اس خطاب میں 5 منٹ پر 24 سیکنڈ پر سنیں کہ الطاف حسین کیسی گری ہوئی زبان استعمال کر رہا ہے اور اس کی جماعت اب سندھ بھر میں کس طرح کے گھٹیا اور بازاری بینر اور اشتہار بازی کر رہی ہے۔
یہ ہے اس جماعت کی اصلیت اور یہ ہے ان کی سیاسی برداشت۔
الطاف حسین نے نائن زیرو میں خطاب کے دوران انتہائی گھٹیا زبان استعمال کرتے ہوتے عمران خان کو بازاری زبان میں مخاطب کیا۔
اب الطاف حسین گھٹیاپن کی حدوں کو چھو رہا ہے ، پہلے ہی کراچی میں غنڈہ گردی اور قتل غارت کا بازار گرم کرنا شروع کر رکھا ہے۔ جماعت اسلامی کے یو سی ناظم سمیت تحریک انصاف کی نائب...
بالکل وہ بھی قابل مذمت ہے مگر ایم کیو ایم تو اصلا ہی دہشت گرد جماعت ہے جو دو عشروں سے زائد عرصہ سے قتل و غارت کا بازار گرم رکھے ہوئے ہیں۔اس دہشت گرد جماعت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
پچھلے پانچ سال میں 11 ہزار لاشیں گرا کر ان کا کلیجہ ٹھنڈا نہیں ہوا ، یہ ابھی یہ خون کا کھیل مزید جاری رکھنا...
ایم کیو ایم اپنی روایتی بدمعاشی اور غنڈہ گردی کی سیاست پر اتر آئی ہے کیونکہ اس کی سیاست اسی چیز پر قائم ہے اور اس دفعہ تحریک انصاف کی مقبولیت دیکھتے ہوئے اب وہ پوری طرح ننگی جارحیت پر اتر آئے ہیں۔
اب مگر لوگ خوفزدہ اور ڈر کر یہ ظلم و زبردستی سہتے نہیں رہیں گے۔
تحریک انصاف کے کارکنوں کو ووٹ ڈالنے سے خوفزدہ کرنے کے لیے ایک بار پھر خونی پیغام دیا گیا ہے ۔
یہ اس الیکشن میں تیسری شہادت ہے تحریک انصاف کی دوسری سیاسی جماعتوں کی غنڈہ گردی کے ہاتھوں۔
اس سے پہلے دو کارکن پنڈی میں مسلم لیگ ن کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں اور اب یہ نامعلوم متحدہ کے دہشت گرد تحریک...
2008 کے انتخابات میں بھی اختیار بیگ نے پریس کانفرنس کرکے دھاندلی کی ویڈیو پیش کرکے متحدہ پر الزامات لگائے تھے اور پچھلی دفعہ الیکشن مشرف کی زیر قیادت تھے ، اس لیے کہیں سے بھی زیادہ شور نہیں اٹھ سکا تھا۔
دھونس اور بندوق کے زور پر لوگوں کو ڈرانا اور دھمکانا الگ بات ہے اور منصفانہ اور آزاد الیکشن...
میں نے ایک جرات کی تو ہے سیاست ڈاٹ پی کے (www.siasat.pk) کے فورم پر ایک باقاعدہ پوسٹ کی اور تمام تحریک انصاف کے حامیوں سے یہی استدعا کی ۔ شکر ہے مجھ پر کوئی حملہ نہیں ہوا پھر چند اور لوگوں کے پیغامات پر بھی سدھارنے کی کوشش کی ، مجھے شاید اس لیے کچھ ابھی تک کسی نے کہا نہیں کہ میں تحریک انصاف سے...
سنگین نہیں انتہائی سنگین غلطیاں ، بدانتظامیاں اور مجرمانہ کاروائیاں ہوئی ہیں الیکشن کے دوران اور اگر ان پر سخت تنقید کے ساتھ ساتھ اس کی اصلاح کی صورت نہ کی گئی تو تعمیر کی کوئی صورت نہ نکلے گی بلکہ لوگوں کا اعتماد ہی اٹھتا چلا جائے اس الیکشن عمل سے۔
بہت سخت ضرورت ہے اس بات کی کہ الیکشن کے عمل...
لیجیے جو لوگ دھاندلی کے خلاف احتجاج پر بہت پریشاں اور ناقد تھے دیکھ لیں کہ فافن (FAFEN) بیچاری کے خلاف ایف آئی آر (FIR) کا ڈھیر لگا دیا گیا ہے اور اب تک تقریبا 16 ایف آئی آر درج کروائی جا چکی ہیں اور اس قدر بھونڈے انداز سے کہ افسوس ہوتا ہے ان لوگوں کی ذہنیت پر جو دھونس اور دھاندلی کے خلاف چند...
پورے پروگرام میں طلعت نے اچھے طریقہ سے وضاحت کی ہے اور تحریک انصاف نے جو طریقہ کار اختیار کیا ہے وہ الیکشن کمیشن کی نااہلی اور کسی بھی قسم کی کاروائی کو مدنظر رکھتے ہوئے کی ہے کہ وہ پچیس کا تو سن کر ہی "سن" ہو جائے گا۔ چار یا چھے پر بھی وہ ٹس سے مس نہیں ہو رہا ۔ :)
میرے خیال میں آخر میں آپ نے بات چیت کو چونکہ مستقبل سے جوڑ دیا ہے اس لیے اب میں بھی اس دھاگے میں کم از کم آپ کی تنقید کو مستقبل سے ہی جوڑ رہا ہوں ۔
اب آتے ہیں سخت جذبات اور مخالفت کا جڑ پکڑنا ، اس بات کی تسلی رکھیں کہ بطور سیاست کے ادنی طالب علم میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ سیاست پر بات کرتے ہوئے...
میرے مطابق نہیں قوم کے ایک بڑے حصہ نے توقعات وابستہ کر لی ہیں اور اس کا اظہار لوگوں نے ووٹ کرکے ظاہر بھی کر دیا ہے۔ اب اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ سب نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کر لیا ہے ، ایک بڑا حصہ مخالف بھی ہے اور رہے گا بھی مگر اب حامیوں کی تعداد اتنی ہو گئی ہے کہ وہ سب سے بڑی سیاسی جماعت کے...
اگر ایسی بات ہے تو فرحت آپ نے 70 فیصد جاہل کے اعداد و شمار کیوں پیش کیے تھے۔ اگر عمومی بات کی تھی تو پھر آپ کو ایک حسابی عدد نہیں دینا چاہیے تھا۔ پہلی بات یہ ہے کہ میں اگر کسی جماعت کی حمایت کر رہا ہوں تو اسے چھپاتا نہیں ہوں کھل کر اس کے ساتھ ہوں اور اس کی کمیوں اور خوبیوں دونوں کو قبول کرتا ہوں...
جہانگیر ترین کے حلقہ میں دوبارہ گنتی جاری ہے۔ یاد رہے ایک دفعہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق وہ جیت چکے ہیں اور اس پر انہیں جیو پر مبارک باد بھی مل چکی ہے۔
ووٹوں کے بیگ کی سیل ٹوٹی ہوئی ہے ، ڈپٹی ریٹرنگ آفیسر اور ریٹرنگ آفیسر کے مطابق ایسی چھوٹی باتوں کو نظرانداز کر دیں۔
اضافی بیلٹ...