نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ختم تو جھٹ پٹ ہوجاتی ہے حلیم انگلیاں چاٹتے چاٹتے
  2. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلیم بنانی ہو تو بہت وقت درکار ہوتا ہے،ساتھ کتاب نہیں پڑھی جاتی
  3. ام عبدالوھاب

    محبت اور یاد میں سب سے پہلا اور زیادہ حق اللہ کا ہے

    محبت اور یاد میں سب سے پہلا اور زیادہ حق اللہ کا ہے
  4. ام عبدالوھاب

    جب کوئی انسان شرم وحیا کے حصار میں رہتا ہے تو ذلت ورسوائی سے اس کا دامن بچا رہتا ہے۔

    جب کوئی انسان شرم وحیا کے حصار میں رہتا ہے تو ذلت ورسوائی سے اس کا دامن بچا رہتا ہے۔
  5. ام عبدالوھاب

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    مجھے ڈر ہے جی محسؔن وہ کہ محشر میں کرے گا کیا خدا نے گر مری سنی عدالت کر ہی بیٹھے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے دیکھیئے۔۔بتائیے کیسا ہے؟ مجھے ڈر ہے کہ محسن وہ محشر میں کرے گا کیا خدا نے گر سنی میری، دیانت کر ہی بیٹھے گا محمد خلیل الرحمن
  6. ام عبدالوھاب

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    محمد خلیل الرحمن زمانے سے کوئی اُس کی ضمانت کر ہی بیٹھے گا کیا ہم یوں کہہ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زمانے سے کوئی اسکی وکالت کر ہی بیٹھے گا
  7. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    تین دن ہوگئے کافی اچھی دھوپ نکل رہی ہے جس سے کچھ فرق پڑا ہے
  8. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی تو ہم کہنا چاہ رہے تھے،آپ سمجھ گئے۔
  9. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    شکریہشمشادبھیا،،،،،،،،آداب عرض ہے
  10. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ کیا ہے کہ لگتا آپ جلدی میں ہیں
  11. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں شمشاد بھیاشمشاد،ابھی و کی باری نہیں آئی
  12. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    کیا کسی در سے میں بھی اندر آسکتی ہوں؟
  13. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجہ کوئی بھی ہو ہمیں اپنے اعمال پر غور کرتے رہنا چاہیئے
  14. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم سب پریشان ہیں ،مگر برکت ختم ہونے کی وجہ پر غور نہیں کرتے
  15. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    موت کو ہر وقت یاد رکھا جائے تو انسان گناہ سے بچ جاتا ہے
  16. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوگ جو اپنے دل میں رب کا خوف رکھتے ہیں ہمیشہ گناہ سے بچنے اور نیکی کی کوشش کرتے ہیں
  17. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گناہ سے بچنا بھی تقویٰ کی علامت ہے
  18. ام عبدالوھاب

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔ اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
  19. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ بچائے حرام خوری سےاور رزق حلال عطا فرمائے
  20. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس وہی نہیں اٹھاتے،جن کا بس نہیں چلتا
Top