نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    :wink: اب آگے کیا ہو گا، سپر 8 کی کیا پوزیشن ہو گی۔ مجھے تو لگتا ہے آسٹریلیا ہیٹرک کر ہی لے گا۔
  2. پاکستانی

    مبارکباد نوید صادق کے گھر میں نئی آمد

    بہت بہت مبارک باد نوید بھائی اللہ عبد اللہ کو صورت، سیرت کے ساتھ ساتھ لمبی عمر اور صحت کاملہ دے ۔۔۔ آمین
  3. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    2 آؤٹ ۔۔۔ 92 بالوں پر 64 رنز چاہیں
  4. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    واقعی یہ ایک نیا ریکارڈ ہے ۔۔۔ شاندار
  5. پاکستانی

    اک عمر لگتی ہے۔۔۔

    لاجواب
  6. پاکستانی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صل علٰی محمد وعلٰی اٰل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی اٰل ابراہم انک حمیدُ مجید۔ اللہم بارک علٰی محمد وعلٰی اٰل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی اٰل ابراہم انک حمیدُ مجید۔ ہزاروں سلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر
  7. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    ٹارگٹ واقعی اچھا ہے، مگر بنگلہ دیش کو یہ میچ ہر قمیت پر جیتنا ہو گا، پہلا چانس ہے اس کا سپر ایٹ میں جانے کا۔
  8. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    5۔16 پر 52 ۔۔۔۔ 5 آؤٹ
  9. پاکستانی

    بریکنگ نیوز !

    دوبارہ خوش آمدید :wink:
  10. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    چلیں جو منظورِ خدا ہو، آپ دیکھتے رہیں اور لمحہ لمحہ کی تازہ رپورٹ دیتے رہیں۔
  11. پاکستانی

    police character verification certificat

    اتنا تو مجھے بھی معلوم ہے حضور!! اب تھانے کا منہ لازمی دیکھنا ہے کیا؟ مجھے صرف اس بارے میں معلومات چاہیں، اگر کسی نے بنوایا ہو تو کیا پراسیس ہے اس کا؟
  12. پاکستانی

    police character verification certificat

    police character verification certificate from District Police Officer کے بارے میں اگر کسی کے پاس کچھ معلومات ہو تو یہاں شئیر کیجیئے۔
  13. پاکستانی

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    اس بارے میں محفل کے ‘ارباب و اختیار‘ خاموش ہیں۔ کسی رائے کا اظہار کیا جائے تو ہی یہ سلسلہ آگے بڑھ سکتا ہے۔ باسم کی یہ تجویز بھی بہتر ہے اگر کمپیوٹنگ والے یہ ‘بار‘ اٹھانے کو تیار ہوں تو!!!!!!!!!!!! ورنہ پہلے والی تجویز پر تو بآسانی عمل کیا جا سکتا ہے۔
  14. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    بالکل، حالات و واقعات تو یہی کہتے ہیں۔
  15. پاکستانی

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    اس سے بھی سی ڈی بہت ‘دور‘ تک پہنچ سکتی ہے بشرطیکہ ہر ایکٹیو ممبر اپنی حیثیت کے مطابق 10، 20 یا 50 سی ڈی اپنے ذمے لے لے اور اسے اپنے تعلق داروں اور دوستوں کو بطور ہدیہ دے دے تو میرے خیال سے یہ بہت آسان حل ہے اردو ویب کی ‘مشہوری‘ کا :wink:
  16. پاکستانی

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    خوب شمیل بھیا، میں آپ سے متفق ہوں آپ نے کم خرچ بالا نشیں والی بات کی ہے، اس پر میرے خیال سے آسانی سے عمل کیا جا سکتا ہے، باقی دوستوں کا کیا خیال ہے۔
  17. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    بنگلہ دیش واقعی فیورٹ ہے مگر بائی چانس گیم اور ان سٹے بازوں کا کوئی اعتبار نہیں۔
  18. پاکستانی

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    میرا ووٹ بی ٹی کی طرف ہے، سی ڈی کا ڈیٹا تو چلو ممبران محنت کر کے اکٹھا کر لیں گے مگر اصل مسئلہ وہی جس کے بارے میں بی ٹی نے کہا ہے کہ سرمایہ کہاں سے آئے گا۔ اس کا ایک آسان سا حل یہ ہے کہ ممبران سے (چندہ) مدد طلب کی جائے پاکستان میں کسی دوست کا ایڈریس دے دیا جائے، سبھی ممبران اپنی حیثیت کی...
Top