھنگوی کا نام لے کر مذمت کی ہے باقی کسی اور جماعت کا بتائیں جو نام لے کر مذمت کرتی ہو اور کبھی بھی فرقہ واریت کے لیے نرم گوشہ نہیں رکھا۔
  4. محب علوی

    بابِ رُفتگی

    ایک سال فقط ایک سال !!!!!!!!!!!!!!!!!!! میرے حساب سے کم از کم تین چار سال ہو گئے ہوں گے اور میری فطری لاپرواہی نے دیکھا نہ ہو گا کہ کتنی دیر سے نیرنگ خیال محفل کا رکن ہے اور محفل پر گلکاریاں اور پھول بوٹے بنانے میں مصروف ہے۔ ہمیشہ کی طرح اس پوسٹ میں بھی نیرنگ نے فنکاری سے ہی آغاز کیا اور پہلا...
  5. محب علوی

    مبارکباد مسکانچی بھیا سعود کے مراسلات کی گولڈن جوبلی اور عائش پری کی سلور جوبلی :)

    بہت بہت مبارک ہو سعود اور عائشہ کو۔ پیغامات کی اتنی بڑی تعداد دیکھ کر ہی کچھ ہونے لگتا ہے ، جانے لوگ کیسے اتنے پیغامات جوڑ لیتے ہیں۔
  6. محب علوی

    قصہ دوسرے آدمی کا

    دوسرا آدمی پڑھ کر بے اختیار میرا دھیان اشتیاق احمد کی طرف چلا گیا تھا کہ یہ پہلا ناول تھا جو میں نے اشتیاق احمد کا پڑھا تھا۔ بہت خوب نیرنگ خیال ، بھئی دوسرے آدمی کا کیا خاکہ پیش کیا ہے۔ اب تو احتیاط کرنی پڑے گی تم سے ملنے میں کہ بعد میں مجھے پتہ نہیں کونسا آدمی بنا کر پیش کرو۔ :LOL:
  7. محب علوی

    جاوید ہاشمی کا بیان اور الکٹرونکس میڈیا کا منافقانہ کردار

    جاوید ہاشمی سے غلطی ہوئی اور پھر اس غلطی کو بہت اچھالا بھی گیا ، اتنا بڑا مسئلہ تھا نہیں جتنا بڑا بنا دیا گیا۔ خیر ، اب اس مسئلہ سے آگے بڑھنا چاہیے جو ہونا تھا وہ ہو گیا اور جاوید ہاشمی نے بھی یقینا اس سے کافی سبق سیکھ لیا ہو گا۔
  8. محب علوی

    مبارکباد احمد بھائی کو مبارکباد دیں دس ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) :) :)

    بہت بہت مبارک ہو اور لگتا ہے دس ہزار کا خصوصی کلب خوب پھل پھول رہا ہے۔
  9. محب علوی

    غزل ۔ خاک اُڑتی ہے اس جہان میں کیا ۔ رسا چغتائی

    جون ایلیا کی بے اختیار یاد آ گئی اور شکریہ احمد یہ کلام پوسٹ کرنے کا۔
  10. محب علوی

    محفل تمہاری آمد کی منتظر رہے گی مقدس

    یہ تو بہت غمگین اور دکھی کرنے والی خبر ہے ، اتنی اچھی رکن اور کسی وجہ سے نہ آ سکے بہت تکلیف دہ ہے۔ میں دعا گو ہوں کہ مقدس کے حالات جلد سازگار ہو جائیں اور وہ پھر سے اپنی خوشگوار طبیعت کی بدولت ہم سب میں موجود ہو۔ اور دعاؤں میں یاد رکھنے کے لیے کہنے کی بھلا ضرورت ہے ، وہ تو ہمیشہ رہے گی ہی۔ :)
  11. محب علوی

    تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

    جی ایک دفعہ پھر شکریہ ادا کر دیتا ہوں فاتح صاحب کا جو آجکل ہاتھ پلا ہی نہیں پکڑا رہے۔ :)
  12. محب علوی

    سیاست تو کبھی ختم نہیں ہوتی عینی شاہ ، تمہیں اتنا بھی نہیں پتہ :)

    سیاست تو کبھی ختم نہیں ہوتی عینی شاہ ، تمہیں اتنا بھی نہیں پتہ :)
  13. محب علوی

    اُٹھ شاہ حسینا ویکھ ۔ ۔

    بوہت ودیا جہانزیب پر اے آکھر سجاون دی جگہ فوٹو لا چھڈی او ظالماں۔
  14. محب علوی

    آج کی تصویر - 1

    عینی شاہ بازی لے گئی ہے ۔:LOL:
  15. محب علوی

    مبارکباد فاتح بھائی کو دس ہزار پورے ہونے کی مبارکباد دیں ۔۔جلدی جلدی :)

    شکر ہے دو معصوموں کو ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کی آزادی میسر ہے ورنہ تم جانو ابن سعید نے کوئی کسر روا نہ رکھی ہے۔ :LOL:
  16. محب علوی

    مبارکباد فاتح بھائی کو دس ہزار پورے ہونے کی مبارکباد دیں ۔۔جلدی جلدی :)

    بہت خوب اور دس ہزاری کے گروہ میں شمولیت کی مبارک ہو ویسے مجھے تو ابھی تک کوئی اضافی مراعات نہیں ملیں اس ہدف کے بعد، تمہیں ملیں تو ضرور بتانا۔ ویسے اس وقت دس ہزار اور گیارہ ہزار مراسلوں کے درمیان ہم دونوں کے علاوہ بھی کوئی اور ہے یا یہ اس وقت ایک امتیازی کلب ہے۔ :LOL:
Top