حسان ، لاہور میں اتنا کانٹے کا مقابلہ صرف آسودہ لوگوں کی حمایت سے ممکن نہیں ہو سکتا تھا۔
پنڈی میں غریبوں کی بھاری تعداد نے ووٹ دیا ہے تحریک انصاف کو۔
خاص طور پر جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی جگہ لے لی ہے ، یاد رہے کہ یہ پنجاب کا پسماندہ ترین اور غریب ترین حصہ ہے۔
پوری طرح متفق ہوں کہ اگر خدا خدا کرکے طبقہ اشرافیہ میں بھی یہ احساس پیدا ہو گیا ہے کہ یہ ملک درست سمت میں نہیں جا رہا اور انہوں نے اپنی آواز متوسط اور غریب طبقہ کے ساتھ ملائی ہے تو یہ تو بہت بڑی خوشخبری ہے۔
یہی وہ طبقہ ہے جو ملک کی قسمت کے فیصلہ کرتا ہے ، اس طبقہ کو لوڈ شیڈنگ ، نوکری ، تعلیم ،...
شکریہ آبی ٹو کول تصحیح کا ، آپ کی رائے سے میں بھی متفق ہوں۔
یہی نکتہ اسد عمر نے بھی اٹھایا تھا کہ میری سمجھ سے بالاتر ہے طلعت آپ کا رویہ کہ ہم جہاں بدانتظامی اور دھاندلی ہوئی ہے وہاں پر تصدیق چاہ رہے ہیں جو کہ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے اور اس سے سارا نظام اور پورا الیکشن کیسے مشکوک ہوگا...
بھائی متحدہ اور پی پی پورے چار سال 11 ماہ اتحادی رہے اور ان کے باہمی سلوک سے ہی کراچی میں پانچ سال میں 11 ہزار لاشیں گری ہیں۔ یہ سوال تو آپ کو ان دو جماعتوں سے کرنا چاہیے کہ دو ایک دوسرے کے خلاف بولتی بھی تھیں اور حکومت بھی ساتھ ساتھ باہمی اتحاد سے کرتی رہیں اور اب دیکھ لیجیے گا کہ پھر سے اکٹھی...
حیرت ہے کہ پھر بھی تحریک انصاف صرف ایک حلقہ سے جیت سکی ہے لاہور سے اور پورے پنجاب میں دس سیٹیں بھی نہیں لے سکی۔
لاہور میں سات لاکھ ووٹ کیا آپ کے خیال میں اسی طرح کی "ممیاں" اور "بہنیں" ڈال گئی ہیں۔ o_O
میرا خیال ہے کہ سوشل میڈیا کے استعمال کرنے والوں کے بارے میں آپ بھی کافی غلط فہمی کا شکار ہیں۔
سب سے پہلے تو یہ بتاتا چلوں کہ پاکستان میں لٹریسی کا ریٹ 55 فیصد ہے نہ کہ 30 فیصد تو یہ غلط فہمی بھی بہت سی دیگر غلط فہمیوں کو جنم دیتی ہے۔ دوسرا جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ غریب یا معمولی پڑھے لکھے...
Components of Web
اس میں ویب کے بنیادی اجزا پر بات ہوئی ہے جس کے چار بنیادی نکات ہیں
براوزر (Browser):
ایک ایسا پروگرام جو صارف کے کمپیوٹر پر چلتا ہے اور ویب پر موجود فائلوں کو دکھاتا ہے۔
سرور (Servers):
تمام کمپیوٹر جن پر وہ ساری فائلیں موجود ہوتی ہیں جن سے مل کر ویب بنتی ہے۔
انٹرنیٹ...
کچھ لوگ جن میں متحدہ اور مسلم لیگ پیش پیش ہیں کہ تحریک انصاف کی اکثریت سوشل میڈیا جس میں ٹویٹر ، فیس بک اور دیگر فورم شامل ہیں ان پر ہی پائی جاتی ہے اور وہیں سے یہ زیادہ پروپیگنڈا کرتے ہیں ورنہ حقیقت میں یہ زیادہ تعداد نہیں رکھتے اور عوام میں ان کا اثر نہیں۔
سب سے پہلے تو میں تمام ناقدین کی...
Lesson 1
World Wide Web
اس میں HTML کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ کس چیز کا مخفف ہے۔
HTML = Hyper Text Markup Language
Hyper Links کے بارے میں بتایا گیا ہے اور ویب کی اہم ڈاکومینٹ کے بارے میں پوچھا گیا ہے۔
آپ ذرا اب تک کے نتائج کے مطابق ہی کراچی میں تحریک انصاف کے ووٹران کی تعداد نکال لیں اور میں آپ کو لاہور میں تحریک انصاف کو پڑنے والے ووٹ بتا دیتا ہوں اور پھر مجھے یہ بتا دیں کہ اتنے ممی ڈیڈی کیا اس الیکشن کے لیے آسمان سے اتر کر تحریک انصاف کو ووٹ ڈال کر دوبارہ آسمانی آرام گاہوں کو چلے گئے۔
جی...
صابر ، اگر کسی نے نادرا کا ڈیٹابیس ہیک کرکے وہاں سے انگوٹھوں کے نشان سمیت تمام پاکستانیوں کی اہم معلومات چرا لیں تو کتنا بڑا رسک ہو جائے گا، اس پر بھی غور کریں ہم کیا۔
رسک تو اس میں بھی بہت تھا اور ہے کہ بڑی سیاسی تنظیموں کے پاس ووٹروں کے تمام کوائف شناختی کارڈ کی کاپیوں سمیت پہنچ جاتے ہیں اور...