نتائج تلاش

  1. بلال

    تعارف میں ہوں ناں

    محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  2. بلال

    کدی تے پیکے جا نی بیگم

    یاراں دی گل من لینے آں کہ اے زاہد فخری صاحب دا کلام اے ۔۔۔ مینوں تے اینا پتہ نہیں اس دے بارے وچ۔۔
  3. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  4. بلال

    تعارف بارش

    بارش کو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ برسو برستے رہو۔۔۔ ایسا نہ ہو کہ گرج گرج کر ہی چپ کر جاؤ۔؟
  5. بلال

    طارق عزیز آدم۔۔۔ ۔۔ طارق عزیز

    بڑا چنگا کلام اے۔۔۔ مینوں تے بہتا چنگا لگا اے۔۔۔
  6. بلال

    کدی تے پیکے جا نی بیگم

    میرے خیال میں یہ انور مسعود کی ہے۔ اب پتہ نہیں میں ٹھیک کہہ رہا ہوں یا نہیں اس لئے آپ کو چاہئے تھا کہ ساتھ میں شاعر کا نام دے دیتے تو اچھا ہوتا۔
  7. بلال

    نادیدہ ہمدرد (صحفہ 62 تا 75)

    "یہ سب کیا بکواس ہے۔!" ریکھا غصیلے لہجے میں بولی۔ "خاموش رہو۔۔۔۔!" پروفیسر غرایا۔ "اس کی آنکھیں سوچ میں ڈوبی ہوئی تھیں۔ دفعتاً وہ چونک کر اسے گھورنے لگا پھر بولا۔ "تمہارا وہاں کیا کام۔۔۔۔؟" "کہاں۔۔۔۔؟" "جہاں لکڑ بگڑ کے لئے جال لگایا گیا تھا۔!" "بس یونہی چلی گئی تھی تماشہ دیکھنے کے لئے۔!" "آج ہی...
  8. بلال

    نادیدہ ہمدرد (صحفہ 62 تا 75)

    "ظاہر ہے ایسی صورت میں وہ ہر اجنبی کو شبے کی نظر سے دیکھیں گے۔!" "لیکن میں یہاں خود نہیں آیا۔ لکڑ بگڑ بنا کر لایا گیا ہوں۔!" خیف سی مسکراہٹ ریکھا کے ہونٹوں پر نظر آئی جسے اس نے فوری طور پر دبا بھی دیا۔ پھر بولی۔ "پروفیسر پر دو اطراف سے یلغار ہے۔!" "دو اطراف سے کیا مراد ہے۔!" "ایک طرف پولیس ہے...
  9. بلال

    نادیدہ ہمدرد (صحفہ 62 تا 75)

    "آپ مجھے کہاں لے چلیں گی۔!" "اپنے بنگلے تک زیادہ سے زیادہ دو فرلانگ کے فاصلے پر ہوگا۔!" "اب ایسا لگتا ہے جیسے پہلے بھی کہیں آپ کو دیکھا ہو۔!" عمران اسے غور سے دیکھتا ہوا بولا۔ "اخبارات میں تصویر دیکھی ہو گی۔ میں پروفیسر ایکس کی اسسٹنٹ ریکھا چودھری ہوں۔!" "اوہو۔۔۔۔ بہت خوشی ہوئی آپ سے مل کر۔۔۔۔...
  10. بلال

    نادیدہ ہمدرد (صحفہ 62 تا 75)

    "یہ میں نہیں جانتا!" دوسری طرف سے آواز آئی۔ "لیکن وہ صرف تین منٹ بعد پھٹ جائیگا۔!" "کسی دشمن نے اڑائی ہو گی۔!" "اگر تم مرنا ہی چاہتے ہو تو مجھے کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔!" دوسری طرف سے کہا گیا اور سلسلہ منقطع ہو گیا۔ عمران نے گھڑی دیکھی! گاڑی روک کر انجن بند کیا اور دروازہ کھول کر داہنی جانب چھلانگ...
  11. بلال

    نادیدہ ہمدرد (صحفہ 62 تا 75)

