نتائج تلاش

  1. بلال

    سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم! دوستو! مجھے تو آج تک صحیح طرح یہ پتہ نہیں چل سکا کہ سود ہے کیا۔۔۔ ایک بندہ ایک چیز کو سود قرار دیتا ہے تو دوسرا اسے جائز قرار دیتا ہے۔۔۔ انشورنس کو ایک غلط قرار دے رہا تو دوسرا اس کی مخالفت کر رہا ہے۔ اب جائیں تو کہاں جائیں؟ نہ میں انشورنس اور باقی کاروبار...
  2. بلال

    ايک معياري قرآني فونٹ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم! جناب امجد علوی صاحب آپ کا بنایا ہوا فانٹ بہت ہی اچھا ہے۔۔۔ آپ سے دو گزارشات تھیں وہ عرض کر رہا ہوں۔۔۔ 1. میں نے م، س، ورڈ میں اس فانٹ کو استعمال کیا ہے اس میں جب آیت نمبر دیا جاتا ہے وہاں باقی سب تو ٹھیک ہیں لیکن اگر آیت کا نمبر 1 ہو تو...
  3. بلال

    مبارکباد نوید صادق کی اردو محفل پر پہلی سالگرہ

    میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
  4. بلال

    مبارکباد عمار کو اردو محفل پر پہلی سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
  5. بلال

    youtube.com پر پاکستان میں‌پابندی

    فاتح بھائی ایک تو آپ انٹرنیٹ کی سروس بند کروانے کا کہہ رہے ہو اور دوسری طرف فورم بنانے کا بھی۔۔۔ اس کا مطلب ہے آپ یہ کام نیٹ پر نہیں کریں گے۔۔۔ ویسے میں آپ کی بات کو سمجھ گیا ہوں یہ صرف مزاح کے طور پر لکھ رہا ہوں۔۔۔ اب ہم کیا کر سکتے ہیں؟ ایک طرف وہ سائیٹ بند کرنے کا سوچ رہے ہیں اور دوسری طرف وہ...
  6. بلال

    مبارکباد ثناء اللہ بھائی مشاق ہو گئے

    میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ اسی طرح محفل کی رونق میں اضافہ کرتے رہیں۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو بے حساب خوشیاں نصیب فرمائے۔۔۔ آمین
  7. بلال

    الیکشن کے نتائج

    ٹھیک کہا آپ نے ظفری بھائی لیکن یہ جیتنے کی خوشی نہیں بلکہ ق لیگ کی ہار کی خوشی ہے۔۔۔ یہ خوشی پی پی پی یا ن لیگ کی جیت کی نہیں بلکہ ق لیگ کی ہار کی ہے۔۔۔
  8. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. بلال

    خود کش دھماکے اور ہماری ذمہ داریاں

    اب پاکستان میں تو یو ٹیوب پر پابندی ہے اس لئے یہ ویڈیو تو نہیں چل رہی۔۔۔ کیا کوئی دوست جس نے یہ ویڈیو دیکھی ہو وہ بتا سکتا ہے کہ اس میں ہے کیا۔۔۔ اس کے علاوہ اگر کسی نے اسے یو ٹیوب سے ڈاؤنلوڈ کیا ہو وہ کسی اور سائیٹ پر اپلوڈ کر دے تاکہ ہم بھی دیکھ سکیں۔۔۔
  10. بلال

    اردو انسٹیٹیوٹ(اردو میں کمپیوٹر کی تعلیم کا آن لائن ادارہ)

    بالکل صحیح فرمایا یہ یونیکوڈ کی بجائے تصویری اردو میں ہے اور وہ بھی صرف ابھی تک صفحہ اول ہے۔۔۔ لیکن ہو سکتا ہے کہ ابھی تیار ہونے کے مراحل میں ہو۔۔۔
  11. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  12. بلال

    لائبریری سائٹ پر کام

    نہیں جی میری بھی اس تھریڈ تک رسائی نہیں ہے۔۔۔ مجھے بھی شمشاد بھائی کی طرح کا پیغام ملا ہے۔۔۔ ویسے مجھے تو یہ بھی پتہ نہیں کہ میں لائبریری کا ممبر ہوں بھی یا نہیں۔۔۔ اگر کوئی ناظم مجھے اس بارے میں بھی آگاہ کر دے تو اُس کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
  13. بلال

    اردو انسٹیٹیوٹ(اردو میں کمپیوٹر کی تعلیم کا آن لائن ادارہ)

    جناب آپ کی یہ سائیٹ جس کا ربط آپ نے دیا ہے وہ لگتا ہے ابھی مکمل نہیں ہوئی کیونکہ جب اسے کھولا جائے تو صحفہ اول تو آ جاتا ہے لیکن اُس پر مزید کوئی ربط موجود نہیں۔۔۔ ویسے اگر یہ سائیٹ مکمل ہو جائے تو اچھی چیز ہے نئے لوگوں کے لئے۔۔۔ شکریہ
  14. بلال

    ايک معياري قرآني فونٹ

    بہت بہت شکریہ ۔۔۔ جناب کچھ لوگ مجھ جیسے بھی تو ہوتے ہیں جو محفل پر نئے آئے ہوں اس لئے پوچھ لیا تھا۔ میرے بھائی آپ کا ایک بار پھر بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے اس کے متعلق دوبارہ آگاہ کر دیا۔۔۔ ویسے یونیکوڈ چارٹ میرے پاس پہلے سے موجود تھا لیکن یہ برصغیری قرآنی ویلیوز کا نہیں پتہ تھا۔۔۔
  15. بلال

    ايک معياري قرآني فونٹ

    شکریہ اعجاز انکل۔۔۔ لیکن آپ نے بتایا نہیں کہ کسی کریکٹر کا یونیکوڈ م س ورڈ میں کیسے دیکھا جا سکتا ہے۔۔۔ دراصل میں جو کی بورڈ لے آؤٹ استعمال کر رہا ہوں وہ میرا اپنا ہی بنایا ہوا ہے اور اس میں قرآن پاک کے رموزِ اوقاف نہیں ہیں اب میں اس میں یہ سب شامل کرنا چاہتا ہوں اس لئے علوی صاحب سے پوچھا ہے کہ...
  16. بلال

    مبارکباد فرحت مبارک ہو ،

    میری طرف سے فرحت آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ آپ کو ہر میدان میں کامیاب کرے۔۔۔ آمین
  17. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. بلال

    تعارف سلام اہل محفل - عاتقہ

    محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا اور بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوشیاں نصیب فرمائے۔۔۔ آمین
  20. بلال

    ايک معياري قرآني فونٹ

    السلام علیکم! جناب علوی صاحب آپ نے بہت ہی اچھا فانٹ تیار کیا ہے۔ میں اس بارے میں کچھ معلومات چاہتا تھا۔۔۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ قرآن کے رموزِ اوقاف (لا، ط، ج، ز، م، ص، ق، صلے، صل، قف، س، سکتہ، وقفۃ، ک) اور رکوع کے "ع" کے کیا یونیکوڈ ہیں۔ کیونکہ میں نے یونیکوڈ چارٹ دیکھا ہے اس میں کچھ تو موجود...
Top