نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    پورا ٹاپک پڑھ لیا پر سمجھ ‘ککھ‘ نہیں آئی کہ آخر میرا نام ہی کیوں لیا گیا ہے؟ یہ کہاں ہیں اعجاز صاحب، ذرا ادھر آئیں اور بتائیں تو!!!!!!!!!!
  2. پاکستانی

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    ارے میرا نام کہاں سے آ گیا، یہ باجو بھی نا! خوامخواہ شوشے چھوڑتی رہتی ہیں۔
  3. پاکستانی

    مبارکباد شمشاد صاحب کو مبارک

    خوب مبارک باد شمشاد بھیا
  4. پاکستانی

    مبارکباد ناراضگی

    یہ کون سی بجھارتیں بجھوا رہے ہی، فہیم بھیا ہم سے، چلیں ہم نے ہار مان لی، اب بتاؤ کون ہے وہ؟
  5. پاکستانی

    کمپیوٹرکودوبارہ انسٹال کیا؟

    اپنے سسٹم کا وی جی اے کارڈ چیک کریں اسی کے مطابق اس کا ڈرائیور انسٹال کر لیں۔
  6. پاکستانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    شادی؟ ارے نہیں ابھی تو مہندی، مھنڈی وغیرہ (ا ن دونوں کے فرق کا مجھے معلوم نہیں) ہی ہوئی ہے۔ اور وہ بھی ان کی شمولیت کے بغیر ، دلہے راجہ خود کاغذات وغیرہ بنوا رہے ہیں اسلام آباد میں:lol: :lol: :lol: :lol: مجھے تو لگتا ہے ڈیرہ کی گرمی برداشت نہیں ہوئی اس لئے اسلام آباد بھاگ لئے
  7. پاکستانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    اس ان کے پاس فن لینڈ والا ہی نمبر رومنگ پر کام کر رہا ہے، میرے خیال وہ نمبر تو آپ کے پاس ہو گا ہی۔ لوکل نمبر انہوں نے لیا ہی نہیں، ان کے کہنے کے مطابق سبھی دوستوں کے پاس یہی نمبر ہے اس لئے مجبوری ہے۔
  8. پاکستانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    قیصرانی بھائی کی طرف سے سب کو سلام ابھی میری ان سے بات ہوئی ہے، اس وقت وہ اسلام آباد کی آب و ہوا کا لطف اٹھا رہے ہیں۔
  9. پاکستانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    قیصرانی بھائی کا لوکل رابطہ نمبر بھی کسی کے پاس؟ اگر ہو تو برائے مہربانی مجھے ذپ کر دیں۔
  10. پاکستانی

    کون ہے جو وکیپیڈیا پر آیا؟

    170 نمبر پر میں بھی ہوں جناب :wink:
  11. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    تین بندر پرانا ورژن نیا ورژن
  12. پاکستانی

    مجھے ہر بار خود بخود لاگ ان کی کیجئے

    اپنا ڈیرہ فورم میں محفل کی طرح یہ آپشن بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
  13. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    واہ ۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب
  14. پاکستانی

    بریکنگ نیوز !

    [eng:10e71798ca]BREAKING NEWS : Greg Chappel coach of indain cricket team today morning found alive, in his hotel room. bey gherut, bey sharum coach[/eng:10e71798ca]. ایک فنی SMS جو ابھی ابھی مجھے ایک دوست کی طرف سے موصول ہوا ہے۔
  15. پاکستانی

    آج کا کارٹون

    واقعی ایسی ہی پوزیشن ہے۔
  16. پاکستانی

    آج کا کارٹون

    Indian Team after World Cup 2007
  17. پاکستانی

    police character verification certificat

    دیکھی ہے مگر کچھ خاص نہیں اس بارے میں، فارم کا لنک تو دیا ہے مگر فائل غائب ہے۔ لگتا ہے اب پولیس اسٹیشن جانا ہی پڑے گا۔
  18. پاکستانی

    ویب پر مبنی ان پیج سے یونی کوڈ مبدّل

    لاجواب، اچھی چیز اور اچھی سائٹ ہے۔ اس کا مطلب سے انڈیا والے ہم سے آگے جا رہے ہیں اردو کی ترقی میں
Top