تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
حکایات سعدی
سبحان اللہ بہترین حکایت ، بہترین سبق جزاک اللہ نیلم
مہ جبین
Post #2
فروری 27، 2013
فورم:
متفرقات
رضا
غزل قطع بند
بے شک اوروں کی روح ہو کتنی ہی لطیف ان کے اجسام کی کب ثانی ہے سبحان اللہ کلام الا امام امام الکلام جزاک اللہ ابو حذیفہ عباسی
مہ جبین
Post #2
فروری 27، 2013
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
مثنوی(دل چسپ قصوں کا مجموعہ)
اسے کہتے ہیں: ’’آ پڑوسن! لڑیں‘‘ خواہ مخواہ بیچاری پڑوسنوں کو لڑوادیا :D ویسے یہ کیسا ٹیگ ہوتا ہے جو کبھی نہیں ملتا؟؟؟
مہ جبین
Post #3
فروری 27، 2013
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
میر
آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ہے ۔۔۔ میر تقی میر
اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہوں استانی جی آپ نے کتنے دن سے اپنی شاگردہ کو سبق نہیں دیا ناں؟؟؟؟ :(
مہ جبین
Post #28
فروری 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
رضا
ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا
بہت شکریہ الشفاء
مہ جبین
Post #19
فروری 27، 2013
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
اردو کے کچھ الفاظ سے متعلق مدد چاہئے
ماشاءاللہ اس لڑی میں خاصی پُر مغز ، علمی و ادبی گفتگو ہورہی ہے اللہ صاحبِ علم لوگوں کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
مہ جبین
Post #32
فروری 27، 2013
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
انٹرویو
انٹرویو وِد فرحت کیانی
:princess: فرحت کیانی کے :best: جوابات کے لئے بہت ساری :applause: :a6: :smile3:
مہ جبین
Post #280
فروری 27، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
تصویریں بولتی ہیں
:best:
مہ جبین
Post #93
فروری 27، 2013
فورم:
تصاویر
سب سے بڑا بخیل
اللہ ہم سب کو سلام میں پہل کرنے والا بنائے آمین جزاک اللہ عابدالرحمٰن بھائی
مہ جبین
Post #2
فروری 27، 2013
فورم:
اِسلامی تعلیمات
ابن انشا
ابتدائی حساب
انشاءجی کے مزاح کی تو کیا بات ہے ، برسوں پہلے کا لکھا بھی یوں لگتا ہے کہ آجکل کے حالات کے تناظر میں لکھا گیا ہے طنز کی کاٹ اور مزاح کی چاشنی لاجواب
مہ جبین
Post #5
فروری 27، 2013
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
ان تیز ہواؤں کا اثر ذہن میں رکھنا۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب
پتھر کے کھلونوں کی دُکاں کھول رہے ہو رکھتے ہیں سبھی کانچ کے گھر ذہن میں رکھنا بہت خوب
مہ جبین
Post #16
فروری 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
رضا
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
سونا پاس ہے سونا بَن ہے سونا زہر ہے اٹھ پیارے تو کہتا ہے نیند ہے میٹھی تیری مت ہی نرالی ہے ۔ بہترین کلام جزاک اللہ مؤثرہ
مہ جبین
Post #2
فروری 27، 2013
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
آمین سبحان اللہ جزاک اللہ مؤثرہ
آمین سبحان اللہ جزاک اللہ مؤثرہ
مہ جبین
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 27، 2013
آزمائش بڑھ جائے تو افکار کی یلگار کیوں
سو فیصد متفق مسافر چند روزہ جزاک اللہ
مہ جبین
Post #2
فروری 27، 2013
فورم:
اِسلامی تعلیمات
رضا
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
سبحان اللہ اعلیٰ حضرت کی بہت بہترین نعت شریف کا انتخاب کیا ہے ماشاءاللہ لیکن بیٹا مؤثرہ فونٹ کو اتنا چھوٹا کیوں کردیا؟ دوسری بات یہ کہ ہر شعر کے بعد توڑا اسپیس دیا کرو یعنی کہ اینٹر کے بٹن کو دو دفعہ دباؤ گی تو پھر مناسب وقفہ ہوجائے گا
مہ جبین
Post #2
فروری 27، 2013
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
میر
آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ہے ۔۔۔ میر تقی میر
بہت خوب انتخاب مدیحہ گیلانی
مہ جبین
Post #21
فروری 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
یا رب بٹھا دے گنبدِ خضرا کی چھاؤں میں،،،،،
اک حاضری سے بڑ گیا ھے شوقِ حاضری میں بار بار پُہنچوں حرم کی فضاؤں میں آمین سبحان اللہ جزاک اللہ مؤثرہ
مہ جبین
Post #5
فروری 27، 2013
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
رضا
ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا
مسافر چند روزہ اور مدیحہ گیلانی جزاکم اللہ
مہ جبین
Post #17
فروری 27، 2013
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
رضا
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
تو جس واسطے چھوڑ آیا طیبہ سا محبوب بتا تو اس ستم آرا نے کیا نہال کیا ، سبحان اللہ جزاک اللہ مؤثرہ اللہ تمہارے اخلاص کو قبول فرمائے آمین
مہ جبین
Post #4
فروری 26، 2013
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
غزل ۔۔۔ ایک لمحے کو ٹھیر کر سوچیں۔۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب
ایک لمحے کو ٹھہر کر سوچیں کھو گئی ہے کہاں سحر سوچیں بہت خوب ہے
مہ جبین
Post #20
فروری 26، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top