نتائج تلاش

  1. بلال

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    محفل پر خوش آمدید۔۔۔۔
  2. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  3. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  4. بلال

    تعارف میرا تعارف

    نہیں جی۔۔۔ یہ گجرات کے قریب ہے اور جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔۔۔ لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے پہلے گوجرانوالہ ، وزیر آباد، گجرات، لالہ موسیٰ اور پھر کھاریاں اس کے بعد سرائے علمگیر، جہلم، دینہ، گوجر خان اور بھی کچھ شہر آتے ہیں پھر اسلام آباد آ جاتا ہے۔۔۔۔
  5. بلال

    تعارف میرا تعارف

    محفل پر خوش آمدید نازیہ صاحبہ۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور انشاء اللہ سیکھنے کو بھی کافی کچھ ملے گا۔۔۔ آپ کو اجازت ہے آپ جو چاہیں جتنی چاہیں عمر بتائیں۔۔۔ اور کھاریاں کی بات تو جی غلطی سے میں جانتا ہوں کیونکہ میں گجرات میں رہتا ہوں۔۔۔ کیا آپ 25 پوسٹ کے قانون کی بات کررہی ہیں تو یہ...
  6. بلال

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    وعلیکم السلام! جی میں نے پروف ریڈنگ نہیں کی۔۔۔۔ باقی ای-میل آپ کو بھیج دیتا ہوں۔۔۔۔
  7. بلال

    جیو مشرف

    بڑی بات ہے کسی نے تو کہا "جیو مشرف"۔۔۔ ورنہ سب کہتے ہیں "خدا کے لئے اب تو جینے دو مشرف"
  8. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. بلال

    تعارف کس شان سے آیا کہ جمود توڑ گیا

    خوش آمدید جناب۔۔۔
  10. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. بلال

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    یہ جتنے صفحات آپ نے کہے تھے وہ میں نے ٹائیپ کر کے فورم میں بھیج دیئے ہیں۔۔۔ مزید کوئی اسلامی کتاب ہو تو بہتر ہو گا۔ نہیں تو مزید جو بھی ہے وہ بتا دیجئے گا۔۔۔ میں انشاء اللہ جلد سے جلد پہلی ہی فرصت میں انہیں بھی مکمل کر دوں گا۔۔۔
  12. بلال

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) صفحہ 184 تا 227

    (۱۸) دوسرے دن اخبارات کا انداز چیخنے کا سا تھا! پولیس کی غفلت اور محکمہ سراغرسانی کی لا پروائی کو جی بھر کے اچھالا گیا تھا! اخبارات کو اس کا علم نہ جانے کیسے ہو گیا تھا کہ یہ کیس سیکرٹ سروس والوں کی طرف سے محکمہ سراغراسانی کو سونپا گیا تھا! محکمہ سراغراسانی کے سپرنٹنڈنٹ کیپٹن فیاض کی بوکھلاہٹیں...
  13. بلال

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) صفحہ 184 تا 227

    وہ پھر سوچنے لگا! آخر اس نے کہا! "اقرار نامہ نکالو!۔۔۔۔ مگر تیس ہزار بہت ہیں کچھ کم کرو!" "چلو دس پانچ کم کر لو!۔۔۔۔ اس سے زیادہ کی گنجائش نہیں ہے! تمہیں شرم آنی چاہئے! اتنا کماتے ہو پھر بھی صرف تیس ہزار ماہانہ پر جان نکلتی ہے!۔۔۔۔ میرے اخراجات بہت وسیع ہیں ورنہ میں یکمشت دو چار ہزار کم کر...
  14. بلال

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) صفحہ 184 تا 227

    (۱۷) مقتولہ رابعہ کا باپ بہت پریشان تھا!۔۔۔۔ پولیس نے اتنے دنوں میں اسے تنگ کر ڈالا تھا!۔۔۔۔ دوسری طرف عادل پرویز اس کے لئے سوہان روح بنا ہوا تھا۔ وہ اسی کے دفتر میں اکاؤنٹنٹ تھا۔۔۔۔ اور وہ خود منیجر۔۔۔۔ کاروبار مسٹر ہارپر کا تھا!۔۔۔۔ یہ فرم بڑے پیمانہ پر ایکسپورٹ اور امپورٹ کا کام کرتی تھی!۔...
  15. بلال

