نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    مبارکباد گیارویں سالگرہ

    مبارک باد ڈاکٹر بھیا
  2. پاکستانی

    اب اجازت چاہوں گا۔۔۔

    مجھے بتایا گیا ہے کہ 2 اپریل کو بل ادا کر دیا جائے گا :wink: بس آج کا دن صبر کر لیں :P
  3. پاکستانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    نمبر1 پر شمشاد بھائی اور آج یعنی یکم اپریل کو 7 سال پورے ہو جائیں گے۔
  4. پاکستانی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صل علٰی محمد وعلٰی اٰل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی اٰل ابراہم انک حمیدُ مجید۔ اللہم بارک علٰی محمد وعلٰی اٰل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی اٰل ابراہم انک حمیدُ مجید۔ ہزاروں سلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر
  5. پاکستانی

    police character verification certificat

    جی میں نے بنوا لیا ہے، آپ نے بالکل ٹھیک کہا پاکستان میں کچھ نہیں بدلتا صرف چہروں کے، واقعی آج اس کا پروسیجر یہی ہے۔
  6. پاکستانی

    police character verification certificat

    دراصل اپنے بھتیجے کے لئے بنوانا تھا، بھائی نے اس کا ویزہ بھیجا ہے کویت کا۔
  7. پاکستانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    :lol: :lol: ہممممم ویسے ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ یہاں دو طرح کے لوگ مستقل رہ پاتے ہیں 1۔ محفل میں آنے سے پہلے کے شادی شدہ 2۔ کنوارے جب تک ان کی شادی نہیں ہوتی :wink: :wink: :wink:
  8. پاکستانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    دعوٰے کرنے پر کون سا پیسہ خرچ ہوتا ہے، بہت بڑے بڑے دعوٰے ہمارے انضی بھائی نے بھی کئے تھے لیکن ہوا کیا۔
  9. پاکستانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    چلیں جی اللہ دونوں کو خوش رکھے اور یونہی صدا ہنستے مسکراتے ہیں۔ ویسے اب آگے کا کیا پروگرام ہے کیونکہ شادی سے پہلے ایک ثناء اللہ بھائی بھی تھے۔ :lol: :lol: :lol:
  10. پاکستانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    اللہ اپنا کرم کرے گا اور انشاءاللہ وہ جلد صحتیاب ہو جائیں گی۔
  11. پاکستانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    آپ کی بات کے بعد ہی اندازہ لگایا کہ آخر وہ ہنس زیادہ اور بات کم کیوں کر رہے تھے اصل میں پہلی بار ان سے فون پر بات ہوئی تھی نا، میں سمجھا شاید یہ ان کا سٹائل ہو مگر کیا خبر تھی کہ بیگم شریف بھی ہمراہ ہیں :wink: :wink:
  12. پاکستانی

    تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

    ساری دعائیں شگفتہ کے لئے، اللہ انہیں صحت کاملہ دے ۔۔۔ آمین
  13. پاکستانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    :wink: ارے واہ اسی لئے ان کی ہنسی رکنے کا نام نہیں لے رہی تھی۔
  14. پاکستانی

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    :wink: دولہا پاکستانی ہے پاکستان میں نہیں ہے تو اس کا مطلب ہے میں بھی نہیں ہوں :lol: :chill:
  15. پاکستانی

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    کمال ہے ان کے خطوط کی تعداد 64 ہو گئی ہے اور انہوں نے ابھی تک اپنا تعارف بھی نہیں کرایا، اعجاز بھائی تعارف کے زمرے میں جا کر اپنا تعارف کرائیں تاکہ ہم جان سکیں کہ آپ قیصرانی بھائی سے کتنے دور ، نزدیک ہیں۔
  16. پاکستانی

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    خوب اچھا سوچتے ہیں آپ بھی مگر آپ نے اس پر شاید غور نہیں کیا۔
Top