نتائج تلاش

  1. محب علوی

    برطانوی حکام کے ای میل جن پر الطاف حسین کے خلاف شکایت کی جا سکتی ہے

    پاکستان بننے سے پہلے برطانوی پاسپورٹ ہی ہونا تھا کہ اس وقت تک برطانیہ کے زیر تسلط تھا یہ علاقہ۔
  2. محب علوی

    پاکستان ایوی ایشن انڈسٹری - میڈ اینڈ اپگریڈ ان پاکستان فائٹر ٹرینر جیٹ

    PAC notebook اور PAC ereader اور ٹیبلٹ کی بات خاصی حوصلہ افزا ہے ۔ یقینا یہ چیزیں پاکستان کی ترقی میں خاصی معاون ثابت ہو سکتی ہیں اگر اسے بڑے پیمانے پر پھیلایا جا سکے۔ PCB stuffing کی خبر بھی خاصی خوش کن ہے۔
  3. محب علوی

    آج صبح کیا ہوا تھا رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم میں ؟

    پہلے رو رو کر ان کارکنوں سے شکایت لگائی رابطہ کمیٹی کی کہ ان کے عمران کے خلاف نہ بولنے سے الطاف بھائی کے رونے نکل رہے ہیں اور پھر جب حسب توقع نتائج آ گئے اور اپنی ہی رابطہ کمیٹی کی دھلائی ہو گئی تو پھر سے ان سمجھدار کارکنوں کو معافی کا کہا جا رہا ہے۔ قلابازیاں کھانے میں گرو ہیں الطاف بھائی۔
  4. محب علوی

    برطانوی حکام کے ای میل جن پر الطاف حسین کے خلاف شکایت کی جا سکتی ہے

    شکایت وہیں ہو گی جہاں پر ملزم رہائش پذیر ہے۔
  5. محب علوی

    برطانوی حکام کے ای میل جن پر الطاف حسین کے خلاف شکایت کی جا سکتی ہے

    برطانوی حکام کے ای میل جن پر الطاف حسین کے خلاف شکایت کی جا سکتی ہے David.Cameron@number10.gov.uk prime.minister@number10.gov.uk richard.walton@met.police.uk Counter terrorism Commander Chris.Grayling@justice.gsi.gov.uk Justice Secretary Dominic.Grieve@attorneygeneral.gsi.gov.uk...
  6. محب علوی

    ایم کیو ایم کے گڑھ میں پی ٹی آئی کا ووٹ بینک

    میں ایک نئے دھاگہ میں لکھ رہا ہوں تمام متعلقہ ای میل۔
  7. محب علوی

    پی پی کا اپنی سیاسی موت کے لیے مزید انتظامات

    پی پی پی نے موجودہ انتخابات میں اپنی "اعلی" کارکردگی سے جو نتائج حاصل کیے ہیں ، لگتا ہے ان سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا اور اب سیاسی موت کے لیے مزید اقدامات کرتے ہوئے ایم کیو ایم کا ساتھ دینے والی ناکام اور عوام مخالف روش جاری رکھی ہوئی ہے۔ اس کی تازہ مثال این اے 250 میں ایم کیو ایم کے ساتھ...
  8. محب علوی

    ابھی لگتا ہے کام ایک ماہ تک جاری رہے گا ۔ :)

    ابھی لگتا ہے کام ایک ماہ تک جاری رہے گا ۔ :)
  9. محب علوی

    اس انٹرنیشنل نمبر پر کال کرکے آپ الطاف حسین کے خلاف لندن پولیس سے شکایت کر سکتے ہیں 1212 7230 20 44+

    اس انٹرنیشنل نمبر پر کال کرکے آپ الطاف حسین کے خلاف لندن پولیس سے شکایت کر سکتے ہیں 1212 7230 20 44+
  10. محب علوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    بالکل اور آج بھی پی پی ایم کیو ایم کے ساتھ ہی ہے اور میرے خیال میں آئندہ کچھ عرصہ بھی ساتھ ہی ہو گی۔
  11. محب علوی