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) صفحہ 184 تا 227

    (۱۶) عمران زیبا سے پھر ملا! وہ دونوں ماہنامہ "کمر لچکدار" کے دفتر کے سامنے ہی ایک دوسرے سے ٹکرا گئے تھی! زیبا اسے دیکھ کر ہنس پڑی!۔ "میں آج کل دن رات تمہارے متعلق سوچا کرتی ہوں، نہ جانے کیا بات ہے!" "سوچتی ہو گی کہ اس کی بدولت ضرور جیل نصیب ہو گی۔" "ہونہہ! اس کی مجھے پروا نہیں ہے اگر مجھے اس کا...
  16. بلال

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) صفحہ 184 تا 227

    (۱۵) جولیا نافٹزواٹر وہ خط دیکھ کر سرا سیمہ ہو گئی! حالانکہ ایکس ٹو نے پہلے ہی اس کی پیشگوئی کر دی تھی!۔۔۔۔ خط کسی نامعلوم آدمی کی طرف سے بھیجا گیا تھا!۔۔۔۔ تحریر نایپ میں تھی۔۔۔۔ اس میں جولیا سے کہا گیا تھا کہ وہ ہر ہفتہ سات سو روپے ادا کرے ورنہ اس کی وہ تحریر پولیس کے حوالے کر دی جائے گی جو اس...
  17. بلال

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) صفحہ 184 تا 227

    لیٹر بکس گیرال اسٹریٹ کے سرے پر تھا! زیبا نے وہ پیکٹ اس میں ڈال دیا اور بغیر توقف سے آگے بڑھ گئی!۔۔۔۔ عمران وہیں کھڑا رہا جہاں رکا تھا! پھر تھوڑی دیر بعد وہ بھی آگے بڑھا اور جیب سے ایک لفافہ نکال کر لیٹر بکس میں ڈالنے لگا۔ وہ دراصل لیٹر بکس میں لگے ہوئے قفل کی ساخت دیکھنا چاہتا تھا۔ وہ پھر اپنی...
  18. بلال

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) صفحہ 184 تا 227

    (۱۴) شیلا غائب !۔۔۔۔ ناہید غائب! شیلا کا تو خیر پتہ ہی نہیں معلوم تھا! لیکن ناہید فی الحقیقت شاداب بگر کے ماڈل گرلز اسکول کی ایک استانی تھی! گرلز اسکول میں معلوم ہوا کہ وہ ایک ماہ کی چھٹی پر ہے!۔۔۔۔ اور گھر پر یہ معلوم ہوا کہ وہ پچھلے کئی دنوں سے لاپتہ ہے۔۔۔۔ عمران کے لئے یہ ایک لمحہ فکریہ تھا...
  19. بلال

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) صفحہ 184 تا 227

    (۱۳) فون کا ریسیور بڑی دیر سے جولیا نافٹزواٹر کے ہاتھ میں تھا! اور وہ ایکس ٹو کو اپنی بپتا سنا رہی تھی۔ جب وہ خاموش ہوئی تو دوسری طرف سے آواز آئی۔ "تم بالکل پروا نہ کرو! سب کچھ میری نظر میں ہے!۔۔۔۔ میں اس وقت بھی تم سے زیادہ دور نہیں تھا ! جب تم شارٹی کی ڈائری پر لکھ رہی تھیں!۔۔۔۔ اگر تم اسے وہ...
  20. بلال

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) صفحہ 184 تا 227

    (۱۲) عمران کافی دیر سے زیبا کو ہنسا رہا تھا اور وہ اس طرح گھل مل گئی جیسے دونوں برسوں پرانے ساتھی ہوں! وہ اب ساڑھی میں رہنے لگی تھی! اور آج خود ہی عمران کو سڑک کے ایک فٹ پاتھ پر ٹوکا تھا! ورنہ عمران تو منہ چرا کر نکلا جا رہا تھا!۔۔۔۔ عمران نے اسے کہا بھی کہ وہ اسے نہیں پہچانتا۔۔۔۔ دونوں زندگی...
Top