    "ہاں۔۔۔۔ جو بیک وقت لڑکی بھی ہے اور لڑکا بھی۔۔۔۔!" "یہ کیسی بیوقوفی کی بات کہی آپ نے۔۔۔۔ معاف کیجئے گا۔!" "معاف کیا۔۔۔۔!" عمران سر ہلا کر بولا اور ہونقوں کی طرح اس کی طرف دیکھنے لگا۔ "شہرزاد نے کیوں بھیجا ہے آپ کو۔۔۔۔؟" "مجھے ایک ٹن پیلی سرسوں چاہئے۔!" "میرے یہاں سرسوں کی کاشت نہیں ہوتی۔!" "یہ...
  12. بلال

    نادیدہ ہمدرد (صحفہ 62 تا 75)

    "ابھی تک یہی سب سے بڑا کام ہے اور اس کا سہرا تمہارے سر ہے۔!" عمران اسے تعریفی نظروں سے دیکھتا ہوا بولا۔ "یہاں کا موسم بڑا اچھا جا رہا ہے۔ میں کچھ دن اور ٹھہرنا چاہتی تھی۔!" "لیکن میں نہیں چاہتا کہ تمہارے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ میں بھی کچھ گھپلا ہو جائے۔!" عمران مسمسی سی صورت بنا کر بولا۔ "ہاں۔۔۔۔...
  13. بلال

    نادیدہ ہمدرد (صحفہ 62 تا 75)

    "تو پھر تم نے کیا بتایا۔۔۔۔؟ "ابھی تک تو کچھ بھہ نہیں بتایا۔!" جولیا نے ناخوش گوار لہجے میں کہا۔ "ارے۔۔۔۔ تو بتا کیوں نہیں دیتیں کہ اپنی عقل کا آپریشن کرانا چاہتی تھیں۔" وہ غصیلے انداز میں سر کو جھٹک کر دوسرے کمرے میں چلی گئی اور عمران نے قیدی کو آنکھ مار کر مسکراتے ہوئے کہا۔ "ایسی نکچڑی بیوی...
  14. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  15. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  16. بلال

    الیکشن کے نتائج

    مہوش علی بہن آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو بے حساب خوشیاں نصیب فرمائے۔۔۔ آمین
  17. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. بلال

    الیکشن کے نتائج

    ایک بات میں کہنا بھول گیا تھا کہ اگر آپ مجھ پر مہربانی کریں تو اپنی پوسٹ میں سے جو مثال میں نے دی تھی وہ ختم کر دیں۔ میں نے اپنی پوسٹ میں سے بھی وہ والی مثال ختم کر دی ہے کیونکہ میں نے بہت ہی قابلِ احترام لوگو کی مثال ان نالائق اور کسی نہ کام کی پارٹیوں کے لئے دے دی تھی۔ مجھے شک ہے کہی ایسا نہ...
  19. بلال

    فرق بتائیں

    1۔ دروازے پر لکھے ہوئے نمبر 2۔ دروازے کا ہینڈل 3۔ پیچھے لگی ہوئی گرل کے ڈیزائن میں فرق 4۔ عورت کی مانو بلی جیسی مونچھیں 5۔ پیچھے پڑا ہوا گملہ 6۔ بچے کا غبارہ 7۔ دوسرے بچے کے کپڑوں پر نشان ایک میں دو ہے اور دوسرے میں تین 8۔ پیچھے لگی ہوئی گرل کے ساتھ لائیٹ جو ڈیزائن میں ہے وہ ایک میں اوپر ہے اور...
  20. بلال

    الیکشن کے نتائج

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم! بات تو آپ کی ٪100 ٹھیک ہے لیکن بتائیں۔ جائیں تو پھر کہاں جائیں؟ اگر ق لیگ کے خلاف ووٹ عوام نہ دیتی تو کیا کرتی۔۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ سارے چور ہیں اور ایک سے بڑ کر ایک چور ہے۔۔۔ اگر اس بار پھر ق لیگ پہلے کی طرح کی حکومت کرتی تو پھر نہ یہ مشرف صاحب رہنے...
Top