نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    دس الفاظ کی کہانی

    ایک غریب عورت دو بچوں کو لئےپریشان بیٹھی تھی
  2. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہاں چلے گئے شمشاد بھیا
  3. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قہوہ بہت مزے کا ہے،میری بیٹی نے بنایا ہے
  4. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فارغ نہیں بیٹھ رہی ایک منٹ بھی،بھاگ کر فیس بک پر بھی کمنٹ کر آتی ہوں
  5. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غربت میں تعلیم حاصل کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے،کتابیں بہت مہنگی ہیں
  6. ام عبدالوھاب

    دس الفاظ کی کہانی

    اندھیرا چھا گیا تو انہیں ایک لو ٹمٹماتی نظر آئی
  7. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    علم روشنی ہے،اور اس روشنی کے حصول کیلیئے کتاب پڑھنا ضروری ہے
  8. ام عبدالوھاب

    دس الفاظ کی کہانی

    آخر جب وہ واپس آنے لگے تو راستہ بھول گئے
  9. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طلب ہو من میں مطالعے کی تو تب ہی پڑھا جاتا ہے
  10. ام عبدالوھاب

    دس الفاظ کی کہانی

    دونوں ایک دن بغیر محافظون کےشکار پر نکل گئے
  11. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صھیح، بہت خوب عادت ڈالی ہے آپ نے
  12. ام عبدالوھاب

    دس الفاظ کی کہانی

    ملکہ نے کہا وہ بادشاہ کے ساتھ شکار پر جائے گی
  13. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کو یہ عادت اپنانی چاہیئے
  14. ام عبدالوھاب

    دس الفاظ کی کہانی

    کہ ایک ستارہ اس کے محل کے آنگن میں گرا
  15. ام عبدالوھاب

    دس الفاظ کی کہانی

    ایک رات بادشاہ سویا تو اس نے خواب میں دیکھا
  16. ام عبدالوھاب

    کوئی ایک اچھی سی بات جو آج آپ نے پڑھی شئیر کیجیے

    آپ نماز اور قرآن کے ذکر کی طرف کبھی خود نہیں جاتے آپکو چن لیا جاتا ہے
  17. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات کو کتاب پڑھنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے،خاموشی میں بہت دلچسپی سے پڑھا جاتا ہے
  18. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا ذرا سے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ،اینڈرائڈ فون یوں چلاتے ہیں جیسا ہم نانی دادی کا چرخہ گھماتے تھے
  19. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈس رہی ہے مغربی تہذیب ہماری نوجوان نسل کو،سوشل میڈیا کے ذریعے
  20. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا کرنی چاہیئے کہ ہماری نئی نسل کو مطالعے کے شوق پیدا ہوجائے،جو ہر وقت سوشل میڈیا پر ہی چپکی رہتی ہے۔
Top