    کراچی ڈیفنس میں فائرنگ تحریکِ انصاف کی خاتون راہنما زاہرہ شاہد جاں بحق

    نہیں یہ قتل صومالیہ سے طالبان کی انٹرنیشنل ایکشن فورس کے چند کارکنوں نے کیا تھا۔ کراچی متحدہ کی ذاتی جاگیر نہیں ہے ، یہاں بہت سی قومیں اور سیاسی جماعتوں سے وابستہ لوگ ہیں۔ جس شہر میں قتل ہوا ہے وہیں سے قاتل بھی ہوگا کہ دوسرے شہر سے لایا جائے گا۔ اس قتل کا حساب دینا ہوگا ایم کیو ایم کو اور اب...
  12. محب علوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    اس چیز کی کہ وہ عمران کے خلاف گھٹیا زبان اور نعرے لگانے میں اب تک ناکام کیوں رہے ہیں۔ اب وہ یہ تلافی کر رہے ہیں سندھ بھر میں ایک بار اپنی اصلیت دکھا کر۔
  13. محب علوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    قیصرانی ، ایم کیو ایم کے پاس حمایت ہے اور میں اب بھی مانتا ہوں کہ ایم کیو ایم کے ووٹران کی تعداد شاید سب سے زیادہ ہو گی کراچی میں مگر بھئی سیاست کرو لوگوں کو خوفزدہ کیے بغیر ، مارے بغیر اور بھتہ خوری اور بندوق کے بغیر۔ دیکھتے ہیں کہ لندن سے بوریا بستر بندھتا ہے کہ نہیں مگر برطانیہ کو ایکشن تو...
  14. محب علوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    سیدھی اور صاف بات ہے بھی یہی ۔ دو تین دن سے یہ اپنے بندوں کو کھلے بندوں یہی کہہ رہا تھا کہ تحریک انصاف کی جرات کیسے ہوئی ہماری بدمعاشی اور غنڈہ گردی کے باوجود ہمارے خلاف اٹھ کھڑنے ہونے کی۔ ان کے بندے مارو اور انہیں صاف سمجھاؤ کہ زندہ رہنا ہے تو خاموش رہو۔ اب حلقہ این اے 250 میں بھی بہت سے...
  15. محب علوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ یہ بندہ کر کیا رہا ہوتا ہے اور اس کے سننے والے کیا چیز ہیں جو ایس بیہودہ گفتار اور پھر ایسی ڈرامہ بازی سن کر غصہ میں بھی آتے ہیں ، کیا وہ بھی اسی رنگ میں رنگے ہوئے ہیں۔ پہلے انہیں بھڑکا کر اپنے ہی لیڈروں کی مرمت کروا لی اور اب ان سے معافی نامہ دینے کو بھی کہہ رہا ہے۔...
  16. محب علوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    ایم کیو ایم کے مائی باپ کے دیس میں رہ رہا ہوں اور ان کا سارا ظلم ہم وطنوں پر ہی چلتا ہے ، ان کے پر نہ جل جائے اگر یہ کسی امریکی یا برطانوی شہر کو چھیڑ کر بھی دیکھیں۔ اب بات ان کے بس پر نہیں رکے گی ، اب اس دہشت گرد اور غنڈہ گرد جماعت کو جواب دینا ہوگا اپنی دہشت گردی کا ویسے میرے رشتہ دار سارے...
  17. محب علوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    قیصرانی ، کسی کے خلاف بھی تنقید اور اختلاف ایک عام سی بات ہے مگر ایم کیو ایم جیسا کرتی رہی ہے اور اب جو کر رہی ہے وہ ناقابل برداشت اور کسی بھی قانون اور قاعدے سے باہر کی چیز ہے۔ دو دن سے کارکنوں کو مٹھیاں کھولنے ، طمانچے رسید کرنے اور "ٹھوک" دینے پر یہ بندہ ابھار رہا تھا اور کل تو حد کر دی اور...
  18. محب علوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    بلیک لیبل کی کھلی ہوئی بوتل اور اس میں دھت ہو کر تقریر کرنے کی گواہیاں تو بہت سے لندن میں رہنے والے کب سے دیتے آئے ہیں۔ کوئی بھی شخص جو نشے میں دھت لوگوں سے بات چیت کر چکا ہو اور ایسے لوگوں سے اس کی ملاقات ہوتی رہی ہو وہ باآسانی بتا سکتا ہے کہ یہ نشے میں ہے کہ نہیں۔ بیرون ملک پاکستانی تو آسانی...
  19. محب علوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    شراب کے نشے میں ہر وقت دھت رہنے والے رہنما کی ڈرامہ بازیاں اس آڈیو خطاب میں واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں۔ اپنی ہی رابطہ کمیٹی پر الزام لگاتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ عمران مجھے گالیاں دے رہا ہے (جو ایک اور سفید جھوٹ ہے) اور رابطہ کمیٹی چپ کرکے سن رہی ہے اور کسی گھٹیا تھیٹر کے اداکار کی طرح رونے کی...
Top